حضرت معاذبن جبل رضہ بیان کرتےہیں
نبی صلی اللہ علیہ وسلم میراہاتھ پکڑااورفرمایا: معاذ! میں تجھ سےمحبت رکھتاہوں،اس پرمیں نے عرض کیا:یا رسول اللہ میں بھی آپ سے محبت رکھتاہوں.نبی صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا: کسی بھی نمازکےبعدان کلمات کونہ چھوڑو،
اللهم اعنی علی ذکرك و شکرك وحسن عبادتك،
ترجمہ: اےاللہ میری مدد فرما کہ میں تیرا ذکر کروں، تیرا شکراداکروں اور تیری خوبصورت عبادت کروں.
کلام_نبوی کی کرنیں
بحوالہ
(ابوداؤد،نسائ)