A Letter To An Angry Friend

  • Work-from-home

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
پیارے شاہد!
السّلام و علیکم
بصد ادب و احترام آپ کے حضور میں میں آداب بجا لاتاہوں- امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے- میں بھی اللہ کے فضل و کرم سے بھلا چنگا ہوں- اور خیر و عافیت آپ کی خداوند کریم سے نیک مطلوب ہے۔ صورت احوال یہ ہے کہ ایک ہوا عرصہ نہ تار نہ چھٹّی آپ کی طرف سے آئی ہے- جانتا ہوں کہ مصروف آدمی ہو لیکن سچ سچ بتانا کیا ناراض تو نہیں ہو
-
زن‘ زر‘ زمین‘ فساد کی کوئی جڑ ہمارے تمہارے درمیان نہیں ہے- یہ ٹھیک کے چاند دیکھنے پر ہمارے تمہارے درمیان اختلاف ہے- تم حساب کتاب سے عید کرنے کے قائل ہو اور میں ازروئے شریعت- دیکھا جائے تو روئیت ہلال میں بھی ایک طرح کا سرپرائز قدرت ہم کو دیتی ہے- اس سرپرائز سے عید کی خوشیاں دوبالا ہوجاتی ہیں
-
دادی اماں کہتی تھیں کہ چاند پر بڑھیا چرخہ کاتتی ہے- مگر ہمنے جب بھی دیکھا وہاں ایک الپسرا کا ناچتے ہوئے پایا- یہی وجہ کہ بڑی بوڑھیوں کی باتوں پر سے میرا وشواس اٹھ گیا تھا- مگر یہ سب ٹائم ٹائم کا گیم ہے- وہ بڑھیا اب مجھے بھی نظر آنے لگی ہے
-
گذشتہ دنوں چچا کے خسر کے انتقال پر ملال کی خبر پہونچی- چچی نے رو رو کر برا حال کر لیا تھا واقعی پردیس میں ایک صبر ہی ہے جو ہمارا مونس و غمخوار ہوتا ہے- چچا نے تعزیت کے لئے والوں کےلئے فوری طور پر کیٹرنگ والوں کو آڈر کردیا- اس ستم ظریف نے چھ قسم کے پکوان اور چار قسم کی سویٹ ڈشز اور ساتھ میں ایک بڑا سا کیک بھی بھیج دیا تھا- کھانا دیکھ کر چچی بپھر گئیں کہ سوگ کا کھانا ایسا نہیں ہوتا ہے- ہم نے ان کو سمجھایا کہ اب کھانا آچکا ہے- مہمان کھا کر خوش ہوں گے- سوگ آپ کا ہے ان کا تھوڑی ہے- آپ کل کا بچا ہوا سالن کھا لیجیئے گا- ہم نے ایسے ہی تیر مارا جو اپنا کام کر گیا-خیر چچی نے بھی حکمت کا دامن نہ چھوڑا اور فرمانے لگیں کہ یہ مناسب نہیں مہمانوں کے ساتھ کھانا نہ کھایا جائے- چچی کی عادت ہے کہ ہمیشہ رنگ میں بھنگ ڈالدیتی ہیں- پر اب کے انہوں نے سمجھداری سے کام لیا
-
پچھلے دنوں ہماری مسجد میں ایک سابقہ گلوکار تشریف لائے تھے اللہ تعالیٰ نے انہیں ہدایت سے نوازا ہے- مسجد میں تل دھرنے کی جگہ نہیں تھی- گو کہ وہ تائب ہوچکے ہیں مگر منتظمین ان کو سابقہ حوالے سےہی ریٹنگ دیتے ہیں- فنڈ ریزنگ بھی اچھی ہوجاتی ہے- اگر ان کےلئے ایک لاکھ ڈالر نکال بھی دئے جائیں پھر بھی اچھا خاصہ فنڈ اکٹھا ہوجاتا ہے
-
باقی سب خیریت ہے اور کیا لکھوں۔ بس ہم ہر وقت آپ کو یاد کرتے رہتے ہیں۔ ایک بہت ضروری بات آپ سے پوچھنا تھی۔ آپ کی پچھلی چھٹّی نے شبہ میں ڈال دیا ہے کہ آپ کے لفافوں پر پتہ زنانہ تحریر میں لکھا ہوا ہوتا ہے۔ ممکن ہے کہ آپ کے دفتر میں کوئی سیکرٹری یا سٹینو وغیرہ آ گئی ہو اور آپ مصروفیت کی بنا پر اس سے پتہ لکھواتے ہوں۔ یہ لڑکی کس عمر کی ہے؟ شکل و صورت کیسی ہے؟ غالباً ً کنواری ہو گی؟ اس کے متعلق مفصل طور پر لکھئے۔ اگر ہو سکے تو اس کی تصویر بھی بھیجئے۔

