کتا جب برتن میں منہ ڈالے تو سات دفعہ دھونے کا حکم

  • Work-from-home

lovelyalltime

I LOVE ALLAH
TM Star
Feb 4, 2012
1,656
1,533
913
کتاب صحیح بخاری جلد 1 حدیث نمبر 172
عبد اللہ بن یوسف، مالک، ابی الزناد، اعر ج، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم میں سے کسی شخص کے برتن میں کتا پانی پئے، تو
اسے سات مرتبہ دھونا۔
کتاب صحیح مسلم جلد 1 حدیث نمبر 648
علی بن حجر سعدی، علی بن مسہر، اعمش، ابی رزین، ابوصالح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب کتا تمہارے کسی برتن میں منہ ڈال لے تو اس کو بہا دو پھر اس برتن کو سات مرتبہ دھوؤ۔
کتاب صحیح مسلم جلد 1 حدیث نمبر 650
یحیی بن یحیی، مالک، ابوزناد، اعرج، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب کتا تمہارے کسی برتن میں پئے تو چاہئے کہ اس کو سات مرتبہ دھو ڈالو۔
کتاب صحیح مسلم جلد 1 حدیث نمبر 651
زہیر بن حرب، اسماعیل بن ابراہیم، ہشام بن حسان، محمد بن سیرین، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تمہارے برتن کو پاک کرنے کا طریقہ جب اس میں کتا منہ ڈال جائے یہ ہے کہ اس کو سات مرتبہ دھوؤ اور ان میں سے پہلی مرتبہ مٹی کے ساتھ۔
کتاب صحیح مسلم جلد 1 حدیث نمبر 652
محمد بن رافع، عبدالرزاق، معمر، ہمام بن منبہ، ابوہریرہ کی متعدد احادیث میں سے یہ ہے کہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے حدیث روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تمہارے برتن کو پاک کرنے کا طریقہ یہ ہے جب اس میں کتا منہ ڈالے کہ اس کو سات مرتبہ دھو دو۔
 
lovelyalltime

I LOVE ALLAH
TM Star
Feb 4, 2012
1,656
1,533
913

سلام
ناصر بھائی میں نے صرف صحیح بخاری اور صحیح مسلم کی احادیث پیش کی ہیں
میں نے نہ جونا گڑھی کا نام لیا
نہ حناف کا اور دیوبند شریف کا نام لیا
نہ ہدایہ شریف کا نام لیا
جب صحیح احادیث آگئی ہیں تو ہم ہمیں کچھ کہنے کی ضرورت نہیں ہے
کتاب صحیح بخاری جلد 1 حدیث نمبر 172
عبد اللہ بن یوسف، مالک، ابی الزناد، اعر ج، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم میں سے کسی شخص کے برتن میں کتا پانی پئے، تو
اسے سات مرتبہ دھونا۔
کتاب صحیح مسلم جلد 1 حدیث نمبر 648
علی بن حجر سعدی، علی بن مسہر، اعمش، ابی رزین، ابوصالح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب کتا تمہارے کسی برتن میں منہ ڈال لے تو اس کو بہا دو پھر اس برتن کو سات مرتبہ دھوؤ۔
کتاب صحیح مسلم جلد 1 حدیث نمبر 650
یحیی بن یحیی، مالک، ابوزناد، اعرج، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب کتا تمہارے کسی برتن میں پئے تو چاہئے کہ اس کو سات مرتبہ دھو ڈالو۔
کتاب صحیح مسلم جلد 1 حدیث نمبر 651
زہیر بن حرب، اسماعیل بن ابراہیم، ہشام بن حسان، محمد بن سیرین، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تمہارے برتن کو پاک کرنے کا طریقہ جب اس میں کتا منہ ڈال جائے یہ ہے کہ اس کو سات مرتبہ دھوؤ اور ان میں سے پہلی مرتبہ مٹی کے ساتھ۔
کتاب صحیح مسلم جلد 1 حدیث نمبر 652
محمد بن رافع، عبدالرزاق، معمر، ہمام بن منبہ، ابوہریرہ کی متعدد احادیث میں سے یہ ہے کہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے حدیث روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تمہارے برتن کو پاک کرنے کا طریقہ یہ ہے جب اس میں کتا منہ ڈالے کہ اس کو سات مرتبہ دھو دو۔

