چند سلگتے سوالات

  • Work-from-home
Status
Not open for further replies.

ENCOUNTER-007

Newbie
Feb 10, 2011
516
834
0
Medan e Jihad
چند سلگتے سوالات

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہ ٹوٹل
14 Pages
کی پوسٹ ہے
میں عاطف بھائی کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے ہمیں آج کے حالات پر لوگوں کے ذہنوں میں بسیرا کئے چند سوالات پر متوجہ کیا
کیونکہ بہت سے سوالات ایسے ہیں جنہیں ایک پروپیگنڈے کے طور پر صرف ایک رخ سے معاشرے میں پھیلائے گئے ہیں، ضرورت اس بات کی تھی کہ ان سوالات کو تصویر کے دوسرے رخ سے بھی دیکھا جائے
لہذا یہاں چند سوالات کو جمع کیا ہے اور اس کا مختصر جواب دیا ہے۔
دوستوں سے درخواست ہیں مزید ایسے سوالات آپ کے ذہن میں موجود ہوں تو ضرو شیئر کیجئے گا انشاء اللہ ہم اپنی علمی بساط سے ان سوالات پر بات کریں گے
دوستوں سے دعاؤں کی درخواست ہیں

kingsalah

Banned
Jul 22, 2009
256
149
0
36

تو بھائی کے پوانٹ کا جواب دیتا ہوں ....... اپ نے کہا اگر اسامہ ٩-١١ کا ذمدار ہے تو یہ واقعہ ہی جہاد ہے .... کیوں کے یہ واقعی اس دور کی ضررورت تھی .... بھائی پہلے تو اپ کی سوچ پر حیرت ہوتی ہے .... کے اپ نے ٩-١١ کو جہاد کیسے تسلیم کر لیا...... اسلام نے کبھی بھی بےگناہ انسانو ن کے قتل عام کی اجازت نہیں دی .... اور ٩-١١ میں میں زیادہ تر معصوم لوگ لقمہ اجل بنے ..... بش انتظامیہ آرام سے بیٹھی رہی .... اگر واقعی ہی یہ جہاد تھا تو بش پر کوئی جہاز کیوں نہ گرا...... اگر اپ کی بات کی تفصیل میں چلیں تو اپ نے ٩-١١ کو جہاد کا نام دے کر قرآن کی اس آیات کی نفی کر دی ......

[005:032] On that account: We ordained for the Children of Israel that if any one slew a person - unless it be for murder or for spreading mischief in the land - it would be as if he slew the whole people: and if any one saved a life, it would be as if he saved the life of the whole people. Then although there came to them Our apostles with clear signs, yet, even after that, many of them continued to commit excesses in the land
http://quran.com/5/32

قرآن میں لکھا جس نے کسی ایک جان کو بغیر کسی وجہ کے قتل کیا گویا اس نے ساری انسانیت کا قتل کیا ..... اور ٩-١١ میں اکثر مسلمان بھی مرے..... تو یہ جہاد کیسے ہوا مرے ننے مجھاہد .

اور حیرت کی بات اپ کی پوسٹ کے نیچے بغیر سوچے سمجے کتنے لوگوں نے شکریہ لکھا یعنی وہ بھی اپ سے متفق ہے کہ کے معصوم لوگوں کو جہاد کے نام سے مارا جا سکتا ہے

اور مرے مجاد بھائی مزے کی بات یہ کے اپ نے ساتھ ہی فدائی حملون کے بارے میں کہا کے معصوم لوگ مرتے ہیں اس لئے یہ ناجائز ہیں اور اوپر اپ کو معصوم لوگ نظر نہیں اے ... واہ مرے بھائی

ترے علم و محبت کي نہيں ہے انتہا کوئي
نہيں ہے تجھ سے بڑھ کر ساز فطرت ميں نوا کوئي
ابھي تک آدمي صيد زبون شہرياري ہے
قيامت ہے کہ انساں نوع انساں کا شکاري ہے

