ایک شخص اپنی سوچوں میں مگن، کوئی گانا گنگنا رہا تھا۔۔!!
پاس بیٹھا اُس کا دوست بولا، "یار! تم ٹی۔وی میں کیوں نہیں چلے جاتے۔۔؟، وہاں کسی پروگرام میں گانا گاؤ۔۔؟"
وہ شخص خوش ہوتے ہوئے اُس کے قریب آیا اور بولا، "یار قسم سے! کیا میں اتنا اچھا گانا گاتا ہوں، کیا میری آواز اتنی سریلی ہے۔۔؟۔!"
دوست بُرا سا منہ بنا کر بولا، "نہیں یہ بات نہیں ہے، کم از کم بندہ چینل تو تبدیل کر سکتا ہے۔۔۔!!"