  • Like
Reactions: hoorain

nasirnoman

Active Member
Apr 30, 2008
380
574
1,193
جب صحیح احادیث آگئی ہیں تو ہم ہمیں کچھ کہنے کی ضرورت نہیں ہے
وعلیکم السلام
بھائی لولی صاحب ۔۔۔بار بار ایک ہی بات دہرانے کا کوئی فائدہ نہیں
ہم آپ کو اس سے قبل بھی وضاحت کرچکے ہیں
دوبارہ جواب دینے سے قبل پہلے ہماری بات سمجھ لیں
اس کے بعد ہمیں سمجھنے میں کوئی غلطی کوتاہی ہے تو نشادہی فرمائیں
ورنہ ہماری بات کو تسلیم کریں ۔جزاک اللہ
بھائی لولی صاحب عرض یہ ہے کہ امام بخاری رحمہ اللہ اور امام مسلم رحمہ اللہ نے جو احادیث پاک اپنی کتب میں جمع فرمائی ہیں الحمدللہ اُس پر سب کا اتفاق ہے کہ یہ مستند ترین ہیں ۔۔۔۔ لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ بخاری و مسلم کی تمام احادیث پاک حرف آخر ہیں ۔۔۔۔۔یعنی جو احکامات بخاری و مسلم میں ہیں وہ سب کے سب ناسخ احکامات ہیں ۔۔
بخاری و مسلم کی روایات اس لئے مستند ترین مانی جاتی ہیں کیوں کہ ان دونوں بزرگوں نے کڑی شرائط پر احادیث پاک جمع فرمائی ہیں
لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ باقی جتنی بھی احادیث کی کتب ہیں اُن کی کوئی اہمیت باقی نہیں رہتی ۔۔۔۔ نہیں بلکہ جو بھی حدیث اصول حدیث کی شرائط پر پورا اترتی ہے وہ صحیح کہلاتی ہے ۔۔۔۔ لہذا یہ کہنا کہ نہیں جناب کسی بھی مسئلہ پر ہم موازنہ بخاری و مسلم سے کریں گے ۔۔۔ تو یہ کہنا گویا ایسا ہی ہوگا جیسے آپ بخاری و مسلم کو حرف آخر سمجھتے ہیں یا آپ بخاری و مسلم میں موجود تمام احکامات کو ناسخ سمجھتے ہیں ۔
میرے بھائی ہم مسلمان قول رسول صلیٰ اللہ علیہ وسلم کو ماننے کے پابند ہیں ۔۔
۔۔۔ امام بخاری رحمہ اللہ یا امام مسلم رحمہ اللہ کی بات ماننے کے پابند نہیں ہیں
مطلب یہ کہ اگر کسی مسئلہ پر کوئی حدیث بخاری و مسلم میں موجود ہے ۔۔۔۔۔ تو اس کا مستند ہونا سر آنکھوں پر ۔۔۔۔۔ لیکن ہم بخاری و مسلم کی روایات کو حرف آخر نہیں سمجھ سکتے ۔۔۔۔ بلکہ پہلے یہ دیکھا جائے گا کہ اُسی مسئلہ پر دیگر کتب احادیث میں کیا اور روایات موجود ہیں؟؟؟

