Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,191
3,477
1,313
Dubai

بخت کے تخت سے یک لخت اتارا ہوا شخص
تُو نے دیکھا ہے کبھی جیت کے ہارا ہوا شخص؟
 
  • Like
Reactions: ujalaa

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
میں برا کیسے بن گیا _____صاحب
درد لکھتا ہوں کسی کو دیتا تو نہیں
 
  • Like
Reactions: ujalaa

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,191
3,477
1,313
Dubai

وہ جس گھمنڈ سے بچھڑا گلہ تو اس کا ہے
کہ ساری بات محبت میں رکھ رکھاؤ کی تھی
 
  • Like
Reactions: ujalaa

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
maiN to samjhaa thaa keh laoT aate haiN jaane waale
tune jaa kar to judaaee meree qismat kar dee!

AHmad Nadeem Qasami
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,191
3,477
1,313
Dubai

ہر شخص تو فریب نہیں دیتا
پر اب اعتبار زیب نہیں دیتا
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
جاؤ کہہ دو کوئی ساحل کے شبستانوں میں
لنگر انداز ہوں میں آج بھی طوفانوں میں

 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
vo bhii kyaa log the aasaan thii raahe.n jin kii
band aa.Nkhe.n kiye ik simt chale jaate the
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
لاکھ کوشش کرو احوال چھپانے کی مگر
روشنی ڈالتی ہیں حال پہ پھر بھی آنکھیں
روحی ‌کنجاہی
 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
جو میں سچ کہوں تو بُرا لگے،جو دلیل دوں تو ذلیل ہوں
یہ سماج جہل کی زد میں ہے،یہاں بات کرنا حرام ہے
 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
ہر بات جانتے ہوئے بھی دل مانتا نہ تھا
ہم جانے اعتبار کے کس مرحلے میں تھے
( امجد اسلام امجد)
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
کسی غنچہ کو چھوا اور نہ کوئی گل توڑا
گھورتی کیوں ہے مجھے آنکھیں نکالے بلبل
دیوان رند
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
وصل و فراق دونوں ہیں اِک جیسے ناگزیر
کُچھ لطف اُس کے قُرب میں، کُچھ فاصلے میں تھے
 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
نئی سحر کے بہت لوگ منتظر ہیں مگر
نئی سحر بھی جو کجلا گئی تو کیا ہوگا
(احسان دانش)
 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
میں اپنی ہی الجھی ہوئی راہوں کا تماشا
جاتے ہیں جدھرسب میں اُدھر کیوں نہیں جاتا

وہ خواب جو برسوں سے نہ چہرہ نہ بدن ہے
وہ خواب ہواؤں میں بکھر کیوں نہیں جاتا
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
نیند آئی نہ رات بھر مجھ کو.... خواب بیٹھے رہے قطاروں میں
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
دھوپ موقع نہیں دیتی ورنہ.. اپنے سائے سے لپٹ کر رو لوں
 
Top