ہنسی مذاق

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
ہنسی مذاق کی بات سنانا بھی ایک فن ہے جو مجھے بالکل نہیں آتا

میں اکثر لطیفہ دوستوں کو سناتا ہوں تو سب خاموشی سےمیرا منہ دیکھ رہے ہوتے ہیں
کہتے ہیں لطیفہ کب سناؤگے حالانکہ میں سنا چکا ہوتا ہوں
ویسے لطیفہ نہیں عقلمندی کی بات سناتا ہوں
آپ بھی سن کر مجھ سے مت پوچھنا کہ کب سناؤگے

ایک پٹھان سمندر کے کنارے ایک اردو بولنے والے دوست کے ساتھ گھوم رہا تھا
سمند کے کنارے ایک بورڈ آویزاں تھا جس پر لکھا تھا
"ڈوبنے والے کو بچانے پر 1000 روپے انعام دیا جائےگا"
وہ شخص پڑھ کر کر پٹھان سے پوچھتا ہے کہ
کیا آپ کو تیرنا آتا ہے
پٹھان جواب دیتا ہے جی بالکل
وہ شخص سمندر میں کودجاتا ہے یہ کہتے ہوئےکہ
"مجھے تیرنا نہیں آتا مگر تم مجھے بچا لو- پیسے آدھے آدھے بانٹ لینگے"
لیکن پٹھان اسے نہیں بچاتا
وہ شخص آواز دیتا ہے بھائی بچا لو
پٹھان کہتا ہے بھائی آپ نے بورڈ پر صرف اوپر والی سطر پڑھی اور کود گئے
نیچے لکھا ہے
"ڈوبی ہوئی لاش نکالنے والے کو 5000 انعام دیا جائےگا"​
 
Top