اگر دیگر کتب میں اور بخاری مسلم میں ایک مسئلہ پر مختلف روایات موجود ہیں ۔۔۔۔۔ تو پھر اُسی مسئلہ پر دیگر قرائین و شواہد دیکھے جائے گے ۔۔۔۔۔ اور ایسی تطبیق دے جائے گی ۔۔۔۔ جس سے نہ بخاری و مسلم کی روایات کا انکار ہو اور نہ اُسی مسئلہ پر دیگر روایات کو نظر انداز کردیا جائے۔۔
کیوں کہ ہم سب مسلمان قول رسول صلیٰ اللہ علیہ وسلم کے پابند ہیں ۔
اب قول رسول صلیٰ اللہ علیہ وسلم جس حدیث کی کتب سے (اصول حدیث کے مطابق صحیح ہوں) ملیں ہمارے لئے حجت ہیں۔
بخاری و مسلم کی تمام روایات کا مستند ہونا سر آنکھوں پر
لیکن بخاری و مسلم کی ہر روایات احکامات میں حرف آخر نہیں
اس کا مطلب یہ ہے کہ بخاری و مسلم میں تمام احکامات" ناسخ" نہیں
اور "ناسخ" کا مطلب ہے ۔۔۔۔منسوخ کرنے والا۔۔۔۔ یعنی ایسی احادیث جس نے پچھلے حکم کو منسوخ کیا ہو
مفہوم یہ نکلا کہ بخاری و مسلم میں جتنے مسائل و احکامات موجود ہیں ایسا نہیں ہے کہ اُن میں کوئی منسوخ ہونے والا حکم نہ ہو
ملاحظہ فرمائیں صحیح بخاری کی ایک حدیث جو شروع اسلام میں حکم تھا بعد میں منسوخ ہوگیا تھا
حدیث نمبر : 292
حدثنا أبو معمر، حدثنا عبد الوارث، عن الحسين، قال يحيى وأخبرني أبو سلمة، أن عطاء بن يسار، أخبره أن زيد بن خالد الجهني أخبره أنه، سأل عثمان بن عفان فقال أرأيت إذا جامع الرجل امرأته فلم يمن‏.‏ قال عثمان يتوضأ كما يتوضأ للصلاة، ويغسل ذكره‏.‏ قال عثمان سمعته من رسول الله صلى الله عليه وسلم‏.‏ فسألت عن ذلك علي بن أبي طالب والزبير بن العوام وطلحة بن عبيد الله وأبى بن كعب ـ رضى الله عنهم ـ فأمروه بذلك‏.‏ قال يحيى وأخبرني أبو سلمة أن عروة بن الزبير أخبره أن أبا أيوب أخبره أنه سمع ذلك من رسول الله صلى الله عليه وسلم‏.‏
ہم سے ابو معمر عبداللہ بن عمرو نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے عبدالوارث بن سعید نے بیان کیا، انہوں نے حسین بن ذکوان معلم کے واسطہ سے، ان کو یحیٰی نے کہا مجھ کو ابو سلمہ بن عبدالرحمن بن عوف نے خبر دی، ان کو عطا بن یسار نے خبر دی، انہیں زید بن خالد جہنی نے بتایا کہ انھوں نے حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ سے پوچھا کہ مرد اپنی بیوی سے ہم بستر ہوا لیکن انزال نہیں ہوا تو وہ کیا کرے؟ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ نماز کی طرح وضو کر لے اور ذکر کو دھو لے اور حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ بات سنی ہے۔ میں نے اس کے متعلق علی بن ابی طالب، زبیر بن العوام، طلحہ بن عبید اللہ، ابی بن کعب رضی اللہ عنہم سے پوچھا تو انھوں نے بھی یہی فرمایا یحییٰ نے کہا اور ابو سلمہ نے مجھے بتایا کہ انھیں عروہ بن زبیر نے خبر دی، انھیں ابو ایوب رضی اللہ عنہ نے کہ یہ بات انھوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنی تھی
اس ساری بات کا مطلب یہ نکلا کہ یا تو آپ کہیں کہ بخاری و مسلم میں تمام احکام و مسائل ناسخ ہیں؟؟؟
یا پھر تسلیم کرلیں کہ بخاری و مسلم میں منسوخ احکامات بھی ہوسکتے ہیں ۔
یعنی بخاری و مسلم کی تمام روایات کا مستند ہونا اپنی جگہ درست ہے
لیکن اُن مسند ترین روایات میں اگر ناسخ و منسوخ احکامات ہیں ۔
تو اُس کا فیصلے کے لئے دیگر کتب اھادیث کو پیش نظر رکھنا لازم ہوگا
شاید کہ اُتر جائے ترے دل میں میری بات
اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق عطاء فرمائے۔آمین
 