  • Like
Reactions: mirza37

Black Rose

Senior Member
Aug 28, 2009
1,001
372
783
Watn He Sara Jahan Hmara
Jazak Allah encounter,
ap ki is baat se me mukammal ittefaq krta hoon k Islam bahesiat nizam kufr ko qubool nahi hey,,

And

تو بھائی کے پوانٹ کا جواب دیتا ہوں ....... اپ نے کہا اگر اسامہ ٩-١١ کا ذمدار ہے تو یہ واقعہ ہی جہاد ہے .... کیوں کے یہ واقعی اس دور کی ضررورت تھی ....

aap ki baton pe pichle thred me bohat tafseel se baat ho chuki hey,,
kia wo sab kuch yahan pe dobara se likhna zuroori hye ??
 
kingsalah

Banned
Jul 22, 2009
256
149
0
36
Jazak Allah encounter,
ap ki is baat se me mukammal ittefaq krta hoon k Islam bahesiat nizam kufr ko qubool nahi hey,

aap ki baton pe pichle thred me bohat tafseel se baat ho chuki hey,,
kia wo sab kuch yahan pe dobara se likhna zuroori hye ??
کون سی باتیں کیسی باتیں ...... جو چیز قرآن سے باہر ہے وہ اسلام نہیں ہے .....قرآن نے کبی معصوم لوگوں کے قتل کو جہاد کا نام نہیں دیا ..... دین ملا فی سبیل الله{(wacko)} - تو پھر آپ کس کے اسلام کی پیروی کر رہے ہیں -

ا
 
ENCOUNTER-007

Newbie
Feb 10, 2011
516
834
0
Medan e Jihad
دے کر قرآن کی اس آیات کی نفی کر دی ......

[005:032]

قرآن میں لکھا جس نے کسی ایک جان کو بغیر کسی وجہ کے قتل کیا گویا اس نے ساری انسانیت کا قتل کیا ..... اور ٩-١١ میں اکثر مسلمان بھی مرے..... تو یہ جہاد کیسے ہوا مرے ننے مجھاہد .

[/COLOR]

محترم کنگ صاحب
مجھے پہلے بھی آپ سے شکایت رہی ہے کہ آپ بغیر میری پوسٹ توجہ کے ساتھ پڑھے اور بغیر سمجھے اپنی بات ژروع کردیتے ہیں
قرآن مقدس میں اللہ نے انسانوں کے قتل کرنے سے روکا بھی ہے اور اسی قرآن کے ذریعے انسانوں کے قتل کا حکم بھی دیاہے
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پوری انسانیت کے لئے سراپا رحمت بھی ہے اور آپ نے خود کافروں کے قتل کا حکم بھی دیا ہے
صحابہ کرام کی جہادی تاریخ میں ہزاروں نہیں لاکھوں کافر قتل بھی ہوئے ہیں
اسلام ہر ایک کے لئے الگ الگ حکم بیان کرتا ہے
اب آپ ایک قرآن کی وہ آیت پیش کررہے ہیں جو عام حالات میں بے گناہ کسی کو قتل کرنے کے متعلق ہے اسے آپ جہاد میں گھسیٹ لاتے ہیں
حتی کہ میں نے تفصیل سے وہ بنیاد بتائی ہے کہ اسے جہاد کیوں کہا جائے گا۔ لیکن آپ بنیاد کو چھوڑ کر دوسری طرف بھٹک گئے۔
اسلام سراپا رحمت ہے لیکن قرآن کی سینکڑوں آیات اور نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کے دس سالہ مدنی دور آپ دیکھیں گے تو آپ اسے بھی دہشت گردی کہیں گے العیاذ باللہ
جناب آپ نے قرآن کو ملعون مرزا قادیانی کی نظر سے شاید پڑھا ہے اس لئے آپ ایسی باتین کرتے ہیں اگر آپ قرآن کو ایک سچے مومن کی نظرسے پڑھتے کو آپ کو سینکڑوں آیات ایسی نظر آتی جس کے بعد آپ کو یہ شک نہ ہوتا
جناب میری بات کو اچھی طرح پڑھیں میں نے اس کی وضاحت کی ہے
 
