Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,198
3,477
1,313
Dubai

یہ جمال کیا یہ جلال کیا یہ عروج کیا یہ زوال کیا
وہ جو پیڑ جَڑ سے اکھڑ گیا اُسے موسموں کا ملال کیا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,198
3,477
1,313
Dubai

اک نشانی بھی فراموش نہیں کی اُسکی
ایک بھی زخم کو آرام نہیں آنے دیا
اُس نے اک دن مُجھے ناکام کہا اور میں نے
خود کو اپنے بھی کِسی کام نہیں آنے دیا
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اتنے چپ چاپ کہ رستے بھی رہیں گے لا علم
چھوڑ جائیں گے کسی روز نگر شام کے بعد
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
زمیں کے اندر آرام گاہوں میں سونے والے مصوروں کو کیا خبر تھی
بغیر ان کے سبھی تصور، تمام منظر
ادھورے ہوں گے

دعائیں عمروں کی دینے والوں کو کیا خبر تھی
دراز عمری عذاب ہو گی
 
  • Like
Reactions: Siyaah_Posh

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,198
3,477
1,313
Dubai

مرے غم وہیں کے وہیں رہے جہاں تھے کبھی
تری خوش نظر نہیں کارگر مرے چارہ گر

Kavi​
 
  • Like
Reactions: Angela

Siyaah_Posh

Senior Member
Jul 16, 2018
561
455
763
پنجاب ،پاکستان
‏غُبارِ ہجراں‌ کے سِلسلوں نے
وصال رُت کی تمام یادیں
تمہارے دِل سے دھکیل دی ہیں‌
مگر مری جاں‌
سمے مِلے تو یہ غورکرنا
تُمہاری آنکھوں کی سرحدوں پر
اُبھرنے والی ہر ایک نَس میں‌
یہ سُرخ ڈورے جو بُن رہا ہے
لہو نہیں‌ ہے
وہ میں‌ ہوں جاناں‌
کہ جِس لہو کوطواف کرکے
🖤تمہارے دِل میں ہی لوٹنا ہے
 
  • Like
Reactions: Fantasy and Angela

Siyaah_Posh

Senior Member
Jul 16, 2018
561
455
763
پنجاب ،پاکستان
‏ﺟﻮ ﺁ ﮐﮯ ﺗﻢ ﺣﺎﻝ ﭘﻮﭼﮫ ﻟﯿﺘﮯ
ﺗﻮ ﺍﺗﻨﯽ ﻟﻤﺒﯽ ﻧﻪ ﻋﻤﺮ ﻟﮕﺘﯽ

ﮐﻪ ﻭﺻﻞ ﮐﯽ ﺍﮎ ﮔﮭﮍﯼ ﻣﯿﮟ ﺳﺎﺭﮮ
ﮔﺰﺭ ﮔﺌﮯ ﻣﺎﻩ ﻭ ﺳﺎﻝ ﻫﻮﺗﮯ
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
‏غُبارِ ہجراں‌ کے سِلسلوں نے
وصال رُت کی تمام یادیں
تمہارے دِل سے دھکیل دی ہیں‌
مگر مری جاں‌
سمے مِلے تو یہ غورکرنا
تُمہاری آنکھوں کی سرحدوں پر
اُبھرنے والی ہر ایک نَس میں‌
یہ سُرخ ڈورے جو بُن رہا ہے
لہو نہیں‌ ہے
وہ میں‌ ہوں جاناں‌
کہ جِس لہو کوطواف کرکے
🖤تمہارے دِل میں ہی لوٹنا ہے
ارے واہ واہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کہ جِس لہو کوطواف کرکے
👏👏👏تمہارے دِل میں ہی لوٹنا ہے
کمال است۔۔۔کیا یا د دلا دیا۔۔فیورٹ ون