آپ مجھ سے خفا ہے اور خط نہیں لکھتے ہیں۔ شکایت تو الٹی مجھے آپ کے دوست سے ہے- انہوں نے آپ کو وہ بات بتا دی جو میں نے انہیں بتائی تھی کہ آپکو نہیں بتانا۔ خیر بتانے میں تو اتنا حرج نہ تھا لیکن میں نے ان سے کہا تھا کہ شاہد سےنہ کہنا اس کا دل دکھے گا- خیر اتنا ناراض ہونے کی ضرورت نہیں ہے- تم بھی جانتے ہو کہ میں نے جھوٹ نہیں بولا تھا-
اچھا اب غصّہ کو تھوک دو اور فوراٌاپنی خیریت سے مطلع کرو
باقی سب خیریت ہے۔

فقط

آپ کا دوست
ضیاء حیدری
 
RedRose64

Co Admin
Mar 15, 2007
42,742
28,183
1,313
Canada
Ahhh itnay dino baad itni salees urdu parhne ko mil rahi ha.. Matric ki urdu ki book may mirza ghalib k khatoot koch isi tarhaan se tehreeer thay jinhe lakh rattay mar lo magar yaad nai hotay thay.. Magar honestly ap ka zook to kamal ka ha.. itna kamal k main khud b itni salees urdu type karne lag gai hoon :D

Daddi ama wali baat parh k sab say zyada hansi ai.. I hope ap k naraz dostt is funny tehreer namay ko parh k wapis laut ayeingay :dumb
 
پسندیدگی کا شکریہ
میٹرک والی بات آپ نے خوب کہی- وہ خطوط مجھے بھی یاد نہیں ہوتے تھے- البتہ میرے خطوط دوستوں کو یاد ہوجاتے تھے-
روٹھا دوست کا منانا آسان نہیں ہوتا ہے- روٹھوں کو جب مناتا وہ اور روٹھ جاتے ہیں- آپ کے پاس اگر کوئی نسخہ ہو تو بتائے
-​
 
Bela

~*~A|!c3 in w0nd3r|@nd~*~
Active Member
Feb 4, 2010
5,975
3,851
1,113
Madrid, Spain
ye tha kya...........
lakn jo bhi tha bht acha andaz tha
society ki kuch -ve chezon ko bht ki achy se btaya
like a real comedy
 
RedRose64

Co Admin
Mar 15, 2007
42,742
28,183
1,313
Canada
پسندیدگی کا شکریہ
میٹرک والی بات آپ نے خوب کہی- وہ خطوط مجھے بھی یاد نہیں ہوتے تھے- البتہ میرے خطوط دوستوں کو یاد ہوجاتے تھے-
روٹھا دوست کا منانا آسان نہیں ہوتا ہے- روٹھوں کو جب مناتا وہ اور روٹھ جاتے ہیں- آپ کے پاس اگر کوئی نسخہ ہو تو بتائے
-​
lol waisay to aj tak aisa howa nai but aik bar aik frd naraz hoi thi so emotionally blackmail kar k khud naraz honay ki acting karain to khud ba khud he rotha howa dostt man jata ha.. :troll

waisay ap se kon rotha ha?
 
Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
lol waisay to aj tak aisa howa nai but aik bar aik frd naraz hoi thi so emotionally blackmail kar k khud naraz honay ki acting karain to khud ba khud he rotha howa dostt man jata ha.. :troll

waisay ap se kon rotha ha?
دراصل میں نے کچھ معاشرتی خامیوں کی نشان دہی اپنے انداز سے کی ہے- اس کا ابلاغ پڑھنے والوں کو ہوتا ہے یا نہیں اس کا اندازہ فیڈ بیک سے ہوسکے گا-
 
