یہ ہوئی بات

  • Work-from-home

yoursks

Always different.., Confirm
VIP
Jul 22, 2008
17,222
8,013
1,113
دعاؤں میں

بھکاری: اللہ کے نام پر دو بابا
بچی: میں تمہیں بابا نظر آتی ہوں
بھکاری: اللہ کے نام پر دو بیٹا
بچی: میں تمہیں بیٹا نظر آتا ہوں
بھکاری: اللہ کے نام پر دو بیٹی
بچی: میرا نام شبانہ ہے
بھکاری: اللہ کے نام پر دو شبانہ
بچی (خوش ہوکر): ہاں! یہ ہوئی بات، جاؤ بابا معاف کرو
 
Top