ﺳُﻨﻮ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﮯ ﺻﺎﻑ ﻣُﻨﮑﺮ .
ﺑﺠﺎ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ۔۔ ﮐﮩﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ ۔۔ !!!!۔
ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺩِﻝ ﮐﮯ ﮐِﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﮔﻮﺷﮯ ﻣﯿﮟ ﯾﺎﺩ ﺑﻦ ﮐﺮ ۔۔۔
ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﺍﺏ ﻣﯿﮟ ۔۔۔ !!!۔
ﻏُﺒﺎﺭِ ﮨﺠﺮﺍﮞ ﮐﮯ ﺳِﻠﺴﻠﻮﮞ ﻧﮯ
ﻭﺻﺎﻝ ﺭُ ﺕ ﮐﯽ ﺗﻤﺎﻡ ﯾﺎﺩﯾﮟ ،
ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺩِﻝ ﺳﮯ ﺩﮬﮑﯿﻞ ﺩﯼ ﮨﯿﮟ۔۔ !!۔
ﻣﮕﺮ ﻣِﺮﯼ ﺟﺎﮞ ،
ﺳﻤﮯ ﻣِﻠﮯ ﺗﻮ ﯾﮧ ﻏﻮﺭ ﮐﺮﻧﺎ
ﺗُﻤﮩﺎﺭﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﯽ ﺳﺮﺣﺪﻭﮞ ﭘﺮ
ﺍُﺑﮭﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﮨﺮ ﺍﯾﮏ ﻧَﺲ ﻣﯿﮟ ۔۔۔
ﯾﮧ ﺳُﺮﺥ ﮈﻭﺭﮮ ﺟﻮ ﺑُﻦ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ۔۔
ﻟﮩﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ۔۔۔ !!
ﻭﮦ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﺟﺎﻧﺎﮞ۔۔۔ !!۔
ﮐﮧ ﺟِﺲ ﻟﮩﻮ ﮐﻮ ﻃﻮﺍﻑ ﮐﺮ ﮐﮯ
ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺩِﻝ ﻣﯿﮟ ﮨﯽ ﻟﻮﭨﻨﺎ ﮨﮯ ۔۔۔

:D
@shehr-e-tanhayi @Fantasy @Armaghankhan @Kavi @Mahen @Sehar_Khan @Seemab_khan @AnadiL @soul_snatcher
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡

اک نشانی بھی فراموش نہیں کی اُسکی
ایک بھی زخم کو آرام نہیں آنے دیا
اُس نے اک دن مُجھے ناکام کہا اور میں نے
خود کو اپنے بھی کِسی کام نہیں آنے دیا
خود کو اپنے بھی کسی کام نہیں آنے دیا👏👏👏ایک بھی زخم کو آرام نہیں آنے دیا😀کمال،کمال ، کمال ، کماااااااااااال🤓۔
 
  • Like
Reactions: Kavi

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡

مرے غم وہیں کے وہیں رہے جہاں تھے کبھی
تری خوش نظر نہیں کارگر مرے چارہ گر


Kavi​
مِرے کے نیچے زیر لگا دیا کریں۔ ورنہ شاعری کے اصول و قوانین سے ناواقف ہم جیسے معصوم لوگ پڑھیں گے ، مَرے چارہ گر۔۔ -ـ- ۔جیسے وہ کہتے پراں مر۔۔۔😁۔
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
خود ہی ہیں باعث تکلیف ہم اپنے لیے ورنہ
نہ ہم ہوتے، نہ دل ہوتا، نہ دل آزاریاں ہوتیں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,198
3,477
1,313
Dubai
مِرے کے نیچے زیر لگا دیا کریں۔ ورنہ شاعری کے اصول و قوانین سے ناواقف ہم جیسے معصوم لوگ پڑھیں گے ، مَرے چارہ گر۔۔ -ـ- ۔جیسے وہ کہتے پراں مر۔۔۔😁۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
خوشیاں تمہارے بعد ملی ہیں بہت مگر
دیکھو یہ میری آنکھ کے حلقے نہیں گئے
 
  • Like
Reactions: Siyaah_Posh

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,198
3,477
1,313
Dubai

زندہ رہنا ہے تو حالات سے ڈرنا کیسا
جنگ لازم ہو تو لشکر نہیں دیکھے جاتے

 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,198
3,477
1,313
Dubai

اب تِری یاد سے وحشت نہیں ہوتی مجھ کو
زخم کھلتے ہیں اذیت نہیں ہوتی مجھ کو
اب کوئی آئے چلا جائے میں خوش رہتا ہوں
اب کسی شخص کی عادت نہیں ہوتی مجھ کو
 
  • Like
Reactions: Angela and Fantasy
Top