اسلام علیکم
انسان پریشانیوں کی گنتی کرنا جانتا ہے بس نعمتوں کو بھول جاتا ہے
یااللہ ہم تیرا شکر ادا کرتے ہیں
صبح بخیر
آج یوم الجمعہ
رسول الله صلى الله عليه وسلم نےفرمایا؛
لوگ نمازجمعه چهـوڑنے سے باز آ جائیں،
ورنہ الله تعالى انکے دلوں پر مہر لگا دیں گا،
پهـر وه غافلوں میں سے ھو جائیں گےـ
مسلم حديث نمبر865ـ