کیا بہاریں ہیں اپنے وطن کی وطن والو۔۔۔۔۔۔
آج اس شلغم نے ہمیں اپنے وطن کے لذیذ شلغم یاد دلا دئیے۔
اتنے مہنگے کہ حد نہیں۔
کوئی ہے جو تھوڑا بہت کھیتی باڑی کا کام جانتا ہو اور بتا سکے کہ ان کی کاشت کیسے کر سکتے ہیں۔ تا کہ ہم گھر میں ہی اگالیا کریں۔
اور یہ بھی بتائیے گا کہ کس کس کو پسند ہیں شلغم کھانا۔۔۔۔ اور کیسے؟
چپاتی کے ساتھ یا چاولوں کے ساتھ؟