News کراچی فرقہ ورانہ دہشت گردی کے نشانہ پر

  • Work-from-home

iqbal jehangir

Regular Member
Mar 12, 2011
95
17
708
کراچی فرقہ ورانہ دہشت گردی کے نشانہ پر
کراچی کواس وقت شدید فرقہ وارانہ دہشت گردی کا سامنا ہے دو کروڑ انسانوں کا شہر قتل گاہ میں تبدیل ہو کر رہ گیا ہے۔ قائداعظم کا شہر لہولہان ہے شہر میں قتل و غارت گری کا بازار گرم ہے ۔ قاتلوں کو روکنے والا کوئی نہیں، پولیس اور رینجرز مکمل طور پر ناکام نظر آتے ہیں اور کراچی فرقہ ورانہ عفریت اور دہشت گردی کا گڑھ بن چکا ہےاور فرقہ ورایت کی ہر دم پھیلتی ہوئی آگ نے اسے پوری طرح اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے ۔ جبکہ ہم سب کو یہ امر اچھی طرح سے معلوم ہے کہ ہم تیزی سے تباہی کے راستے پر گامزن ہیں، مگر حسرت و یاس کی تصویر بنے سکتہ میں ہیں اور بانی پاکستان کی روح بے چین ہے. گزشتہ سال کے اعداد و شمار کے مطابق کراچی پاکستان کا فرقہ واریت سے سب سے زیادہ متاثرہ شہر تھا ۔
فرقہ وارانہ بنیادوں پر قتل کے واقعات نے ایک نیا موڑ اختیار کر لیا ہے اور اب خاندانوں کو بھی ہدف بنایا جا رہا ہے۔ ستمبر میں ہلاکتوں کی تعداد سے واضح طور پر اس نئے رجحان کی نشاندہی ہوتی ہے۔ یہ تعداد بنیادی طور پر سال کے ابتدائی آٹھ ماہ میں ہونے والی ہلاکتوں کے برابر بنتی ہے۔ مختلف فرقوں کے درمیان ہم آہنگی کو فروغ دینے کی غرض سے قائم کی گئی تنظیم متحدہ بین المسلمین فورم کے ایک رہنما علامہ عباس کمیلی نے کہا کہ دہشت گرد کراچی میں مختلف فرقوں سے تعلق رکھنے والے مسلمانوں کو ہدف بنا رہے ہیں جو کہ ملک کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی ایک سازش ہے.
............................................................................................................
اقبال جہانگیر کا تازہ ترین بلاگ :کراچی
میں فرقہ ورانہ دہشت گردی
 
  • Like
Reactions: whiteros

whiteros

'"The queen of kindness''
Super Star
Dec 20, 2011
10,936
3,866
1,313
hmmm :( ... such main bohat he afsosnak bat hai k halat kharab se kharabter hoty jarahy hain .....ALLAH MIYAN he hai jo aql o hidayat ki rah pe chalne ki tofiq ata frmay
 

LindsyDavila

Newbie
Sep 19, 2012
8
0
1
اقبال جہانگیر کا تازہ ترین بلاگ :دہشت گردی کا نہ ختم ہونےوالاسلسلہ
-----------------------------------------
Listen! Your Heart Chooses to Vote for Our DVDs - Charmed Seasons 1-8 DVD


 
Top