اس ساری بات کا مطلب یہ نکلا کہ یا تو آپ کہیں کہ بخاری و مسلم میں تمام احکام و مسائل ناسخ ہیں ۔
یا پھر تسلیم کرلیں کہ بخاری و مسلم میں منسوخ احکامات بھی ہوسکتے ہیں ۔۔۔۔ یعنی بخاری و مسلم کی تمام روایات کا مستند ہونا اپنی جگہ درست ہے
لیکن اُن مسند ترین روایات میں اگر ناسخ و منسوخ احکامات ہیں ۔۔۔تو اُس کا فیصلے کے لئے دیگر کتب اھادیث کو پیش نظر رکھنا لازم ہوگا
شاید کہ اُتر جائے ترے دل میں میری بات
اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق عطاء فرمائے۔آمین

سلام
ناصر بھائی پلیز ناسخ اور منسوخ کے بارے میں تفصیل سے بتایں
بہتر ہے کہ اگر الگ تھریڈ میں بنا دیں
لکن اگر یہاں لکھنا چاہیں تو لکھ دیں

  • Like
Reactions: sherry2112

nasirnoman

Active Member
Apr 30, 2008
380
574
1,193

سلام
ناصر بھائی پلیز ناسخ اور منسوخ کے بارے میں تفصیل سے بتایں
بہتر ہے کہ اگر الگ تھریڈ میں بنا دیں
لکن اگر یہاں لکھنا چاہیں تو لکھ دیں
میرے بھائی "ناسخ" وہ نصوص جوپچھلے حکم کو منسوخ کرے​
اور منسوخ حکم کے متلعق بتانے کی ضرورت نہیں
 
lovelyalltime

I LOVE ALLAH
TM Star
Feb 4, 2012
1,656
1,533
913
میرے بھائی "ناسخ" وہ نصوص جوپچھلے حکم کو منسوخ کرے
اور منسوخ حکم کے متلعق بتانے کی ضرورت نہیں

ناصر بھائی
کیا
محدیثین پہلا باب اس عمل کا لاتے ہیں جو منسوخ ہوچکا ہو اور پھر اس کے بعد اس عمل کا باب لاتے ہیں جو ناسخ ہوتا ہے
کیا یہ صحیح ہے
اور اگر صحیح ہے تو صحیحین میں ایسا ہوا ہے یا نہیں

nasirnoman

Active Member
Apr 30, 2008
380
574
1,193
ناصر بھائی
کیا
محدیثین پہلا باب اس عمل کا لاتے ہیں جو منسوخ ہوچکا ہو اور پھر اس کے بعد اس عمل کا باب لاتے ہیں جو ناسخ ہوتا ہے
کیا یہ صحیح ہے
اور اگر صحیح ہے تو صحیحین میں ایسا ہوا ہے یا نہیں

چلیں بھائی ۔۔۔اگر آپ کو مسئلہ یہاں تک سمجھ آگیا تو ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کے لئے اور ہم سب کے لئے مزید آسانی والا معاملہ فرمائے ۔
تو میرے بھائی جب آپ کسی بھی مسئلہ پر "ناسخ منسوخ" کا امکان سمجھ لیتے ہیں
تو اب یہ بات تسلی سے سمجھیے کہ
کسی بھی محدث کا
کسی بھی مسئلہ کے لئے
کسی بھی حدیث کو
"ناسخ" یا "منسوخ " کے لئے
تعین کرنا اُس کا ذاتی اجتہاد کہلائے گا
یا رسول صلیٰ اللہ علیہ وسلم کا حکم کہلائے گا ؟؟؟؟
 
