5کلو میٹر تو دور کی بات ایک انچ بھی قدم آگے بڑھایا تو ٹانگیں کاٹ کر رکھ دیں گے پاک فوج

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
بھارتی فوج کی جانب سے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول کی خلاف وزری کی گئی جب کہ پاک فوج کی جانب سے بھی بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر پیر کی صبح 4 بجے سے فائرنگ کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہا ، بھارتی فوج کی جانب سے افتخار آباد سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی گئی جس کا پاک فوج کی جانب سے منہ توڑ جواب دیاگیا۔ دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی جانی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں۔واضح رہے کہ بھارتی فوج کی جانب سے گزشتہ 5 روز میں تیسری بار لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی خلاف ورزی کی جا چکی ہے، پہلے بھارتی فوج نے پونچھ بٹل سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کر کے پاک فوج کے دو جوانوں کو شہید کیا اور دو روز قبل بھی بھارتی فوج کی جانب سے ایل او سی کی خلاف ورزی کی گئی۔پاک فوج کی جانب سے بھی بھارتی خلاف ورزی کا بھرپور جواب دیا گیا اور ترجمان پاک فوج کے مطابق پاکستان کی جوابی کارروائی میں بھارت کا کافی جانی و مالی نقصان ہوا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ پاک فوج ہے، کوئی سرحد پار کر کے 5 کلو میٹر تو کیا ایک انچ بھی آگے بڑھ کر دکھائے تو ٹانگیں کاٹ کر رکھ دیں گے ۔
 
duaabatool

TM Star
Mar 12, 2016
1,118
519
413

informative
 
  • Like
Reactions: Untamed-Heart
Top