♣♦bukhal Aur Kanjoosi ♦♣

  • Work-from-home

Sanandreas

TM Star
Jul 3, 2011
1,386
286
1,183
ap sey aik sawwal hai ager


۔اسلم پیزا کھانے کے لئے پیز اہٹ پر رکتا ہے لیکن اس کا دوست واحد کہتا ہے کہ چھوڑو یہ فضول خرچی ہے۔ کیا واحد کا طرز عمل بخل ہے؟
i am sorry but can u translate it to Eng?
 
  • Like
Reactions: STAR24

marib

Super Star
Sep 21, 2012
9,146
3,947
513
aasman





===========================================================
Question

۔اسلم پیزا کھانے کے لئے پیز اہٹ پر رکتا ہے لیکن اس کا دوست واحد کہتا ہے کہ چھوڑو یہ فضول خرچی ہے۔ کیا واحد کا طرز عمل بخل ہے؟



===============================================================
بخل بہ معنی کنجوسی، بخیل اسی سے بنا ہے۔ اس کی ضد سخاوت یعنی فیاضی ہے۔ قرآن حکیم میں اس کا ذکر 10مقامات پر واضح طور پر جب کہ 6 مقامات پر ضمناً آیا ہے۔
تعارف
=======
بخل ایک ایسی بیماری ہے جس کی بنا پر ایک شخص خود کو اور اپنے متعلقین کودستیاب نعمتوں سے بھی محروم رکھتا ہے ۔ اس کے باوجود وہ اپنی اس عادت کو درست گردانتا اور اس سے چھٹکارا پانے کی کوشش ہی نہیں کرتا۔ کیونکہ اکثر اوقات اسے علم ہی نہیں ہوتا کہ وہ کس لعنت میں گرفتار ہے۔
بخل اللہ تعالیٰ کی ناراضگی کا سبب ہے جیسا کہ قرآن کی اس آیت میں بیان ہوتا ہے:
“جو لو گ بخل کریں (سو کریں ) اور دوسرے لوگوں کو بھی بخل کرنے کی ترغیب دیں اور اللہ نے اپنے فضل سے جو کچھ انہیں دے رکھا ہے اسے چھپائیں۔ ایسے کافروں کے لئے ہم نے رسوا کن عذاب تیار کر رکھا ہے”۔(النساء:۳۷:۴)


بخل کی اہمیت کی بنا پر اس کا ذکر احادیث میں بھی ملتا ہے




View attachment 77545







View attachment 77547
View attachment 77548




View attachment 77549
View attachment 77550




View attachment 77551





View attachment 77552


Hum ney Seekha
خرچ کرنے کے جائز موقع پر خرچ کرنے سے گریز کرنا بخل ہے”۔خرچ کرنے کے جائز مواقع سے مراد انسان کی جائز ضروریات ہیں۔ جن میں جبلی ضرورت، ذوق جمال کی تسکین، معاشرتی ضرویات وغیرہ شامل ہیں۔جبکہ خرچ کرنے کے ناجائز مواقع میں تکاثر، نمائش، ، تفاخر، تقابل ، اسراف وغیرہ شامل ہیں۔
مثال کے طور پر ایک شخص کے بچے سردی میں لحاف سے محروم ہیں ۔ اس کے سبب وہ بچے بیمار پڑ جاتے ہیں ۔ لیکن باپ ہے کہ کنجوسی کی بنا پر لحاف خرید کر نہیں دے رہا۔ چنانچہ یہ بخل ہے۔ دوسری جانب حامد محمود کو طعنہ دیتا ہے کہ “کب تک اس چھوٹی سی گاڑی میں زندگی بتا دوگے، بڑی گاڑی لے لو تاکہ دوستوں میں تمہاری دھاک بیٹھ جائے”۔ لیکن محمود مسکر ا کر یہ کہہ دیتا ہے کہ” بڑی گاڑی میری ضرورت نہیں بلکہ اسراف ہے ۔ چنانچہ محمود کا خرچ کرنے سے رک جا نا بخل نہیں کیونکہ یہ خرچ کرنے کا جائز موقع نہیں ہے۔





بخل کے در ج ذیل نقصانات ہوتے ہیں۔
۱۔ اللہ کی ناراضگی
۱۔ پست میعار زندگی
۲۔ اپنے متعلقین کے حقوق کی ادائگی سے گریز
۳۔ دنیا کی محبت
۴۔ مال کی محبت
۵۔ دولت کا ارتکاز
۶۔ ضرورت مندوں کے حق پر ڈاکہ


Ap Sab sey Aik sawal Bukhal Aur kanjoosi k Hawaley Sey

۔اسلم پیزا کھانے کے لئے پیز اہٹ پر رکتا ہے لیکن اس کا دوست واحد کہتا ہے کہ چھوڑو یہ فضول خرچی ہے۔ کیا واحد کا طرز عمل بخل ہے؟



Agree Rating For This post and Comment



nice sharing sis .....bilkul jo shakhs apni ulad par pesy kharch ni krta us k rizq man kabhi barkat ni padti ahista ahisat jo b jaidad hoti hy wo zaya ya khatamho jati hy...jo ap (peas be upon him ) ka nam suny or drood sharif na padhy wo b bukhil hi hy
 
  • Like
Reactions: STAR24

zehar

VIP
Apr 29, 2012
26,600
16,302
1,313
nice sharing sis .....bilkul jo shakhs apni ulad par pesy kharch ni krta us k rizq man kabhi barkat ni padti ahista ahisat jo b jaidad hoti hy wo zaya ya khatamho jati hy...jo ap (peas be upon him ) ka nam suny or drood sharif na padhy wo b bukhil hi hy
g han aur humain kanjoosi sey bachna chahiye
 
  • Like
Reactions: marib

Manxil

BEiNg SiNglE is My ATtITUde
Super Star
May 7, 2012
13,831
2,488
913
apki nazer mai kanjoosi kya hai ?
meri nazar mein kanjosi yehi hai k banday k paas paisy hon aur wo phir bhi apni basic needs pori na kry or jama krta rahy .jo ap ny case bataye wo b kanjosi k ho sakty hain.depends on situation :troll
 
Top