بے حسوں کی دنیا میںبے حسوں کی دنیا میں
ہم حساس لوگوں کا
آسرا، خدا ھے بس__!
زندگی کی راہوں میں
سارے ہمنواؤں میں
ہم نوا، خدا ھے بس__!
آج جب اذیت میں
کہہ دیا، خدا ہے کیا؟
تو ملا، خدا ھے بس__!
میری کالی راتوں میں
روشنی کے ہونے تک
اک دیا، خدا ھے بس__!
موج حمد کہنا بھی
کیا بشر سے ممکن ھے
با خدا، خدا ھے بس__!
موج نقوی
ﺍے ﺗﻦ ﻣﯿﺮﺍ ﺟﮯ ﮐﻨﮕﮭﯽ ﮨﻮﻭﮮ ،توں پیسیاں نال جے مل جاویں
میں گھر وچ لیر نہ چھڈاں
ساڈے روون نال جے توں راضی
میں اکھ وچ نیر نہ چھڈاں
Bht khoob ..
حوصلہ دے کے اُنہیں چھوڑ دیا جاتا ہے
رونے والوں سے حقیقت نہیں پوچھی جاتی
ہمارے دل کی باتBht khoob ..
اس کو تبلیغ نہ کرنا جو بہت روتا ہو
ظلم مت کرنا خدارا اسے مرنے دینا