یہ بول بڑے انمول

  • Work-from-home

yoursks

Always different.., Confirm
VIP
Jul 22, 2008
17,222
8,013
1,113
دعاؤں میں
جو محبتوں کی قدر نہی کرتے وہ نفرتوں کا نشانہ بنتے ہیں۔
جو بہت حساس ہوتے ہیں وہ زندگی میں ہر قدم پر ٹوٹ جاتے ہیں۔
آنکھ سے سچے موتی اس وقت برستے ہیں، جب کوئی ان کو دیکھ نہ پائے۔
اپنے آپ کو چٹان کی طرح مضبوط اور دل کو پھول کی طرح نرم رکھو۔
اس دوست کی دوستی سے کیا فائدہ ، جو ڈھلتے سورج کے ساتھ غروب ہوجائے۔
انسان کا راز جب تک اس کے دل میں رہتا ہے ، وہ سلامت رہتا ہے۔
 
Top