lovelyalltime

I LOVE ALLAH
TM Star
Feb 4, 2012
1,656
1,533
913
چلیں بھائی ۔۔۔اگر آپ کو مسئلہ یہاں تک سمجھ آگیا تو ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کے لئے اور ہم سب کے لئے مزید آسانی والا معاملہ فرمائے ۔
تو میرے بھائی جب آپ کسی بھی مسئلہ پر "ناسخ منسوخ" کا امکان سمجھ لیتے ہیں
تو اب یہ بات تسلی سے سمجھیے کہ
کسی بھی محدث کا
کسی بھی مسئلہ کے لئے
کسی بھی حدیث کو
"ناسخ" یا "منسوخ " کے لئے
تعین کرنا اُس کا ذاتی اجتہاد کہلائے گا
یا رسول صلیٰ اللہ علیہ وسلم کا حکم کہلائے گا ؟؟؟؟

سلام
آپ نے میرے سوال کا جواب نہیں دیا
محدیثین پہلا باب اس عمل کا لاتے ہیں جو منسوخ ہوچکا ہو اور پھر اس کے بعد اس عمل کا باب لاتے ہیں جو ناسخ ہوتا ہے

کیا یہ صحیح ہے

nasirnoman

Active Member
Apr 30, 2008
380
574
1,193
بھائی لولی صاحب آپ کی بات کا جواب ہماری پچھلی بات میں آجاتا ہے
یعنی ہمیں اس چیز پر اعتراض نہیں کہ محدثین کرام رحمھم اللہ نے اپنی اپنی رائے کے مطابق ابواب کی ترتیب سے یا کسی بھی طرح "ناسخ و منسوخ" احکامات کا تعین کیا ہے
لیکن آپ شاید ہماری بات نہیں سمجھ سکے
کسی بھی محدث کی طرف سے ابواب کی ترتیب سے یا کسی بھی ترتیب سے "ناسخ منسوخ" احکامات کا تعین
محدثین کرام رحمھم اللہ کا اجتھاد کہلائے گا
یا
حکم رسول صلیٰ اللہ علیہ وسلم کہلائے گا؟؟؟؟
 
lovelyalltime

I LOVE ALLAH
TM Star
Feb 4, 2012
1,656
1,533
913
بھائی لولی صاحب آپ کی بات کا جواب ہماری پچھلی بات میں آجاتا ہے
یعنی ہمیں اس چیز پر اعتراض نہیں کہ محدثین کرام رحمھم اللہ نے اپنی اپنی رائے کے مطابق ابواب کی ترتیب سے یا کسی بھی طرح "ناسخ و منسوخ" احکامات کا تعین کیا ہے
لیکن آپ شاید ہماری بات نہیں سمجھ سکے
کسی بھی محدث کی طرف سے ابواب کی ترتیب سے یا کسی بھی ترتیب سے "ناسخ منسوخ" احکامات کا تعین
محدثین کرام رحمھم اللہ کا اجتھاد کہلائے گا
یا
حکم رسول صلیٰ اللہ علیہ وسلم کہلائے گا؟؟؟؟
سلام
آپ نے میرے سوال کا جواب کیوں نہیں دیتے
محدیثین پہلا باب اس عمل کا لاتے ہیں جو منسوخ ہوچکا ہو اور پھر اس کے بعد اس عمل کا باب لاتے ہیں جو ناسخ ہوتا ہے
کیا یہ صحیح ہے
ہاں یا ناں
میں جواب دیں
میں نیا تھریڈ شروع کر دیتا ہوں ناسخ اور منسوخ کے نام سے
اگر آپ چاہتے ہیں تو ہم تفصیل سے گفتگو کرتے ہیں وہاں
یہاں صرف آپ یہ ثابت کریں کہ جو احادیث اوپر میں نے پیش کی ہیں
صحیح بخاری اور صحیح مسلم سے
کیا وہ منسوخ ہیں
 
