کہاں ہے ارض و سماں کا خالق کہ چاہتوں کی رگیں &

  • Work-from-home

Qawareer

میرا خدا ہر روز مجھے نئی خوشیاں دیتا ہے
VIP
Sep 1, 2010
22,663
10,941
1,113

کہاں ہے ارض و سماں کا خالق کہ چاہتوں کی رگیں کریدے
ہوس کی سرخی رخ بشر کا حسین غازہ بنی ہوئی ہے
کوئی مسیحا ادھر بھی دیکھے، کوئی تو چارہ گری کو اترے
افق کا چہرہ لہو میں تر ہے، زمین جنازہ بنی ہوئی ہے
 

Ocean-of-love

Hot Shot
Nov 13, 2014
23,099
5,146
513
کہاں ہے ارض و سماں کا خالق کہ چاہتوں کی رگیں کریدے
ہوس کی سرخی رخ بشر کا حسین غازہ بنی ہوئی ہے
کوئی مسیحا ادھر بھی دیکھے، کوئی تو چارہ گری کو اترے
افق کا چہرہ لہو میں تر ہے، زمین جنازہ بنی ہوئی ہے
Nyc Sharing.
 
Top