کھلونے ٹوٹ جاتے

  • Work-from-home

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
میرے کھلونے ٹوٹ جاتے ہیں
میری ماں کہتی ہے یہ مٹی کے ہیں
میرا باپ کہتا ہے ہم مٹی کے ہیں
ہر کوئ ہم سے کھیلتا ہے
اور ٹوڑ دیتا ہے کھلونے کی طرح
آؤ تم بھی کھیل لو ہم سے
اور توڑ دینا کھلونے کی طرح
 
Top