یہ کام کی ھے

  • Work-from-home

princeofdhump

Newbie
Mar 14, 2009
101
86
0
119
Not Known
ایک سردار نے سگریٹ سلگانے کے لئے ماچس کی ڈبیہ سے تیلی نکالی اور جلانے لگا،تیلی نہیں جلی اس تیلی کو پھینک کر اس نے دوسری اور پھر تیسری تیلی نکالی وہ بھی نہیں جلیں،تین تیلیاں پھینکنے کے بعد چوتھی تیلی جلائی جو فوراً جل گئی سردار نے جلدی سے اسے پھونک مار کر بجھایا اور واپس ماچس کی ڈبیہ میں رکھتے ھوئے بولا” یہ کام کی ھے
 
Top