buri bat jhoot boley tou kawwa kaatey
ایسا بدلا ہوں ترے شہر کا پانی پی کر
جھوٹ بولوں تو ندامت نہیں ہوتی مجھ کو
buri bat jhoot boley tou kawwa kaatey
ایسا بدلا ہوں ترے شہر کا پانی پی کر
جھوٹ بولوں تو ندامت نہیں ہوتی مجھ کو
buri bat jhoot boley tou kawwa kaatey
پوچھا جو کیا کریں گے مرا لے کے دل حضور
بولے ادائے ناز سے کھیلیں گے اور کیا۔
Dill py na lain .. wesy mjhy yad nhi hua kya thadil pey thaa kr k
zabardastتیرے اندر کی اداسی کے مشابہ ہوں میں
خال و خد سے نہیں آواز سے پہچان مجھے
میں محبت بھی محبت کے عوض دیتا ہوں
پھر بھی ہو جاتا ہے اس کام میں نقصان مجھے
جانے کب سونپ دوں مٹی کو یہ مٹی کا قفس
جانے کب دینا پڑے روح کا تاوان مجھے