یقین اور اخلاص

  • Work-from-home

yoursks

Always different.., Confirm
VIP
Jul 22, 2008
17,222
8,013
1,113
دعاؤں میں
اسکی عادت تھی کہ وہ اذان سے کافی پہلے مسجد میں آ جاتا اور وضو کر کے تلاوت شروع کردیتا . اس طرح جماعت سے پہلے تلاوت کیلئے اسے کافی وقت مل جاتا. آج بھی کچھ اسی طرح ہوا تھا وہ مسجد میں بیٹھا تلاوت کر رہا تھا کہ ایک چھوٹا بچہ مسجد میں داخل ہوا اور ہاتھ منہ دھو کر مسجد کے ایک کونے میں بیٹھ گیا. اس نے مسکرا کر بچے کی طرف دیکھا بچے نے بھی مسکراہٹ سے جواب دیا. وہ سرجھکا کر پھر تلاوت میں مشغول ہو گیا.تھوڑی دیر بعد تلاوت کے دوران اس نے سر اٹھا کر دیکھا تو وہ چھوٹا سا بچہ اپنے ننھے ہاتھ اٹھائے آنکھیں بند کر کے دعا مانگ رہا تھا. اس کے لبوں پہ مسکراہٹ پھیل گئی. بچے کا دعا مانگنے کا انداز اتنا پیارا تھا کہ وہ بے ساختہ قرآن مجید بند کر کے اسے دیکھنے لگا.
تھوڑی دیر بعد اس بچے نے دعا ختم کی اور باہر جانے لگا تو اس کا دل چاہا کہ وہ بچے کی حوصلہ افزائی کے لئے اسے کچھ دے. اس نے بچے کو اپنے پاس بلایا اس کے سر پر ہاتھ پھیرا اور اسے سو کا نوٹ دیا . بچے نے تھوڑی سی ہچکچاہٹ کے بعد وہ نوٹ قبول کر لیا.
اس نے بچے سے پوچھا کہ بتاؤ تو اللہ سے کیا دعا مانگ رہے تھے؟ بچے نے مسکرا کر کہا .... میرا چاکلیٹ کھانے کو دل کر رہا تھا تو میں نے اللہ جی سے سو روپے مانگے تھے. یہ کہہ کر وہ چلا گیا.
بچے کے جانے کے بعد بھی وہ اسی سمت دیکھ رہا تھا جس طرف وہ بچہ گیا تھا جو اسے یقین اور اخلاص سے دعا مانگنے کا ایک طریقہ سمجھا گیا تھا.
 
Shiraz-Khan

Super Magic Jori
Hot Shot
Oct 27, 2012
18,264
15,551
1,313

bht piari sharing... yahi yaqeen agar humsub k andar ajaey tu her banda sharyat k motabiq chalney wala banjaey.
JAZAKALLAAHU KHAER
 
  • Like
Reactions: yoursks

Azeyy

•´¯`•» RuDleSS AzeYY «•´¯`•
VIP
Aug 17, 2012
12,084
5,479
513
lahore
اسکی عادت تھی کہ وہ اذان سے کافی پہلے مسجد میں آ جاتا اور وضو کر کے تلاوت شروع کردیتا . اس طرح جماعت سے پہلے تلاوت کیلئے اسے کافی وقت مل جاتا. آج بھی کچھ اسی طرح ہوا تھا وہ مسجد میں بیٹھا تلاوت کر رہا تھا کہ ایک چھوٹا بچہ مسجد میں داخل ہوا اور ہاتھ منہ دھو کر مسجد کے ایک کونے میں بیٹھ گیا. اس نے مسکرا کر بچے کی طرف دیکھا بچے نے بھی مسکراہٹ سے جواب دیا. وہ سرجھکا کر پھر تلاوت میں مشغول ہو گیا.تھوڑی دیر بعد تلاوت کے دوران اس نے سر اٹھا کر دیکھا تو وہ چھوٹا سا بچہ اپنے ننھے ہاتھ اٹھائے آنکھیں بند کر کے دعا مانگ رہا تھا. اس کے لبوں پہ مسکراہٹ پھیل گئی. بچے کا دعا مانگنے کا انداز اتنا پیارا تھا کہ وہ بے ساختہ قرآن مجید بند کر کے اسے دیکھنے لگا.
تھوڑی دیر بعد اس بچے نے دعا ختم کی اور باہر جانے لگا تو اس کا دل چاہا کہ وہ بچے کی حوصلہ افزائی کے لئے اسے کچھ دے. اس نے بچے کو اپنے پاس بلایا اس کے سر پر ہاتھ پھیرا اور اسے سو کا نوٹ دیا . بچے نے تھوڑی سی ہچکچاہٹ کے بعد وہ نوٹ قبول کر لیا.
اس نے بچے سے پوچھا کہ بتاؤ تو اللہ سے کیا دعا مانگ رہے تھے؟ بچے نے مسکرا کر کہا .... میرا چاکلیٹ کھانے کو دل کر رہا تھا تو میں نے اللہ جی سے سو روپے مانگے تھے. یہ کہہ کر وہ چلا گیا.
بچے کے جانے کے بعد بھی وہ اسی سمت دیکھ رہا تھا جس طرف وہ بچہ گیا تھا جو اسے یقین اور اخلاص سے دعا مانگنے کا ایک طریقہ سمجھا گیا تھا.
Nicee !
 
