ڈرون کو پکڑنے کیلئے عقاب میدان میں آگئے

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
ڈرون بنانے والی کمپنیز اب ہوجائیں ہوشیار۔ کیونکہ اب ڈرون کو پکڑنے کے لئے عقاب بھی میدان میں آگئے ہیں۔ہالینڈ کی ایک کمپنی نے ڈرون کو پکڑنے کےلئے یا ڈرونہ حملہ ناکام بنانے کے لئے عقاب کو تربیت دینے کا آغاز کیا ہے ، اس مقصد کے لئے کمپنی کے دو نمائندے جھپٹ کر وار کرنے والے عقابوں کو تربیت دینے میں مصروف ہیں۔دونوں افراد اس مشن پر 25 سا ل سے کام کر رہے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ ٹیکنالوجی کے اس دور میں ڈرون پکڑنے کا یہ نہایت سستا طریقہ ہے۔

48-1.jpg
 
Top