ENCOUNTER-007

Newbie
Feb 10, 2011
516
834
0
Medan e Jihad
اور مرے مجاد بھائی مزے کی بات یہ کے اپ نے ساتھ ہی فدائی حملون کے بارے میں کہا کے معصوم لوگ مرتے ہیں اس لئے یہ ناجائز ہیں اور اوپر اپ کو معصوم لوگ نظر نہیں اے ... واہ مرے بھائی

فدائی حملہ پر میں قرآنی ثبوت کے ساتھ بات کرچکا ہوں
جناب آپ صرف کافروں کی زبان میں بات کرتے ہیں
اگرآپ قرآنی آیات بھی کبھی پیش کرتے ہیں تو وہ آیت موضوع سے نہیں ہوتی اگر اس طرح آپ کی بات تسلیم کرلی جائے تو مرزا غلام احمد قادیانی بھی اپنی جھوٹی نبوت پر قرآنی آیات اپنے انگریز آقا کی زبان مین پیش کرتا تھا
کیا ہم مرزا قادیانی کو نبی تسلیم کرلیں
جناب قرآن کی جو آیات جس موضوع اور جس بنیاد پر نازل ہوئی ہیں اس کے خلاف اگر اسے پیش کیا جائے گا تو اسے قرآن سے مذاق سمجھا جائے گا
آج کل بہت سارے فتنے کھڑے ہیں اور وہ فتنے بھی قرآن و حدیث کے دلائل پیش کرتے ہیں اور عام عوام کو گمراہ کرتے ہیں۔
آئندہ احتیاط کیجئے گا
میں نے جو مضمون ترتیب دیا ہے اس کے لئے دلیل بھی پیش کی ہے
 
ENCOUNTER-007

Newbie
Feb 10, 2011
516
834
0
Medan e Jihad
کون سی باتیں کیسی باتیں ...... جو چیز قرآن سے باہر ہے وہ اسلام نہیں ہے .....قرآن نے کبی معصوم لوگوں کے قتل کو جہاد کا نام نہیں دیا ..... دین ملا فی سبیل الله{(wacko)} - تو پھر آپ کس کے اسلام کی پیروی کر رہے ہیں -

ا
جناب کونسی باتیں قرآن سے باہر ہے
یہ آپ نے کہہ تو دیا لیکن اسے ثابت نہیں کیا۔۔۔۔
آپ کے نزدیک تو شاید کوئی جہاد ہی نہیں
تو پھر دنیا میں کہاں جہاد ہورہا ہے
اگر آپ کے نزدیک سب فساد اور اسلام کے خلاف ہے تو جس جہاد کو قےامت تک جاری رہنی کی بشارت میرے آقا مدنی صلی اللہ علیہ وسلم نے دی تھی کیا وہ جھوٹ ہے?
جناب ذرا سوچ سمجھ کر بات کیا کریں انسان بہت سی باتیں بغیر سوچے ایسی کرجاتے ہیں جس کی وجہ سے بہت سی بنیادوں کی نفی ہوجاتی ہے۔
میری آپ سے درخواست ہے آپ ضرور بحث کریں لیکن ذرا تحمل سے اور پورے مضموں میں جس بات پر آپ اعتڑاض ہو اسے ترتیب سے لکھیں لیکن اپنی بات کو بھی دلیل سے مزین فرمائیں صرف اپنی بات لکھنا کافی نہیں ہوگا
آپ بحث ضرور کریں لیکن طریقے سے زبردستی نہیں
 
  • Like
Reactions: Hans_Mukh

ENCOUNTER-007

Newbie
Feb 10, 2011
516
834
0
Medan e Jihad
محترم جناب کنگ صاحب
ایک بات اور سمجھ لیجئے گا کہ اس وقت اقدامی جہاد نہیں ہورہا
بلکہ دفاعی جہاد ہورہا ہے
آپ جب بھی کوئی بات کریں اس بنیاد کو سامنے رکھ کر کیجئے گا۔
آپ کی بڑی مہربانی ہوگی
 