  • Like
Reactions: S_ChiragH

nasirnoman

Active Member
Apr 30, 2008
380
574
1,193
سلام
آپ نے میرے سوال کا جواب کیوں نہیں دیتے
محدیثین پہلا باب اس عمل کا لاتے ہیں جو منسوخ ہوچکا ہو اور پھر اس کے بعد اس عمل کا باب لاتے ہیں جو ناسخ ہوتا ہے
کیا یہ صحیح ہے
ہاں یا ناں
میں جواب دیں
میں نیا تھریڈ شروع کر دیتا ہوں ناسخ اور منسوخ کے نام سے
اگر آپ چاہتے ہیں تو ہم تفصیل سے گفتگو کرتے ہیں وہاں
یہاں صرف آپ یہ ثابت کریں کہ جو احادیث اوپر میں نے پیش کی ہیں
صحیح بخاری اور صحیح مسلم سے
کیا وہ منسوخ ہیں
:):):)
چلیں جناب ہم نے آپ کی بات کا جواب آپ کی مرضی کے مطابق بھی دے دیتے ہیں
(حالانکہ ہم اوپر دو پوسٹوں میں جواب دے چکے ہیں)
آپ کی بات درست ہے
اب آگے فرمائیں آپ کیا کہنا چاہتے ہیں
 
i love sahabah

TM Star
Sep 17, 2008
1,108
1,572
1,313
تمام مسلمانوں کو السلامُ علیکم
کتے کے جھوٹے برتن کو دھونے سے متعلق احادیث مختلف آئی ہیں ۔ بخاری و مسلم کی بعض احادیث میں ساتھ مرتبہ دھونے کا حکم ہے اور مٹی سے مانجھنے کا حکم نہیں۔
مسلم شریف کی ایک حدیث میں ساتھ بار دھونے کا حکم ہے اور پہلی بار مٹی سے مانجھنے کا حکم بھی۔
صحیح مسلم۔ جلد:۱/پہلا پارہ/ حدیث نمبر:649/ حدیث مرفوع
۔ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللہِ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي التَّيَّاحِ سَمِعَ مُطَرِّفَ بْنَ عَبْدِ اللہِ يُحَدِّثُ عَنْ ابْنِ الْمُغَفَّلِ قَالَ أَمَرَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِقَتْلِ الْکِلَابِ ثُمَّ قَالَ مَا بَالُهُمْ وَبَالُ الْکِلَابِ ثُمَّ رَخَّصَ فِي کَلْبِ الصَّيْدِ وَکَلْبِ الْغَنَمِ وَقَالَ إِذَا وَلَغَ الْکَلْبُ فِي الْإِنَاءِ فَاغْسِلُوهُ سَبْعَ مَرَّاتٍ وَعَفِّرُوهُ الثَّامِنَةَ فِي التُّرَابِ ۔