  • Like
Reactions: RedRose64

Shiraz-Khan

Super Magic Jori
Hot Shot
Oct 27, 2012
18,264
15,551
1,313
پیارے شاہد!
السّلام و علیکم
بصد ادب و احترام آپ کے حضور میں میں آداب بجا لاتاہوں- امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے- میں بھی اللہ کے فضل و کرم سے بھلا چنگا ہوں- اور خیر و عافیت آپ کی خداوند کریم سے نیک مطلوب ہے۔ صورت احوال یہ ہے کہ ایک ہوا عرصہ نہ تار نہ چھٹّی آپ کی طرف سے آئی ہے- جانتا ہوں کہ مصروف آدمی ہو لیکن سچ سچ بتانا کیا ناراض تو نہیں ہو
-
زن‘ زر‘ زمین‘ فساد کی کوئی جڑ ہمارے تمہارے درمیان نہیں ہے- یہ ٹھیک کے چاند دیکھنے پر ہمارے تمہارے درمیان اختلاف ہے- تم حساب کتاب سے عید کرنے کے قائل ہو اور میں ازروئے شریعت- دیکھا جائے تو روئیت ہلال میں بھی ایک طرح کا سرپرائز قدرت ہم کو دیتی ہے- اس سرپرائز سے عید کی خوشیاں دوبالا ہوجاتی ہیں
-
دادی اماں کہتی تھیں کہ چاند پر بڑھیا چرخہ کاتتی ہے- مگر ہمنے جب بھی دیکھا وہاں ایک الپسرا کا ناچتے ہوئے پایا- یہی وجہ کہ بڑی بوڑھیوں کی باتوں پر سے میرا وشواس اٹھ گیا تھا- مگر یہ سب ٹائم ٹائم کا گیم ہے- وہ بڑھیا اب مجھے بھی نظر آنے لگی ہے
-
گذشتہ دنوں چچا کے خسر کے انتقال پر ملال کی خبر پہونچی- چچی نے رو رو کر برا حال کر لیا تھا واقعی پردیس میں ایک صبر ہی ہے جو ہمارا مونس و غمخوار ہوتا ہے- چچا نے تعزیت کے لئے والوں کےلئے فوری طور پر کیٹرنگ والوں کو آڈر کردیا- اس ستم ظریف نے چھ قسم کے پکوان اور چار قسم کی سویٹ ڈشز اور ساتھ میں ایک بڑا سا کیک بھی بھیج دیا تھا- کھانا دیکھ کر چچی بپھر گئیں کہ سوگ کا کھانا ایسا نہیں ہوتا ہے- ہم نے ان کو سمجھایا کہ اب کھانا آچکا ہے- مہمان کھا کر خوش ہوں گے- سوگ آپ کا ہے ان کا تھوڑی ہے- آپ کل کا بچا ہوا سالن کھا لیجیئے گا- ہم نے ایسے ہی تیر مارا جو اپنا کام کر گیا-خیر چچی نے بھی حکمت کا دامن نہ چھوڑا اور فرمانے لگیں کہ یہ مناسب نہیں مہمانوں کے ساتھ کھانا نہ کھایا جائے- چچی کی عادت ہے کہ ہمیشہ رنگ میں بھنگ ڈالدیتی ہیں- پر اب کے انہوں نے سمجھداری سے کام لیا
-
پچھلے دنوں ہماری مسجد میں ایک سابقہ گلوکار تشریف لائے تھے اللہ تعالیٰ نے انہیں ہدایت سے نوازا ہے- مسجد میں تل دھرنے کی جگہ نہیں تھی- گو کہ وہ تائب ہوچکے ہیں مگر منتظمین ان کو سابقہ حوالے سےہی ریٹنگ دیتے ہیں- فنڈ ریزنگ بھی اچھی ہوجاتی ہے- اگر ان کےلئے ایک لاکھ ڈالر نکال بھی دئے جائیں پھر بھی اچھا خاصہ فنڈ اکٹھا ہوجاتا ہے
-
باقی سب خیریت ہے اور کیا لکھوں۔ بس ہم ہر وقت آپ کو یاد کرتے رہتے ہیں۔ ایک بہت ضروری بات آپ سے پوچھنا تھی۔ آپ کی پچھلی چھٹّی نے شبہ میں ڈال دیا ہے کہ آپ کے لفافوں پر پتہ زنانہ تحریر میں لکھا ہوا ہوتا ہے۔ ممکن ہے کہ آپ کے دفتر میں کوئی سیکرٹری یا سٹینو وغیرہ آ گئی ہو اور آپ مصروفیت کی بنا پر اس سے پتہ لکھواتے ہوں۔ یہ لڑکی کس عمر کی ہے؟ شکل و صورت کیسی ہے؟ غالباً ً کنواری ہو گی؟ اس کے متعلق مفصل طور پر لکھئے۔ اگر ہو سکے تو اس کی تصویر بھی بھیجئے۔