  • Like
Reactions: Hans_Mukh

kingsalah

Banned
Jul 22, 2009
256
149
0
36

محترم کنگ صاحب
مجھے پہلے بھی آپ سے شکایت رہی ہے کہ آپ بغیر میری پوسٹ توجہ کے ساتھ پڑھے اور بغیر سمجھے اپنی بات ژروع کردیتے ہیں
قرآن مقدس میں اللہ نے انسانوں کے قتل کرنے سے روکا بھی ہے اور اسی قرآن کے ذریعے انسانوں کے قتل کا حکم بھی دیاہے

بھائی اپ کی شکایت بجا ہے کیوں کے اپ کے پاس مرے سوالوں کا جواب نہیں ہے میں نے اپ کی پوسٹ تفصیلاً پڑی ہے اور اپ کی پوسٹ میں جو چیز قابل اعتراض تھی میں نے اس کے اپر بات کر دی ....... اور دوسری بات اپ کہہ رہے ہیں کے قرآن نے انسانون کے قتل عام کا حکم دیا ...... قرآن نے جب قتل کا حکم دیا ہے تو اس کے پیچھے کچھ نہ کچھ وجہ ہے ..... اپ مجے قرآن میں کوئی ایسی بات دکھائیں جس سے مجے پتا چلے کہ ٩-١١ واقعے ہی جہاد تھا ....... قرآن نے کہیں بھی بیگناہ انسانو ن کے قتل عام کا حکم نہیں دیا ...... اور نہ ہی کبی خدا اس سے خوش ہو گا ..... اپ دین سے لوگوں کو اور دور کر رہے ......

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پوری انسانیت کے لئے سراپا رحمت بھی ہے اور آپ نے خود کافروں کے قتل کا حکم بھی دیا ہے
صحابہ کرام کی جہادی تاریخ میں ہزاروں نہیں لاکھوں کافر قتل بھی
ہوئے ہیں
کیا اپ مجے کوئی ایسا واقعہ بتا سکتے ہیں جس میں نبی کریم نے ٩-١١ کی طرح مظلوم لوگوں کے قتل عام کا حکم دیا ......... اپ کو کوئی واقعہ نہیں ملے گا ...... تو آج جو اسلام اپ لوگوں کو بتا رہے ہیں کہ ٩-١١ جہاد تھا یہ اپ کابنایاہوا اپنا اسلام ہے.....اس کا تعلق اسلام سے نہیں..........کوئی بھی مہذب انسان اس بات کو نہیں مانے گا .......-

اسلام ہر ایک کے لئے الگ الگ حکم بیان کرتا ہے
اب آپ ایک قرآن کی وہ آیت پیش کررہے ہیں جو عام حالات میں بے گناہ کسی کو قتل کرنے کے متعلق ہے اسے آپ جہاد میں گھسیٹ لاتے
تو مرے مجاہد بھائی ٩-١١ میں لوگوں کو عام حالات میں قتل نہیں کیا گیا ....... وہ لوگ جن کو قتل کیا گیا وہ کس کے خلاف میدان جنگ میں تھے .......اپ کو لگتا ہے اپ کواپنی ہی پوسٹ کی سمج نہیں ا رہی اپ میربانی فرما کر اس کو دوبارہ غور سے پڑھ لیں

ہیں
حتی کہ میں نے تفصیل سے وہ بنیاد بتائی ہے کہ اسے جہاد کیوں کہا جائے گا۔ لیکن آپ بنیاد کو چھوڑ کر دوسری طرف بھٹک گئے۔
بھائی اپ کی تفصیلات صرف اپ کے اندازے ہیں ........ جو اپ نے اخربارات اور انٹرنیٹ سے حاصل کیے ہیں اور اپ محض اندازے لگا رہے ہیں ........ اگر اس وقت ساری دنیا بھی مسلموونو کے خلاف ہو جائے تو ایک مسلمان کبی بھی کسی معصوم کا قتل نہیں کرے گا ہاں صرف ان لوگوں کے خلاف آپ کو اجازت ہے جو اپ پر حملہ کریں یا جو قصور وار ہیں

