History گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سزا اور اس

  • Work-from-home

New Wolf

TM Star
Jul 17, 2010
9,253
3,441
113
jazaak allah bhai..mene poora to nhi prha bad me prhoon ga..but aap ne jo sharing ki
wo bohot achi ki he..
allah hamaar emaan bhi or mohbbat bhi aysi kr de..jesi sahaba ki thi..
 
saviou

Moderator
Aug 23, 2009
41,203
24,155
1,313

Aameen
Allahi barik feek
 
ENCOUNTER-007

Newbie
Feb 10, 2011
516
834
0
Medan e Jihad
جزاک اللہ اچھا مضمون ہے
سب سے پہلے میں ان عظیم انسانوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں اور ان کی عظمت کو سلام کرتا ہوں جنہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حرمت پر جان دے دی یا اپنوں یا دشمنوں کی جیلوں میں قید و سلاسل ہیں۔
یہ سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے سے چلی ا ٓرہی ہے اور انشای اللہ قیامت تک یہ سنت قائم رہے گی۔
آج کل روشن خیالی کا ایک بڑا فتنہ ہمارے معاشرے میں کھڑا ہوچکا ہے، دراصل یہ انکار حدیث کا فتنہ ہے جو اب اپنی خاک میں ملی بنیاد کو دوبارہ روشن خیالی کے نام سے کھڑی کرنا چاہتا ہے ، یہ لوگ دراصل انسان کی نفسیات کو دیکھ کر خوبصورت نعروں میں فتنے کھڑے کررہے ہیں ۔
اللہ تعالی ان فتنوں سے ہماری اور ہماری نسلوں کی حفاظت فرمائے۔
 
bohot bohot shukriya janab
 
kingsalah

Banned
Jul 22, 2009
256
149
0
36
جس نبی نے اپنی ذات کے لئے کسی کو کبی تکلیف نہیں پونچا ئی ........بھلا وہ نبی کسی کو اپنے نام پر قتل کرنے سے کیسے خوش ہو گا .............. ایک نبی جو ساری دنیا کے لئے رحمت بنا کر بیجا گیا ........ اس کو اپ لوگ زحمت کیوں بنا چاہتے ہیں........... اگر نبی سے واقعے ہی محبت کرتے ہو ..........تو ان کی سیرت کو اپناؤ ............. انہو ن نے تو پتھر مرنے والوں کو بھی کچھ نہیں کہا............ .. آج اپ میں اکثر لوگ انڈین کلچر کا پرچار کر رہے ہیں ........ اسلامی کلچر کی دیجھیاں اڑا رہے ہیں........ کیا نبی تماری اس بات سے خوش ہو گا ...... انڈین گانے ....... انڈین فلم ......... اور ان کی ثقافت سے ہر پروفل بھری ہوئی ہے ............. اور دوسری طرف اسلام کی محبت کی حامی بھی بھرتے ہیں لوگ ......... ایک طرف اسلام کے سینے میں خنجر گھونپتے ہے اور دوسری طرف اسلام اسلام کے نعرے بھی لگتاتے ہیں ............. میرا اپ سے صرف آسان سا سوال ہے ........ کیا گستا خ رسول کی سزا کا ذکر قرآن میں ہے
 
  • Like
Reactions: New Wolf

aap aaj tak isi haalat me ho bhai...??
herat he mjhe..{(thinkg)}{(thinkg)}
 
hame pata tha apka post iske khilaf hi hoga
iska matlab yahan di gayi sahi ahadees ka aap inkar kar rahe hain
Allah hame deen ki sahi samajh aata farmaye Aameen
 
kingsalah

Banned
Jul 22, 2009
256
149
0
36

hame pata tha apka post iske khilaf hi hoga
iska matlab yahan di gayi sahi ahadees ka aap inkar kar rahe hain
Allah hame deen ki sahi samajh aata farmaye Aameen
کیا گستاخ رسول کی سزا قرآن میں ہے .......ایک سخص کو نبی کے نام پر قتل کرنا ................... جس نبی نے ہر دشمن کو معاف کر دیا ........... وہ نبی اپنے نام پر قتل سے کیسے خوش ہو گا.............. اسس کا جواب ذرا وضاحت سے دیں

---------- Post added at 02:02 AM ---------- Previous post was at 02:00 AM ----------

bhai mjhe khud bhi ilam nhi is baat ka..but mere khyal se nhi he ..
agar ksi ko ilam ho to plzzz dalaaayel k saath hmain bta de..
بھائی قرآن میں گستاخ رسول کی سزا نہیں ہے .........لوگ آیتوں کے غلط مطلب نکال کر اپنا جواب دیتے ہے

---------- Post added at 02:04 AM ---------- Previous post was at 02:02 AM ----------

bhai mjhe khud bhi ilam nhi is baat ka..but mere khyal se nhi he ..
agar ksi ko ilam ho to plzzz dalaaayel k saath hmain bta de..
 
