کیک Cake

  • Work-from-home

king nasir

Newbie
Jan 6, 2010
1,136
539
0
Nizampura ch no 2 Pattoki

ایک بچہ سکول سے جب گھر میں داخل ہوا تو اس کی ایک آنکھ سوجی ہوئی تھی ا ور وہ رو رہا تھا اس کی امی نے پوچھا کیا ہوا تو اس نے کہا کہ ایک لڑکے نے مارا ہے اس کی امی نے کہا کہ بیٹا لڑنا اچھی بات نہیں اگر اس نے غلطی کی ہےتو تمھارے لیے لازم ہے کہ اچھے اخلاق کا ثبوت دو کل اس کے لیے کیک لے جاؤ اور آ پس میں صلح کر لو ۔
دوسرے دن جب وہ سکول سے واپس آیا تو اس کی دوسری آنکھ بھی سوجی ہوئی تھی ماں نے حیرت سے پوچھا :
آج کیا ہوا
اب وہ اور کیک مانگتا ہے بچے نے روتے ہوئے جواب دیا
 
Top