اسلام سراپا رحمت ہے لیکن قرآن کی سینکڑوں آیات اور نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کے دس سالہ مدنی دور آپ دیکھیں گے تو آپ اسے بھی دہشت گردی کہیں گے العیاذ باللہ
جناب آپ نے قرآن کو ملعون مرزا قادیانی کی نظر سے شاید پڑھا ہے اس لئے آپ ایسی باتین کرتے ہیں اگر آپ قرآن کو ایک سچے مومن کی نظرسے پڑھتے کو آپ کو سینکڑوں آیات ایسی نظر آتی جس کے بعد آپ کو یہ شک نہ ہوتا
جناب میری بات کو اچھی طرح پڑھیں میں نے اس کی وضاحت کی ہے
قرآن کی کوئی ایک آیات بتا دیں جس نے ٩-١١ کے واقعہ کی تائید کی ہو اور یا یہ بتا دیں اپ معصوم لوگوں کو جہاد کے نام پر قتل کر سکتے ہیں

---------- Post added at 12:53 AM ---------- Previous post was at 12:40 AM ----------

فدائی حملہ پر میں قرآنی ثبوت کے ساتھ بات کرچکا ہوں
جناب آپ صرف کافروں کی زبان میں بات کرتے ہیں
اگرآپ قرآنی آیات بھی کبھی پیش کرتے ہیں تو وہ آیت موضوع سے نہیں ہوتی اگر اس طرح آپ کی بات تسلیم کرلی جائے تو مرزا غلام احمد قادیانی بھی اپنی جھوٹی نبوت پر قرآنی آیات اپنے انگریز آقا کی زبان مین پیش کرتا تھا
کیا ہم مرزا قادیانی کو نبی تسلیم کرلیں
جناب قرآن کی جو آیات جس موضوع اور جس بنیاد پر نازل ہوئی ہیں اس کے خلاف اگر اسے پیش کیا جائے گا تو اسے قرآن سے مذاق سمجھا جائے گا
آج کل بہت سارے فتنے کھڑے ہیں اور وہ فتنے بھی قرآن و حدیث کے دلائل پیش کرتے ہیں اور عام عوام کو گمراہ کرتے ہیں۔
آئندہ احتیاط کیجئے گا
میں نے جو مضمون ترتیب دیا ہے اس کے لئے دلیل بھی پیش کی ہے
بھائی میں مرزا غلام قادیانی کو نہیں مانتا لہٰذا اپ اندازے لگانے چھوڑ دیں....... وہ جو کوئی بھی تھا اپنا انجام دیکھ چکا ہے ............. آپ نے فدائی حملو کے بارے میں دو باتیں کی ہے ...... دوسری بات میں اپ نے کہا فدائی حملہ سے اگر معصوم لوگوں کی جن کا ضیاء ہو تو یہ ناجائز ...... تو مرے بھائی ٩-١١ بھی معصوم لوگوں کے اپر ہوا تھا ....... اس میں امریکا آرمی کے کتنے لوگ مارے گے تھے..... آپ کو خود ہی سمج نہیں ا رہی آپ نے اپنی پوسٹ میں ہی اپنی مخالفت میں اتنا کچھ لکھ دیا ہے کے میں جواب نہ بھی دوں تو کوئی بات نہیں{(wacko)}

---------- Post added at 12:56 AM ---------- Previous post was at 12:53 AM ----------

محترم جناب کنگ صاحب
ایک بات اور سمجھ لیجئے گا کہ اس وقت اقدامی جہاد نہیں ہورہا
بلکہ دفاعی جہاد ہورہا ہے
آپ جب بھی کوئی بات کریں اس بنیاد کو سامنے رکھ کر کیجئے گا۔
آپ کی بڑی مہربانی ہوگی
قرآن سے یا حدیث سے ثابت کریں کے دفاعی جہاد میں آپ معصوم لوگوں کو قتل کر سکتے ہیں
 
