یہ میری عمر مرے ماہ وسال دے اُس کو

  • Work-from-home

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
یہ میری عمر مرے ماہ وسال دے اُس کو مِرے خدا مِرے دُکھ سے نکال دے اُس کو
وہ چُپ کھڑا ہے کئی دن سے تیری خاطر تو کواڑکھول دے اذنِ سوال دے اُس کو
عذاب بد نظری کا جِسے شعور نہ ہویہ میری آنکھیں‘ مِرے خّدخال دے اُس کو
یہ دیکھنا شب ہجراں کہ کِس کی دستک ہے وصال رُت ہے اگر وہ توٹال دے اُس کو
وہ جس کا حرفِ دُعا روشنی ہے میرے لیےمیں بُجھ بھی جاؤں تو مولا اُجال دے اُس کو
 
Top