649۔ عبید اللہ بن معاذ، شعبہ، ابوتیاح، مطرف بن عبد اللہ، ابن مغفل سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کتوں کو مارنے کا حکم دیا پھر فرمایا ان لوگوں کو کیا ضرورت ہے اور کیا حال ہے کتوں کا، پھر شکاری کتے اور بکریوں کی نگرانی کے لئے کتے کی اجازت دے دی اور فرمایا جب کتابرتن میں منہ ڈال جائے تو اس کو سات مرتبہ دھوؤ اور آٹھویں مرتبہ مٹی کے ساتھ اس کو مانجھو۔
ابوداؤد حدیث نمبر ۷۳ اور دارقطنی حدیث نمبر ۱۸۳ میں سات بار دھونے کا حکم ہے اور ساتویں بار مٹی سے مانجھنے کا حکم بھی۔ سات بار دھونے اور پہلی یا آخری بار مٹی سے مانجھنے سے متعلق احادیث کے راوی حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ ہیں ۔ لیکن حضرت عبداللہ ابن مغفل رضی اللہ عنہ سے مسلم شریف میں میں آٹھ بار دھونے اور آٹھویں بار مٹی سے مانجھنے کا حکم بھی ہے۔
پھر حضرت ابوہریرہ کا اپنا موقف بھی یہ تھا کہ تین بار دھویا جائے ۔ جیسا کہ حافظ الحدیث ابن عدی نے الکامل ، میں حضرت ابوہریرہ سے یہ مرفوع حدیث نقل کی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہے کہ جب کتا تمہارے برتن میں منہ ڈال دے تو اس میں جو کچھ ہے گرادو اور برتن کو ۳ بار دھوؤ ۔
أَخْرَجَهُ ابْنُ عَدِيٍّ فِي ” الْكَامِلِ ” عَنْ الْحُسَيْنِ بْنِ عَلِيٍّ الْكَرَابِيسِيِّ ثَنَا إِسْحَاقُ الْأَزْرَقُ ثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ عَنْ عَطَاءٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : إذَا وَلَغَ الْكَلْبُ فِي إنَاءِ أَحَدِكُمْ فَلْيُهْرِقْهُ وَلْيَغْسِلْهُ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ.
خود حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ '' اگر کتا برتن میں منہ ڈال دے تو تین بار دھونا چائیے'' (دارقطنی حدیث نمبر ۱۹۳، ۱۹۴)
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ حَدَّثَنِى عَلِىُّ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا أَسْبَاطُ بْنُ مُحَمَّدٍ. وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِىُّ حَدَّثَنَا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ الأَزْرَقُ قَالاَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ عَنْ عَطَاءٍ عَنْ أَبِى هُرَيْرَةَ قَالَ إِذَا وَلَغَ الْكَلْبُ فِى الإِنَاءِ فَأَهْرِقْهُ ثُمَّ اغْسِلْهُ ثَلاَثَ مَرَّاتٍ.
مصنف عبدالرزاق جلد ۲ صفحہ ۹۷ میں حضرت عطا بن یسار کا فتویٰ موجود ہے، انہوں نے بھی 3، 5 یا 7 مرتبہ دھونے کی اجازت دی ہے۔
عبد الرزاق عن ابن جريج قال : قلت لعطاء : كم يغسل الاناء الذي يلغ فيه الكلب ؟ قال : كل ذلك سمعت ، سبعا ، وخمسا ، وثلاث مرات.
معمر رح جو کہ صحیح مسلم کی سات مرتبہ دھونے کے راوی ہیں وہ کہتے ہیں کہ''میں نے امام زہری سے کتے کے جھوٹے برتن کا مسئلہ پوچھا تو انہوں نے فرمایا کہ 3 مرتبہ دھویا جائے'' ( مصنف عبدالرزاق، جلد1 صفحہ 97)
عبد الرزاق عن معمر قال : سألت الزهري عن الكلب يلغ في الاناء قال : يغسل ثلاث مرات
اگر ۳ مرتبہ دھونے کی حدیث موجود نہ ہوتی اور سات بار دھونے کی حدیث ہوتی تو اعتراض کسی حد تک درست ہوتا کہ تین بار دھونے کی بات حدیث سے ٹکراتی ہے۔جب ۳ بار دھونے کی حدیث بھی موجود ہے بلکہ حضرت ابوہریرہ صجس سے سات باردھونے کی حدیث مروی ہے خود انہیں سے تین بار دھونے کی حدیث بھی مروی ہے بلکہ خود انہیں کا فتویٰ تین بار دھونے کاہے تو پتہ چلا کہ ساتھ بار دھونے کا حکم اس وقت تھا جب کہ حضور اکرم ﷺ نے شروع شروع میں کتوں کو قتل کرنے کا حکم دیا تھا ۔ بعد میں جب شکاری اور حفاظت کے کتے رکھنے کی اجازت دی تو کتے کے لئے جھوٹے برتن کو دھونے کے مسئلے میں تین بار دھونے کا حکم دے کہ حکم میں آسانی پیدافرمادی۔ ورنہ حضرت ابوہریرہ جیسے صحابی رسول سے یہ کیسے ہوسکتا تھا کہ حضور کی حدیث میں سات بار دھونے کا حکم ہو اور وہ ازخود تین بار دھونے کو کافی سمجھیں۔
اگرصرف سات مرتبہ دھونا واجب ہو تو حضرت عبداللہ ابن مغفل کی روایت کا کیا جواب ہوگا جس میں ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے کتوں کو مار ڈالنے کا حکم دیا اور فرمایا لوگوں کو کتوں سے کیا لینا دینا ہے ؟ پھر بعد میں آپ نے شکاری اور حفاظتی کتے رکھنے کی اجازت د ے دی اور فرمایا : جب کتا برتن میں منہ ڈال دے تو اس کو ساتھ بار دھوؤ اور آٹھویں بار مٹی سے مانجھو(صحیح مسلم)
اب مسلم کی اس روایت سے تو آٹھ مرتبہ کا حکم بھی آ گیا تو آپ کس پہ عمل کریں گے؟
[DOUBLEPOST=1366730546][/DOUBLEPOST]@nasirnoman @lovelyalltime @sherry2112 @S_ChiragH @Abidi @Atif-adi @hoorain @Tooba Khan @Ideal_man
 
