Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,193
3,477
1,313
Dubai

اب ملاقات میں وہ گرمیَ جذبات کہاں
اب تو رکھنے وہ محبت کا بھرم آتے ہیں​
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
میں نے وسعت اسے عطا کی تھی
اس نے محدود کر لیا خود کو
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,193
3,477
1,313
Dubai
ان کے پیچھے نہ چلو ان کی تمنا نہ کرو
ساۓ پھر ساۓ ہیں کچھ دیر میں ڈھل جائیں گے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
چپ چاپ نہ لے جائے سمندر کو اٹھا کر،
یہ شخص جو ساحل پہ کھڑا سوچ رہا ہے۔۔
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,193
3,477
1,313
Dubai

آنگن میں گھنے پیڑ کے نیچے تری یادیں
میلہ سا لگا دیتی ہیں، اچھا نہیں کرتیں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313

Aangan me lgy pairr k katt jany sy​
Hum teri bat parindun ko sunany se gaye
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,193
3,477
1,313
Dubai

بس جان چلی جائے گی آشفتہ سروں کی
کیا ہو گا محبت میں زیادہ سے زیادہ
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ﺩﺍﻣﻦ ﺧﺎﻟﯽ، ﮨﺎﺗﮫ ﺑﮭﯽ ﺧﺎﻟﯽ، ﺩﺳﺖِ ﻃﻠﺐ ﻣﯿﮟ ﮔﺮﺩِ ﻃﻠﺐ
ﻋﻤﺮِﮔﺮﯾﺰﺍﮞ ! ﻋﻤﺮِﮔﺮﯾﺰﺍﮞ ! ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﻟﭙﭧ ﺍﻭﺭ ﻣﺠﮫ ﭘﺮ ﺭو
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,193
3,477
1,313
Dubai

بھول جانا مجھے آسان نہیں ہے اتنا
باتوں باتوں میں ہی باتوں سے نکل آوَں گا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
گر زندگی میں مل گئے پھر اتفاق سے
پوچھیں گے اپنا حال تری بے بسی سے ہم
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,193
3,477
1,313
Dubai

پوچھتے ہیں کہ کیا ہوا دل کو
حسن والوں کی سادگی نہ گئی
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اے سُخن فہم مرے شعر سے کیا لگتا ہے
کیا مرے بعد مجھے یاد رکھا جائے گا ؟؟؟؟
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
To kya ye tey hy k ab umer bhar nhi milna?
To phir ye umer he kiyun? Tum se gar nhi milna
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,193
3,477
1,313
Dubai

ثروت و عیش کے ایوانوں میں اکثر ہم نے
سسکیاں لیتے ہوئے دیکھا ہے انسانوں کو
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,193
3,477
1,313
Dubai

چہرے سجے سجے ہیں تو دل ہیں بجھے بجھے
ہر شخص میں تضاد ہے دن رات کی طرح

 
  • Like
Reactions: Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
میں اس جہاں میں فقط مسخرے کا آنسو ہوں
دکھائی کس طرح دے دوں تماش بینوں کو......
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,193
3,477
1,313
Dubai

حسن کا ایک وار سہہ نہ سکا
ڈوب مرنے کی بات ہے اے دل
 
Top