Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,198 3,477 1,313 Dubai Jun 6, 2023 #28,481 میں نے اک شخص کی باتوں سے ہیں اشعار چُنے میں نے اک شخص کے ہنسنے سے سُخن سیکھا ہے
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,198 3,477 1,313 Dubai Jun 7, 2023 #28,482 ہے اِن کی چشمِ توجہ میں روشنی ایسی کہ جیسے اِس میں ستارے قیام کرتے ہیں
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,198 3,477 1,313 Dubai Jun 8, 2023 #28,483 ہماری نیند پوری ہے نا خواب پورے ہیں ادھورے لوگ ہیں مگر عذاب پورے ہیں
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,198 3,477 1,313 Dubai Jun 9, 2023 #28,484 ہم تو موسم کا تغیر بھی نہیں سہہ پاتے آپ لہجے کو بدلتے ہوٸےسوچا تو کریں
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,198 3,477 1,313 Dubai Jun 10, 2023 #28,485 رابطہ بھی نہیں رکھتا ہے سرِ وصل کوئی اور تعلق بھی مُعطل نہیں ہونے دیتا دل یہ کہتا ہے اُسے لوٹ کے آنا ہے یہیں یہ دِلاسہ مُجھے پاگل نہیں ہونے دیتا
رابطہ بھی نہیں رکھتا ہے سرِ وصل کوئی اور تعلق بھی مُعطل نہیں ہونے دیتا دل یہ کہتا ہے اُسے لوٹ کے آنا ہے یہیں یہ دِلاسہ مُجھے پاگل نہیں ہونے دیتا
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,198 3,477 1,313 Dubai Jun 12, 2023 #28,486 یہ مرحلے بھی مُحبت کے باب میں آئے خلوص چاہا تو پتھر جواب میں آئے ہزار ضبط کروں، لاکھ دل کو بِہلاؤں مگر وہ شکل جو ہر روز خواب میں آئے
یہ مرحلے بھی مُحبت کے باب میں آئے خلوص چاہا تو پتھر جواب میں آئے ہزار ضبط کروں، لاکھ دل کو بِہلاؤں مگر وہ شکل جو ہر روز خواب میں آئے
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,198 3,477 1,313 Dubai Jun 13, 2023 #28,487 تم وہ پتھر ہے جسے چُوم رہی ہے دنیا ہم وہ کنکر ہیں جو اِبلیس کو جا لگتے ہیں
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,198 3,477 1,313 Dubai Jun 14, 2023 #28,488 عاشق ہزار لوگ ہیں اُس بے نیاز کے میں بھی اُمیدوار ہوں پر مُنتخب نہیں
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,198 3,477 1,313 Dubai Jun 15, 2023 #28,489 اچھا تو پھر بتائیے کیسا رہا سفر ٹوٹی کہاں پہ جوتیاں، چھالے کہاں پڑے ؟ کس موڑ پر جناب کی ہمت نے دم دیا! صاحب کو اپنی جان کے لالے کہاں پڑے ؟
اچھا تو پھر بتائیے کیسا رہا سفر ٹوٹی کہاں پہ جوتیاں، چھالے کہاں پڑے ؟ کس موڑ پر جناب کی ہمت نے دم دیا! صاحب کو اپنی جان کے لالے کہاں پڑے ؟
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,198 3,477 1,313 Dubai Jun 17, 2023 #28,490 وہ اِتفاق سے مِل جائے راستے میں کہیں مُجھے یہ شوق مُسلسل سفر میں رہتا ہے
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,198 3,477 1,313 Dubai Jun 19, 2023 #28,491 جس تسَلسُل سے جل رہا ھے دل عین مُمکن ھے راکھ ہو جائے۔.۔
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,198 3,477 1,313 Dubai Jun 20, 2023 #28,492 ہم جو انسانوں کی تہذیب لیئے پھرتے ہیں ہم سا وحشی کوئی جنگل کے درندوں میں نہیں
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,198 3,477 1,313 Dubai Jun 21, 2023 #28,493 تنہائیوں کے رنج سے پہلے ہی چُور ہوں پھر گدگدی سی کرتی ہیں بے چینیاں مجھے اس خوف سے میں لوٹ کے گاؤں نہیں گیا آواز دے کے روکیں گی ویرانیاں مجھے
تنہائیوں کے رنج سے پہلے ہی چُور ہوں پھر گدگدی سی کرتی ہیں بے چینیاں مجھے اس خوف سے میں لوٹ کے گاؤں نہیں گیا آواز دے کے روکیں گی ویرانیاں مجھے
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,198 3,477 1,313 Dubai Jun 22, 2023 #28,494 تُمہیں مِل کر مُحبّت کے نئے مفہُوم کُھلتے ہیں اُداسی مُسکُراتی ہے ، خاموشی بات کرتی ہے
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,198 3,477 1,313 Dubai Jun 24, 2023 #28,495 اِتنا بھی نہ ہو صحن کہ در تک میں پہنچ کر در کھولوں تو درویشِ دُعا گو ہی چلا جائے
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,198 3,477 1,313 Dubai Jun 26, 2023 #28,496 تم کو دِقت ہے میرا ساتھ نبھانے پہ اگر تم میرا درد نہیں، اپنی سہولت دیکھو
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,198 3,477 1,313 Dubai Jun 27, 2023 #28,497 ہوش کا کتنا تناُسب ہو بتا دے مُجھ کو اور اس عشق میں درکار ہے وحشت کتنی دیکھ یہ ہاتھ میرا اور بتا دست شناس رزق کتنا ہے مُقدر میں اور مُحبت کتنی
ہوش کا کتنا تناُسب ہو بتا دے مُجھ کو اور اس عشق میں درکار ہے وحشت کتنی دیکھ یہ ہاتھ میرا اور بتا دست شناس رزق کتنا ہے مُقدر میں اور مُحبت کتنی
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,198 3,477 1,313 Dubai Jun 28, 2023 #28,498 اِک غزل میر کی پڑھتا ہے پڑوسی میرا اِک نمی سی میری دیوار میں آ جاتی ہے
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,198 3,477 1,313 Dubai Jun 29, 2023 #28,499 مُجھ کو تکلیف میں دو گھونٹ پلا کر پانی اُس نے پھر میرے تڑپنے کا تماشا دیکھا
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,198 3,477 1,313 Dubai Jun 30, 2023 #28,500 یوں تو پہلے بھی کئی بار ستم ٹوٹے ہیں لیکن اِس بار جو ٹوٹے ہیں تو ہم ٹوٹے ہیں