ے ابنِ آدم l

  • Work-from-home

Nelly

VIP
Sep 23, 2009
97,862
38,645
1,313
United Kingdom



اے ابنِ آدم

ایک تیری چاہت ہے.... اور ایک میری چاہت ہے

مگر ہوگا وہی.... جو میری چاہت ہے

اگر تو نے خود کو سپرد کردیا اُس کے.... جو میری چاہت ہے

تو میں بخش دوں گا تجھ کو.... جو تیری چاہت ہے

اور اگر تونے نافرمانی کی اُس کی.... جو میری چاہت ہے

تو میں تھکا دوں گا تجھ کو اُس میں.... جو تیری چاہت ہے

اور پھر ہوگا وہی.... جو میری چاہت ہے
 

The horror

Banned
Nov 24, 2011
1,965
595
113
29
the haunted mansion
Allah ki chahat kia hia... Quran pak or us kay nabi ka uswa hussan... Lekan aj kal bohat see log sirf zabani chahat pe chal rahay hain.... bohat esay hota hai hum dosron ko batatay hain... lekan khud uss cheez pe amal nahi kar rahay hotay..
 

Qawareer

میرا خدا ہر روز مجھے نئی خوشیاں دیتا ہے
VIP
Sep 1, 2010
22,663
10,941
1,113
jazakAllah............!
 
Top