Black Rose

Senior Member
Aug 28, 2009
1,001
372
783
Watn He Sara Jahan Hmara
KING SAHIB HADD KRTE HAIN AAP BHI,,

khud hi kehtey hain k quran ne begunaho k qatl se manaa kia hey,, phir poochte hain k amrekion ko kion mara gia,, ??

to janaab kia aap amrekion ko begunaah samajhte hain ??
kia wo qusoorwar nahi ??
kia Phalestine , Sheeshan, Kashmir, Bosenia, Aljazair, Kowovo, Ghaza, Kabul, Baghdad me behta khoon ap ko dikhai nahi deta ??
wo jaiz hey ? siraf is liye k wo musalmano ka hey ??

ap ko wo ahadees kion nazr nahi aati jin me kuffar se badley ka hukm hey ?
Ap Quran ka mutaliya kijiye tarjuma k sath,,

or rahi baat is k hukm ki,,
to ap zara btain gey k Ghazwa Banu Qureza me kia hua tha ???
Ghazwa banu Qenqaae ne ia hukm dia gia tha sahaba (R.A.) ko ???

ap wo hukm batain,, usi se ap ko apne swalat ka jwab khud mil jaye ga,,
me muntazir hoon
 
موڈریٹر صاحبان متوجہ ہوں
چند دوستوں کا خیال ہے کہ یہ ایک طویل پوسٹ ہے
مجھے خود احساس ہوا کہ اتنی بڑی پوسٹ ایک ساتھ جاری نہیں کرنی تھی جبکہ اس پوسٹ میں پانچ سوالات کے جوابات دئے گئے ہیں یعنی پانچ موضوعات ہیں۔
لہذا مجھے ان پانچ موضوعات کو الگ الگ جاری کرنا تھا تاکہ پڑھنے میں اور سمجھنے میں آسانی ہو اور جب کوئی مزید بات یا اعتراض ہو تو اسی موضوع کی مناسبت سے بات جاری رہے
اس پوسٹ کو ایک ساتھ پڑھنا اور اس پر مزید بات کرنا ساتھیوں کے لئے پریشانی کا باعث ہو سکتا ہے
لہذا میں نے فیصلہ کیا ہے اس ٹھریڈ کو بند کردیا جائے
میں ان سوالات کو الگ الگ ٹھریڈ میں جاری کروں گا تا کہ پڑھنے میں اسے سمجھنے میں آسانی ہو اور بات ہو تو اسی موضوع پر بات ہو
میرا مقصد جزباتی تقریریں کرنا ، لفظی بحث کرنا نہیں ہے بلکہ ہم اسلام کی بنیاد پر ایک دعوت دینا چاہتے ہیں اسلام کے نقطہ نظر کو پیش کرنا چاہتے ہیں اور ہم اپنی اسلامی تاریخ کو تازہ کرنا چاہتے ہیں
میں نادم ہوں اور دوستوں سے معذرت کرتا ہوں کہ انہیں اس طویل پوسٹ کو پڑھنے میں دشواری ہوئی ہوگی