Shiraz-Khan

Super Magic Jori
Hot Shot
Oct 27, 2012
18,264
15,551
1,313
...@nasirnoman brother aapki eik post delete ki gaiy hai jisme tamaam ahadeeth sihah sittah se hat kar the
aaiynda is baat ka khayal rakhiyega ke ahadeeth sihah sittah se share karen : )

...@i love sahabah brother aap bhi is baat ka khayal rakhen
Assalaamo-3laekum...
Chiragh bro mujhey jahan taq yaad parh raha hey k ye baat kahi gae thi k sihah sittah k ilawa per b khaas ghor ker rahey bt koi result show nahi howthaa. bulkey mey samjha tha k shayed ghor hochuka hey or sihah sittah k ilawa b allow hogae hein. if nahi hoein tu us ghor k baad koi result nahi aya ?
 
Ghazal_Ka_Chiragh

>cRaZy GuY<
VIP
Jun 11, 2011
21,050
15,086
1,313
31
Karachi,PK
Wa'alaikumussalaam actually sachi baat yehi hai ke
hum soch rahe hain sihah sittah ke ilawa ki ijazat dein
misilan tamam books ki to loug ajeeb kitaben bhi
chhaapne lagte hain phir sochte hain sahih ahadeeth ki
to har koi tehqeeq karke post karne wala nahin ke sahih hai
aur thid option hai sihah sittah ke ilawa bhi kuch limited books
ke naam diye jaayen so in short ab tak under discussion hai matter : )
@sherry2112 brother
 
Shiraz-Khan

Super Magic Jori
Hot Shot
Oct 27, 2012
18,264
15,551
1,313
Wa'alaikumussalaam actually sachi baat yehi hai ke
hum soch rahe hain sihah sittah ke ilawa ki ijazat dein
misilan tamam books ki to loug ajeeb kitaben bhi
chhaapne lagte hain phir sochte hain sahih ahadeeth ki
to har koi tehqeeq karke post karne wala nahin ke sahih hai
aur thid option hai sihah sittah ke ilawa bhi kuch limited books
ke naam diye jaayen so in short ab tak under discussion hai matter : )
@sherry2112 brother

chiragh bro wese tu sub Ahadeeth ki books ki ijazat milni chahiye or ghor karein... bt jab taq is baat per ghor chal raha hey tu uswakt taq apna limited books wala step ley lein. mere khayalse us mey koi harj b nahi hoga INSHA'ALLAAH.. baaki aap log behtar samajhtey hein.
JAZAKALLAH
 
Ghazal_Ka_Chiragh

>cRaZy GuY<
VIP
Jun 11, 2011
21,050
15,086
1,313
31
Karachi,PK
chiragh bro wese tu sub Ahadeeth ki books ki ijazat milni chahiye or ghor karein... bt jab taq is baat per ghor chal raha hey tu uswakt taq apna limited books wala step ley lein. mere khayalse us mey koi harj b nahi hoga INSHA'ALLAAH.. baaki aap log behtar samajhtey hein.
JAZAKALLAH
Chalen aapki baat per bhi ghour kar lengen : )
 
  • Like
Reactions: sherry2112
Top