saviou

Moderator
Aug 23, 2009
41,203
24,155
1,313
کیا گستاخ رسول کی سزا قرآن میں ہے .......ایک سخص کو نبی کے نام پر قتل کرنا ................... جس نبی نے ہر دشمن کو معاف کر دیا ........... وہ نبی اپنے نام پر قتل سے کیسے خوش ہو گا.............. اسس کا جواب ذرا وضاحت سے دیں

bro kya apka imaan Ahadees par nahi
agar aap hadees par ungli uthayenge to imaan kais bachega
aap batayen aap namaz kaise padhte ho Quran me likha hai k kitni rakat konsi namaz me padhna hai aur har masle k liye Quran aur hadees ka sath hona zaroori hai

yahan par hamne wazhe sahi ahadees se apni baat rakhi hai aur aap ho k hadees ka inkar kar rahe hain aur jab baat khud ki aati hai to hadees ka sahara lete hain

Quran ki wo ayat nahi padhe kya " wama yantiqu anil hawa in huwa illa wahyun yuha" Rasul apni marzi se nahi bolte balke Allah ki taraf se unko wahi ki jaati hai

to jo Hadees me hai wo bhi wahi hai aur jo iska inkar karta hai usko apne imaan ka jaiza lena chahiye

Allah hame deen ki sahi samajh aata farmaye Aameen
 
Don

Administrator
Mar 15, 2007
11,035
14,651
1,313
Toronto, Ca
جس نبی نے اپنی ذات کے لئے کسی کو کبی تکلیف نہیں پونچا ئی ........بھلا وہ نبی کسی کو اپنے نام پر قتل کرنے سے کیسے خوش ہو گا .............. ایک نبی جو ساری دنیا کے لئے رحمت بنا کر بیجا گیا ........ اس کو اپ لوگ زحمت کیوں بنا چاہتے ہیں........... اگر نبی سے واقعے ہی محبت کرتے ہو ..........تو ان کی سیرت کو اپناؤ ............. انہو ن نے تو پتھر مرنے والوں کو بھی کچھ نہیں کہا............ .. آج اپ میں اکثر لوگ انڈین کلچر کا پرچار کر رہے ہیں ........ اسلامی کلچر کی دیجھیاں اڑا رہے ہیں........ کیا نبی تماری اس بات سے خوش ہو گا ...... انڈین گانے ....... انڈین فلم ......... اور ان کی ثقافت سے ہر پروفل بھری ہوئی ہے ............. اور دوسری طرف اسلام کی محبت کی حامی بھی بھرتے ہیں لوگ ......... ایک طرف اسلام کے سینے میں خنجر گھونپتے ہے اور دوسری طرف اسلام اسلام کے نعرے بھی لگتاتے ہیں ............. میرا اپ سے صرف آسان سا سوال ہے ........ کیا گستا خ رسول کی سزا کا ذکر قرآن میں ہے
MERE khayal say to Quran may panch waqt ki namaz ka zikar bhi nahi hai.. to kia ap namaz bhi nahi perheingay ?
Islam Quran or Hadees dono say mill kar bana hai..
 
ENCOUNTER-007

Newbie
Feb 10, 2011
516
834
0
Medan e Jihad

اسلام دراصل قرآن و حدیث کا نام ہے اگر کوئی یہ کہتا ہے کہ اسلام کے لئے قرآن صرف حجت ہے احادیث حجت نہیں تمام علمائ کے نزدیک وہ گمراہ ہے اور فتنہ انکار حدیث کو تمام مکتبہ فکر کے علمائ کرام نے متفقہ طور پر دائرہ اسلام سے خارج قرار دیا ہے۔
مجھے افسوس اس بات پر ہے کہ موڈریٹر صاحبان کو مجبورا صالح صاحب کو بین کرنا پڑا جبکہ میں سمجھتا ہوں کہ یہی شخص میرے لئے دعوت اسلام کا بہترین ذریعہ تھا کیونکہ جب کو ئی اسلام کی بنیاد پر اعتراض کرے گا تو ہمیں موقع ملے گا کہ ہم اس سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اسلام کی بنیادی تعلیم پر اسلامی موقف پیش کرسکیں۔
لیکن صالح صاحب خوبصورت اور خوشنما نعرے تو لگاتے رہے ہیں لیکن ان کی ایک عادت بری ہے کہ وہ اپنے موقف کو ثابت نہیں کرپاتے صرف نعرے ہیں لگاتے رہے ہیں کبھی عقل کی بنیاد پر خوبصورت نعرہ لگایا جاتا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ شان کیسے ہوسکتے ہے کہ وہ ایک چھوٹی بچی سے نکاح کرے۔ پھر کبھی یہ نعرہ لگایا گیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کیوں کسی پر لعنت فرمائین گے۔ اور کبھی یہ نعرہ لگایا کہ جو نبی خود لوگوں کو معاف کردیں اس نبی کی ذات کے نام پر کسی کو کیسے قتل کیا جاسکتا ہے۔
دیکھئے عقل کے اعتبار سے یہ نعرے کتنے خوشنما نظرا ٓرہے ہیں عام بندہ یہی سوچے گا کہ واقعی یہ تو بڑی خوبصورت بات کہی ہے۔
لیکن اگر کوئی دین کا علم رکھتا ہے اور اسلام کے مزاج سے واقف ہے تو وہ فورا کہے گا یہ سراسر جھوٹ ، دھوکہ، فریب ہے اور ایسے خوشنما نعروں کے ذریعے اسلام کی بنیاد کو کھوکھلا کیا جارہا ہے۔
میں ان نعروں پر صالح صاحب کو کھلے مناظرہ کا چیلنج دے چکا ہوں اور ٓج بھی میں ان کو کھلا چیلنج دیتا ہوں لیکن یہ مناظرہ اصولوں کے تحت ہوگا۔
لیکن صالح صاحب کے پاس صرف نعرے ہیں انہیں ثابت کرنے کے لئے کچھ نہیں ہے۔ یہی سب سے بڑی مجبوری ہے۔
ہم صرف دعا کرسکتے ہیں ، زبردستی نہیں کرسکتے ۔
 