آپ مجھ سے خفا ہے اور خط نہیں لکھتے ہیں۔ شکایت تو الٹی مجھے آپ کے دوست سے ہے- انہوں نے آپ کو وہ بات بتا دی جو میں نے انہیں بتائی تھی کہ آپکو نہیں بتانا۔ خیر بتانے میں تو اتنا حرج نہ تھا لیکن میں نے ان سے کہا تھا کہ شاہد سےنہ کہنا اس کا دل دکھے گا- خیر اتنا ناراض ہونے کی ضرورت نہیں ہے- تم بھی جانتے ہو کہ میں نے جھوٹ نہیں بولا تھا-
اچھا اب غصّہ کو تھوک دو اور فوراٌاپنی خیریت سے مطلع کرو
باقی سب خیریت ہے۔

فقط

آپ کا دوست
ضیاء حیدری
WS....
:)) bht aala or acha andaz hey likhney ka...
 
Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
ye tha kya...........
lakn jo bhi tha bht acha andaz tha
society ki kuch -ve chezon ko bht ki achy se btaya
like a real comedy
jab mera interview coffee wid RR me hora tha to horain sahiba ne es tarah ka letter likhney ki farmaesh ki thi-
 
  • Like
Reactions: Bela

Bela

~*~A|!c3 in w0nd3r|@nd~*~
Active Member
Feb 4, 2010
5,975
3,851
1,113
Madrid, Spain
jab mera interview coffee wid RR me hora tha to horain sahiba ne es tarah ka letter likhney ki farmaesh ki thi-
hmmm esi farmaehin hoorain sis hi kr sakti hain....
apka andaz bht acha tha
n red rose sis was rite k bilkol esa laga ghalib ka koi khat parha ha
 
Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
hmmm esi farmaehin hoorain sis hi kr sakti hain....
apka andaz bht acha tha
n red rose sis was rite k bilkol esa laga ghalib ka koi khat parha ha
thank u- kia aap horain ko jantey k woh hi esa keh sakti he
 
