یوں ہی ہو گا

  • Work-from-home

goodfrndz

"A faithful friend is the medicine of life."
VIP
Aug 16, 2008
12,849
4,072
1,113
محبت والا


یوں ہی ہو گا


سورج کو چھونے کی خواہش

دل کی راکھ کا ڈھیر کرے گی

آنکھوں پر الزام دھرے گی

آگ سے کھیلو گے تو جاناں

یوں ہی ہو گا

 
  • Like
Reactions: nrbhayo
Top