..✿....... H a d e e s .......✿..

  • Work-from-home

Nelly

VIP
Sep 23, 2009
97,862
38,645
1,313
United Kingdom

عبدللہ (رضی اللہ تعالٰی عنہ) سے روایت ہے کے جب ہم جوان تھے اور نبی (صلی اللہ علیہ واله وسلم) کے ساتھ تھے اور کوئی مال و دولت نہیں تھی تو آپ (صلی اللہ علیہ واله وسلم) نے فرمایا.. اے جوان لوگو، تم میں سے جو کوئی شادی کر سکتا ہو کر لے کیوں کہ یہ نظر اور شرم کو پاکیزہ رکھنے میں مدد کرتی ہے(زنا سے بچاتی ہے) اور جو نہ کرنے کی طاقت نہ رکھتا ہو اسے چاہیے کے روزہ رکھے کیوں کے روزہ نفسانی خواہشات کو کم کرتا ہے.

[ بخاری، کتاب:7 ، جلد:62 ، حدیث: 4 ]

Narrated 'Abdullah (Razi Allah Ta'ala Anha) We were with the Prophet (Sallallahu Alaihi Wa'alehi Wasallam) while we were young and had no wealth whatever. So Allah's Apostle (Sallallahu Alaihi Wa'alehi Wasallam) said, "O young people! Whoever among you can marry, should marry, because it helps him lower his gaze and guard his modesty (i.e. his private parts from committing illegal sexual intercourse etc.), and whoever is not able to marry, should fast, as fasting diminishes his sexual power."

[ Bukhari: Book 7: Volume 62: Hadith 4 ]
 
Top