‏بس اتنا یاد رکھنا تم...

H@!der

Super Star
Feb 22, 2012
8,231
2,968
1,313
‏بس اتنا یاد رکھنا تم
کہ ویسے کم بدلتے ہیں
مگر جب ہم بدلتے ہیں
تو پھر پیہم بدلتے ہیں
اگر تم یہ سمجھتے ہو
تمہارا غم زیادہ ہے
تو اب کی بار آپس میں
ہم اپنے غم بدلتے ہیں
......
 
Top
Forgot your password?