گنتی

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
گنتی
یہ آٹھ پیروں شمار کرنا
کہ سات رنگوں کے اس نگر میں
جہت چھ ہیں
حواس خمسہ
چہار موسم
زماں ثلاثہ
جہان دو ہیں
خدائے واحد
تیرے جہان کی بے انت وسعتوں
میں گھرے مسافر
عجیب " گنتی" میں کھو گئے ہیں
 
Top