کیا ایک کلمہ گو مشرک ہو سکتا ہے

  • Work-from-home

lovelyalltime

I LOVE ALLAH
TM Star
Feb 4, 2012
1,656
1,533
913

كلمه اگر ایک منتر بن جائے کہ اس کا مفھوم پتا ہی نہ ہو تو ایسا کلمہ بے منہ سے نکالنا لا یعنی عمل ہے

تمام مسلمان الله کو ایک کہتے ہیں لیکن الله کے اختیارات میں ایک کثیر تعداد شرک کر رہی ہے کلمہ پڑھتے ہوئے قبر پرستی عام ہے
کلمہ پڑھتے ہوئے مجاور ہیں جو قبروں کو کعبہ کی طرح متبرک سمجھتے ہیں
کلمہ پڑھتے ہوئے قبر پر چادر ڈال رہے ہیں اور مزار کے باہر غربا کپڑوں کو ترس رہے ہیں
کلمہ پڑھتے ہوئے بھینس کا دودھ نکال کر مزار پر پیش کرتے ہیں عرس کے دن ورنہ عقیدہ ہے کہ بھینس مر جائے گی
کلمہ پڑھتے ہوئے غیر الله کی پکار اور قربانی ہے
کلمہ پڑھتے ہوئے محرم میں علم پر اپنے بچوں کو لٹکا دیتے ہیں

الله اور اس کے رسول کو مان کر بھی ہم کتنے مشرک ہیں



 
  • Like
Reactions: Shad12345
Top