ہم چھوڑ چلے ہیں محفل کو

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
na bhae apni baari pe emotional blackmailing,,,ye nhi chalega :p
یقیں خدشات میں گُم ہوگیا ہے
کہ سورج رات میں گم ہوگیا ہے
.
کتابِ کاسہء درویش پڑھ کر
سخی خیرات میں گم ہوگیا ہے
.
جسے شوقِ جہاں بینی بہت تھا
وہ اپنی ذات میں گم ہوگیا ہے
.
لکیروں پر بھروسے کا نتیجہ
خزانہ ہاتھ میں گم ہوگیا ہے
.
میں ایسے جرم کی پاداش ٹہرا
جو تعزیرات میں گم ہوگیا ہے
.
ہوئے ہیں جس پہ روشن خواب میرے
وہ تعبیرات میں گم ہو گیا ہے
.
( سلیم انصآری )

 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
یقیں خدشات میں گُم ہوگیا ہے
کہ سورج رات میں گم ہوگیا ہے
.
کتابِ کاسہء درویش پڑھ کر
سخی خیرات میں گم ہوگیا ہے
.
جسے شوقِ جہاں بینی بہت تھا
وہ اپنی ذات میں گم ہوگیا ہے
.
لکیروں پر بھروسے کا نتیجہ
خزانہ ہاتھ میں گم ہوگیا ہے
.
میں ایسے جرم کی پاداش ٹہرا
جو تعزیرات میں گم ہوگیا ہے
.
ہوئے ہیں جس پہ روشن خواب میرے
وہ تعبیرات میں گم ہو گیا ہے
.
( سلیم انصآری )

ab kiya faayida.......
 
Top