دوسری بات اس پوسٹ پر کنگ صالح بھائی نے نائن الیون کے واقعہ پر اعتراض کیا ہے۔ جبکہ میں نے اگر اسے جہاد کہا ہے تو اس پر بنی نضیر کے واقعہ پر رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا عمل بیان کرچکا ہوں، اس پر قرآن کی ایک آیت پیش کرچکا ہوں، اس آیت اوع سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر علمائے امت کا شرعی مسلہ پیش کرچکا ہوں
اتنے ٹھوس دلائل پر صالح صاحب کا آنکھیں بند کرلینا اور وہی سوال دوبارہ بیان کرنا دانشمندی نہیں ہے اگر اس پر بھی آپ کی تسلی نہیں ہوئی کوئی بات نہیں میں نے آپ کے اعتراض پر مزید حوالے پر ایک پوسٹ تیار کی ہے لیکن انشاء اللہ اسے اسی سوال پر جب الگ ٹھریڈ بنے گا اور آپ کا یہی اعتراض ہوگا تو میں اس پوسٹ کو جاری کروں گا۔
یہ بات یاد رکھنی چاہئے کہ ان سوالات کا مقصد بھی یہی ہے کہ ان بنیادوں پر اگر ہمارے ذہن میں اشکال ہوں اس پر ہم تحمل سے بات کریں اور ہم سب کیونکہ مسلمان ہیں اسی لئے ہمارے لئے حجت اور ترجیح اسلام اس کی تعلیمات ہونی چاہئے
انشاء اللہ یہ سلسلہ قائم رہے گا
تمام دوستوں کا بہت بہت شکریہ
 
kingsalah

Banned
Jul 22, 2009
256
149
0
36
KING SAHIB HADD KRTE HAIN AAP BHI,,
ابتدا عشق ہے روتا ہے کیا
آگے آگے دیکھ ہوتا ہے کیا
{(wacko)}
khud hi kehtey hain k quran ne begunaho k qatl se manaa kia hey,, phir poochte hain k amrekion ko kion mara gia,, ??
بھائی یقین مانئے مجے اپ کی من گھڑت وجہ سمج میں نہیں آ رہی ..... میں نے اپ کی راۓ نہیں پوچھی میں نے اسلام کی راۓ پوچھی ہے ..... جس کا جواب اپ کے پاس نہیں ہے .......
to janaab kia aap amrekion ko begunaah samajhte hain ??
kia wo qusoorwar nahi ??
kia Phalestine , Sheeshan, Kashmir, Bosenia, Aljazair, Kowovo, Ghaza, Kabul, Baghdad me behta khoon ap ko dikhai nahi deta ??
تو مرے بھائی اس میں جس کا قصور تھا اس کو سزا کیوں نہیں ملی ...... بیگناہ لوگوں کو کیوں مارا گیا..... اسلام میں اپ کو کوئی ایسا واقعہ نہیں ملے گا جس سے یہ ثابت ہو کے کسی کے ظلم کی سزا کا بدلہ اپ معصوم لوگوں سے لے سکتے ہیں ...... مرے بھائی دین سے لوگوں کو نہ بگاؤ

wo jaiz hey ? siraf is liye k wo musalmano ka hey ??
وہ بھی ناجائز ہے لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کے معصوم لوگوں کو مرا جائے.... جن کو سزا ملنی چاہے تھی وہ آج بھی مزے میں ہیں ..... مرے بھائی
ap ko wo ahadees kion nazr nahi aati jin me kuffar se badley ka hukm hey ?
Ap Quran ka mutaliya kijiye tarjuma k sath,,
ان کفّار سے بدلے کا حکم ہے جننوں نے مسلموں کے ساتھ زیادتی کی نہ کے کے بیگناہ عو رتوں ور مردوں کو قتل کرنے کا حکم ہے
آپ لوگ اپنی باتوں کی دلدل میں پھنستے جا رہے ہے کیوں کے اپ کی باتیں من گھڑت ہیں ور ان کا
تعلق اسلام سے نہیں اپ کی ذاتی انا سے ہے{(wacko)}

or rahi baat is k hukm ki,,
to ap zara btain gey k Ghazwa Banu Qureza me kia hua tha ???
Ghazwa banu Qenqaae ne ia hukm dia gia tha sahaba (R.A.) ko ???
جی حضور ذرا تفصیل سے بیان کریں کے کتنے معصوم لوگوں کی جان لینےکا حکم دیا گیا اور یہ اپ نبی کریم پر بوہت برا بہتان لگا رہے ہیں صرف اپنی بات کو سچ کرنے کے لئے ........ بھائی اپ لوگ اسلام کی خدمات نہیں کر رہے بلکے اسلام سے لوگوں کو بگآ رہے .....

