کیا یہ کھلا تضاد نہیں :p

  • Work-from-home

Mahen

Alhamdulillah
VIP
Jun 9, 2012
21,845
16,877
1,313
laнore

لڑکی نے اپنا سٹیٹس اپ ڈیٹ کیا
"" آنچھو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ آج تو بہت زیادہ چھینکیں آرہی ہیں ""
لائکس 109 کمنٹس 26
۔ اللہ خیر کرے طبعیت تو ٹھیک ہے
۔ کہیں سردی تو نہیں لگ گئی جناب کو
۔ چھینکیں تو آئیں گی ۔ ہم جو یاد کرتے ہیں سارا دن
۔ اللہ صحت دے ، اپنا خیال رکھا کرو ہنی
۔ لگتا ہے کہ زکام ہوگیا ہے ۔ دوائی ضرور لینا

لڑکے نے اپنا سٹیٹس اپ ڈیٹ کیا
"" آنچھو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ آج تو بہت زیادہ چھینکیں آرہی ہیں ""
لائکس 0 کمنٹس 3
۔ ابے یہاں جراثیم نہ پھیلا
۔ تیار ہو جا بیٹے موت کا فرشتہ یاد کر رہا ہے
. الو کی دم یہ فیس بک ہے کوئی کلینک نہیں جو اپنی بیماریاں بتا رہا ہے

کیا یہ کھلا تضاد نہیں
 
Top