  • Like
Reactions: yoursks

yoursks

Always different.., Confirm
VIP
Jul 22, 2008
17,222
8,013
1,113
دعاؤں میں
  • Like
Reactions: Hira_Khan

fatimanoor

Active Member
Jul 6, 2014
374
340
63
Rawalpindi
اسکی عادت تھی کہ وہ اذان سے کافی پہلے مسجد میں آ جاتا اور وضو کر کے تلاوت شروع کردیتا . اس طرح جماعت سے پہلے تلاوت کیلئے اسے کافی وقت مل جاتا. آج بھی کچھ اسی طرح ہوا تھا وہ مسجد میں بیٹھا تلاوت کر رہا تھا کہ ایک چھوٹا بچہ مسجد میں داخل ہوا اور ہاتھ منہ دھو کر مسجد کے ایک کونے میں بیٹھ گیا. اس نے مسکرا کر بچے کی طرف دیکھا بچے نے بھی مسکراہٹ سے جواب دیا. وہ سرجھکا کر پھر تلاوت میں مشغول ہو گیا.تھوڑی دیر بعد تلاوت کے دوران اس نے سر اٹھا کر دیکھا تو وہ چھوٹا سا بچہ اپنے ننھے ہاتھ اٹھائے آنکھیں بند کر کے دعا مانگ رہا تھا. اس کے لبوں پہ مسکراہٹ پھیل گئی. بچے کا دعا مانگنے کا انداز اتنا پیارا تھا کہ وہ بے ساختہ قرآن مجید بند کر کے اسے دیکھنے لگا.
تھوڑی دیر بعد اس بچے نے دعا ختم کی اور باہر جانے لگا تو اس کا دل چاہا کہ وہ بچے کی حوصلہ افزائی کے لئے اسے کچھ دے. اس نے بچے کو اپنے پاس بلایا اس کے سر پر ہاتھ پھیرا اور اسے سو کا نوٹ دیا . بچے نے تھوڑی سی ہچکچاہٹ کے بعد وہ نوٹ قبول کر لیا.
اس نے بچے سے پوچھا کہ بتاؤ تو اللہ سے کیا دعا مانگ رہے تھے؟ بچے نے مسکرا کر کہا .... میرا چاکلیٹ کھانے کو دل کر رہا تھا تو میں نے اللہ جی سے سو روپے مانگے تھے. یہ کہہ کر وہ چلا گیا.
بچے کے جانے کے بعد بھی وہ اسی سمت دیکھ رہا تھا جس طرف وہ بچہ گیا تھا جو اسے یقین اور اخلاص سے دعا مانگنے کا ایک طریقہ سمجھا گیا تھا.

Ma sha ALLAH, Beautiful story lines ( اسے یقین اور اخلاص سے دعا مانگنے کا ایک طریقہ سمجھا گیا تھا)
Beshak , Jab b mangayn ALLAH say he mangyn. ALLAH k khazano mai kch b kam nhe. Love ALLAH and Ask ALLAH . :)
 
Aks_

~ ʍɑno BɨLii ~
Hot Shot
Aug 2, 2012
44,916
17,651
1,113
اسکی عادت تھی کہ وہ اذان سے کافی پہلے مسجد میں آ جاتا اور وضو کر کے تلاوت شروع کردیتا . اس طرح جماعت سے پہلے تلاوت کیلئے اسے کافی وقت مل جاتا. آج بھی کچھ اسی طرح ہوا تھا وہ مسجد میں بیٹھا تلاوت کر رہا تھا کہ ایک چھوٹا بچہ مسجد میں داخل ہوا اور ہاتھ منہ دھو کر مسجد کے ایک کونے میں بیٹھ گیا. اس نے مسکرا کر بچے کی طرف دیکھا بچے نے بھی مسکراہٹ سے جواب دیا. وہ سرجھکا کر پھر تلاوت میں مشغول ہو گیا.تھوڑی دیر بعد تلاوت کے دوران اس نے سر اٹھا کر دیکھا تو وہ چھوٹا سا بچہ اپنے ننھے ہاتھ اٹھائے آنکھیں بند کر کے دعا مانگ رہا تھا. اس کے لبوں پہ مسکراہٹ پھیل گئی. بچے کا دعا مانگنے کا انداز اتنا پیارا تھا کہ وہ بے ساختہ قرآن مجید بند کر کے اسے دیکھنے لگا.
تھوڑی دیر بعد اس بچے نے دعا ختم کی اور باہر جانے لگا تو اس کا دل چاہا کہ وہ بچے کی حوصلہ افزائی کے لئے اسے کچھ دے. اس نے بچے کو اپنے پاس بلایا اس کے سر پر ہاتھ پھیرا اور اسے سو کا نوٹ دیا . بچے نے تھوڑی سی ہچکچاہٹ کے بعد وہ نوٹ قبول کر لیا.
اس نے بچے سے پوچھا کہ بتاؤ تو اللہ سے کیا دعا مانگ رہے تھے؟ بچے نے مسکرا کر کہا .... میرا چاکلیٹ کھانے کو دل کر رہا تھا تو میں نے اللہ جی سے سو روپے مانگے تھے. یہ کہہ کر وہ چلا گیا.
بچے کے جانے کے بعد بھی وہ اسی سمت دیکھ رہا تھا جس طرف وہ بچہ گیا تھا جو اسے یقین اور اخلاص سے دعا مانگنے کا ایک طریقہ سمجھا گیا تھا.
yeh tehreeh humny phly bohast dafa parhi hy or behad pasand hy jazak Allah for sharing :) khush rahiye :)
 
  • Like
Reactions: yoursks

cute bhoot

Sss...sssh €|[--]00T
Super Star
Oct 11, 2010
11,997
3,415
1,313
33
wadi-e-jinnat
zabardast

Top