ہمہ تن گوش اک زمانہ تھا

  • Work-from-home

Princess Mahi

Newbie
Dec 19, 2009
6,698
2,761
0
ہمہ تن گوش اک زمانہ تھا
میرے لب پر تیرا فسانہ تھا
کاش دل ہی ذرا ٹھہر جاتا
گردشوں میں اگر زمانہ تھا
ہم تھے اور اعتمادِ فصل ِ بہار
شاخ شاخ اپنا آشیانہ تھا
وہ بہاریں بھی ہم پر گزری ہیں
جب قفس تھا نہ آشیانہ تھا
دل کی امید واریاں نہ گئی
اِس کرم کا کوئی ٹھکانہ تھا
صبح سے پہلے بجھ گیا تابش
ایک دل ہی چراغ خانہ تھ
 

Nelly

VIP
Sep 23, 2009
97,862
38,645
1,313
United Kingdom
صبح سے پہلے بجھ گیا تابش
ایک دل ہی چراغ خانہ تھ

superb sharing
thanx and keep sharing wid us
 
Top