saviou

Moderator
Aug 23, 2009
41,203
24,155
1,313

MERE khayal say to Quran may panch waqt ki namaz ka zikar bhi nahi hai.. to kia ap namaz bhi nahi perheingay ?
Islam Quran or Hadees dono say mill kar bana hai..
bilkul sahi kaha janab apne :)
 
saviou

Moderator
Aug 23, 2009
41,203
24,155
1,313

اسلام دراصل قرآن و حدیث کا نام ہے اگر کوئی یہ کہتا ہے کہ اسلام کے لئے قرآن صرف حجت ہے احادیث حجت نہیں تمام علمائ کے نزدیک وہ گمراہ ہے اور فتنہ انکار حدیث کو تمام مکتبہ فکر کے علمائ کرام نے متفقہ طور پر دائرہ اسلام سے خارج قرار دیا ہے۔
مجھے افسوس اس بات پر ہے کہ موڈریٹر صاحبان کو مجبورا صالح صاحب کو بین کرنا پڑا جبکہ میں سمجھتا ہوں کہ یہی شخص میرے لئے دعوت اسلام کا بہترین ذریعہ تھا کیونکہ جب کو ئی اسلام کی بنیاد پر اعتراض کرے گا تو ہمیں موقع ملے گا کہ ہم اس سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اسلام کی بنیادی تعلیم پر اسلامی موقف پیش کرسکیں۔
لیکن صالح صاحب خوبصورت اور خوشنما نعرے تو لگاتے رہے ہیں لیکن ان کی ایک عادت بری ہے کہ وہ اپنے موقف کو ثابت نہیں کرپاتے صرف نعرے ہیں لگاتے رہے ہیں کبھی عقل کی بنیاد پر خوبصورت نعرہ لگایا جاتا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ شان کیسے ہوسکتے ہے کہ وہ ایک چھوٹی بچی سے نکاح کرے۔ پھر کبھی یہ نعرہ لگایا گیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کیوں کسی پر لعنت فرمائین گے۔ اور کبھی یہ نعرہ لگایا کہ جو نبی خود لوگوں کو معاف کردیں اس نبی کی ذات کے نام پر کسی کو کیسے قتل کیا جاسکتا ہے۔
دیکھئے عقل کے اعتبار سے یہ نعرے کتنے خوشنما نظرا ٓرہے ہیں عام بندہ یہی سوچے گا کہ واقعی یہ تو بڑی خوبصورت بات کہی ہے۔
لیکن اگر کوئی دین کا علم رکھتا ہے اور اسلام کے مزاج سے واقف ہے تو وہ فورا کہے گا یہ سراسر جھوٹ ، دھوکہ، فریب ہے اور ایسے خوشنما نعروں کے ذریعے اسلام کی بنیاد کو کھوکھلا کیا جارہا ہے۔
میں ان نعروں پر صالح صاحب کو کھلے مناظرہ کا چیلنج دے چکا ہوں اور ٓج بھی میں ان کو کھلا چیلنج دیتا ہوں لیکن یہ مناظرہ اصولوں کے تحت ہوگا۔
لیکن صالح صاحب کے پاس صرف نعرے ہیں انہیں ثابت کرنے کے لئے کچھ نہیں ہے۔ یہی سب سے بڑی مجبوری ہے۔
ہم صرف دعا کرسکتے ہیں ، زبردستی نہیں کرسکتے ۔
bohot shukriya janab
salah sahab to nahi rahe

Jazakallah khair
 
Top