---------- Post added at 11:36 PM ---------- Previous post was at 11:29 PM ----------

موڈریٹر صاحبان متوجہ ہوں
چند دوستوں کا خیال ہے کہ یہ ایک طویل پوسٹ ہے
مجھے خود احساس ہوا کہ اتنی بڑی پوسٹ ایک ساتھ جاری نہیں کرنی تھی جبکہ اس پوسٹ میں پانچ سوالات کے جوابات دئے گئے ہیں یعنی پانچ موضوعات ہیں۔
لہذا مجھے ان پانچ موضوعات کو الگ الگ جاری کرنا تھا تاکہ پڑھنے میں اور سمجھنے میں آسانی ہو اور جب کوئی مزید بات یا اعتراض ہو تو اسی موضوع کی مناسبت سے بات جاری رہے
اس پوسٹ کو ایک ساتھ پڑھنا اور اس پر مزید بات کرنا ساتھیوں کے لئے پریشانی کا باعث ہو سکتا ہے
لہذا میں نے فیصلہ کیا ہے اس ٹھریڈ کو بند کردیا جائے
میں ان سوالات کو الگ الگ ٹھریڈ میں جاری کروں گا تا کہ پڑھنے میں اسے سمجھنے میں آسانی ہو اور بات ہو تو اسی موضوع پر بات ہو
میرا مقصد جزباتی تقریریں کرنا ، لفظی بحث کرنا نہیں ہے بلکہ ہم اسلام کی بنیاد پر ایک دعوت دینا چاہتے ہیں اسلام کے نقطہ نظر کو پیش کرنا چاہتے ہیں اور ہم اپنی اسلامی تاریخ کو تازہ کرنا چاہتے ہیں
میں نادم ہوں اور دوستوں سے معذرت کرتا ہوں کہ انہیں اس طویل پوسٹ کو پڑھنے میں دشواری ہوئی ہوگی

دوسری بات اس پوسٹ پر کنگ صالح بھائی نے نائن الیون کے واقعہ پر اعتراض کیا ہے۔ جبکہ میں نے اگر اسے جہاد کہا ہے تو اس پر بنی نضیر کے واقعہ پر رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا عمل بیان کرچکا ہوں، اس پر قرآن کی ایک آیت پیش کرچکا ہوں، اس آیت اوع سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر علمائے امت کا شرعی مسلہ پیش کرچکا ہوں
اتنے ٹھوس دلائل پر صالح صاحب کا آنکھیں بند کرلینا اور وہی سوال دوبارہ بیان کرنا دانشمندی نہیں ہے اگر اس پر بھی آپ کی تسلی نہیں ہوئی کوئی بات نہیں میں نے آپ کے اعتراض پر مزید حوالے پر ایک پوسٹ تیار کی ہے لیکن انشاء اللہ اسے اسی سوال پر جب الگ ٹھریڈ بنے گا اور آپ کا یہی اعتراض ہوگا تو میں اس پوسٹ کو جاری کروں گا۔
یہ بات یاد رکھنی چاہئے کہ ان سوالات کا مقصد بھی یہی ہے کہ ان بنیادوں پر اگر ہمارے ذہن میں اشکال ہوں اس پر ہم تحمل سے بات کریں اور ہم سب کیونکہ مسلمان ہیں اسی لئے ہمارے لئے حجت اور ترجیح اسلام اس کی تعلیمات ہونی چاہئے
انشاء اللہ یہ سلسلہ قائم رہے گا
تمام دوستوں کا بہت بہت شکریہ
بھائی مجے صرف اس بات کا جواب دیں کے جن لوگوں کو ٩-١١ میں مارا گیا انون نے کس کے خلاف عہد شکنی کی اس میں تو اپ کے اپنے مسلمان بھائی بھی تھے ان سب مسلموں نے کس کے خلاف عہد شکنی کی تھی.......آپ منڈک کی دم کو ہاتھی سے ملآ نے کی کوشش کر رہے ہیں
 
Status
Not open for further replies.
Top