گنجی عورتیں

  • Work-from-home

goodfrndz

"A faithful friend is the medicine of life."
VIP
Aug 16, 2008
12,849
4,072
1,113
محبت والا
ایک خاتون کو بلاوجہ اپنے شوہر پر شک کرنے کی عادت تھی۔ جب بھی وہ دفتر سے گھر آتا تو اس کے کوٹ کو بڑے دھیان سے چیک کرتی۔ اگر ایک بھی بال نظر آجاتا تو بیچارے شوہر کی شامت آ جاتی۔ ایک دن شوہر گھر واپس لوٹا تو بیوی نے اس کے لباس کو مکمل طور پر چیک کیا لیکن کچھ بھی نظر نہی آیا۔ ۔ ۔ ۔


اچھا۔ ۔ ۔ ۔!!!! اس نے منہ بسورتے ہویے کہا " اب تم نے گنجی عورتوں کے ساتھ بھی دوستی کرنا شروع کر دی ہےؔ
 
Top