گیلانی کرکٹ میچ دیکھنے انڈیا جائیں گے

  • Work-from-home

diya ali

TM Star
Nov 23, 2010
1,104
661
1,013
Rawalpindi
گیلانی کرکٹ میچ دیکھنے انڈیا جائیں گے


پاکستان اور انڈیا کے درمیان موہالی کے میدان میں زبردست سیمی فائنل کی توقع کی جا رہی ہے


پاکستان کے وزیرِ اعظم سید یوسف رضا گیلانی پاک بھارت کرکٹ ٹیموں کے درمیان ورلڈ کپ کا سیمی فائنل دیکھنے بھارت جائیں گے۔
وزیرِاعظم گیلانی نے سنیچر کی شب صدر پاکستان آصف علی زرداری سے ایوانِ صدر میں ملاقات کی۔گیلانی کرکٹ میچ دیکھنے انڈیا جائیں گے
 
  • Like
Reactions: nrbhayo
Top