  • Like
Reactions: Bela

Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
پیارے شاہد!
السّلام و علیکم
بصد ادب و احترام آپ کے حضور میں میں آداب بجا لاتاہوں- امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے- میں بھی اللہ کے فضل و کرم سے بھلا چنگا ہوں- اور خیر و عافیت آپ کی خداوند کریم سے نیک مطلوب ہے۔ صورت احوال یہ ہے کہ ایک ہوا عرصہ نہ تار نہ چھٹّی آپ کی طرف سے آئی ہے- جانتا ہوں کہ مصروف آدمی ہو لیکن سچ سچ بتانا کیا ناراض تو نہیں ہو
-
زن‘ زر‘ زمین‘ فساد کی کوئی جڑ ہمارے تمہارے درمیان نہیں ہے- یہ ٹھیک کے چاند دیکھنے پر ہمارے تمہارے درمیان اختلاف ہے- تم حساب کتاب سے عید کرنے کے قائل ہو اور میں ازروئے شریعت- دیکھا جائے تو روئیت ہلال میں بھی ایک طرح کا سرپرائز قدرت ہم کو دیتی ہے- اس سرپرائز سے عید کی خوشیاں دوبالا ہوجاتی ہیں
-
دادی اماں کہتی تھیں کہ چاند پر بڑھیا چرخہ کاتتی ہے- مگر ہمنے جب بھی دیکھا وہاں ایک الپسرا کا ناچتے ہوئے پایا- یہی وجہ کہ بڑی بوڑھیوں کی باتوں پر سے میرا وشواس اٹھ گیا تھا- مگر یہ سب ٹائم ٹائم کا گیم ہے- وہ بڑھیا اب مجھے بھی نظر آنے لگی ہے
-
گذشتہ دنوں چچا کے خسر کے انتقال پر ملال کی خبر پہونچی- چچی نے رو رو کر برا حال کر لیا تھا واقعی پردیس میں ایک صبر ہی ہے جو ہمارا مونس و غمخوار ہوتا ہے- چچا نے تعزیت کے لئے والوں کےلئے فوری طور پر کیٹرنگ والوں کو آڈر کردیا- اس ستم ظریف نے چھ قسم کے پکوان اور چار قسم کی سویٹ ڈشز اور ساتھ میں ایک بڑا سا کیک بھی بھیج دیا تھا- کھانا دیکھ کر چچی بپھر گئیں کہ سوگ کا کھانا ایسا نہیں ہوتا ہے- ہم نے ان کو سمجھایا کہ اب کھانا آچکا ہے- مہمان کھا کر خوش ہوں گے- سوگ آپ کا ہے ان کا تھوڑی ہے- آپ کل کا بچا ہوا سالن کھا لیجیئے گا- ہم نے ایسے ہی تیر مارا جو اپنا کام کر گیا-خیر چچی نے بھی حکمت کا دامن نہ چھوڑا اور فرمانے لگیں کہ یہ مناسب نہیں مہمانوں کے ساتھ کھانا نہ کھایا جائے- چچی کی عادت ہے کہ ہمیشہ رنگ میں بھنگ ڈالدیتی ہیں- پر اب کے انہوں نے سمجھداری سے کام لیا
-
پچھلے دنوں ہماری مسجد میں ایک سابقہ گلوکار تشریف لائے تھے اللہ تعالیٰ نے انہیں ہدایت سے نوازا ہے- مسجد میں تل دھرنے کی جگہ نہیں تھی- گو کہ وہ تائب ہوچکے ہیں مگر منتظمین ان کو سابقہ حوالے سےہی ریٹنگ دیتے ہیں- فنڈ ریزنگ بھی اچھی ہوجاتی ہے- اگر ان کےلئے ایک لاکھ ڈالر نکال بھی دئے جائیں پھر بھی اچھا خاصہ فنڈ اکٹھا ہوجاتا ہے
-
باقی سب خیریت ہے اور کیا لکھوں۔ بس ہم ہر وقت آپ کو یاد کرتے رہتے ہیں۔ ایک بہت ضروری بات آپ سے پوچھنا تھی۔ آپ کی پچھلی چھٹّی نے شبہ میں ڈال دیا ہے کہ آپ کے لفافوں پر پتہ زنانہ تحریر میں لکھا ہوا ہوتا ہے۔ ممکن ہے کہ آپ کے دفتر میں کوئی سیکرٹری یا سٹینو وغیرہ آ گئی ہو اور آپ مصروفیت کی بنا پر اس سے پتہ لکھواتے ہوں۔ یہ لڑکی کس عمر کی ہے؟ شکل و صورت کیسی ہے؟ غالباً ً کنواری ہو گی؟ اس کے متعلق مفصل طور پر لکھئے۔ اگر ہو سکے تو اس کی تصویر بھی بھیجئے۔

آپ مجھ سے خفا ہے اور خط نہیں لکھتے ہیں۔ شکایت تو الٹی مجھے آپ کے دوست سے ہے- انہوں نے آپ کو وہ بات بتا دی جو میں نے انہیں بتائی تھی کہ آپکو نہیں بتانا۔ خیر بتانے میں تو اتنا حرج نہ تھا لیکن میں نے ان سے کہا تھا کہ شاہد سےنہ کہنا اس کا دل دکھے گا- خیر اتنا ناراض ہونے کی ضرورت نہیں ہے- تم بھی جانتے ہو کہ میں نے جھوٹ نہیں بولا تھا-
اچھا اب غصّہ کو تھوک دو اور فوراٌاپنی خیریت سے مطلع کرو
باقی سب خیریت ہے۔

فقط

آپ کا دوست
ضیاء حیدری
bohatt umdaaa parh k maza aaya,, aisi kam hi cheezain hoti hain jinhe jitna likhne wala enjoy karta hay utna hi parhne wala b parh k karta hay!!
urdu aik taraf rrakhey,, to ye muje 2 khawateen k darmyan hone waali telephonic guftagu lagging:p
 
Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
bohatt umdaaa parh k maza aaya,, aisi kam hi cheezain hoti hain jinhe jitna likhne wala enjoy karta hay utna hi parhne wala b parh k karta hay!!
urdu aik taraf rrakhey,, to ye muje 2 khawateen k darmyan hone waali telephonic guftagu lagging:p
pasand karney ka shukria- khat es tarah likho k lagey k aamney saamney bethey guftago horahi hey- 2khawateen es tarah guftago nahi karti hey- unko es sey kia matlab k sec. orat hey k mard
 
  • Like
Reactions: Hoorain
Top