چلو میں بتاؤں کیا ہو تم

  • Work-from-home

Aftabsweet

Active Member
Nov 2, 2010
452
410
363
In Every Heart

چلو میں بتاؤں کیا ہو تم
چلو میں بتاؤں کیا ہو تم
میرے لیے میری دنیا ہو تم

چھو کر جو گزری وہ ہوا ہو تم
میں*نے جو مانگی وہ دعا ہو تم

کرے مجھے جو روشن وہ دیا ہو تم
دل یہ کہے میرا جیا ہو تم

کیا میں*نے محسوس وہ احساس ہو تم
میرے ہونٹوں کی پیاس ہو تم

میری باہوں کی آس ہو تم
میری نظر کی تلاش ہو تم

میری زمین کا آکاش ہو تم
میرے چہرے کی کشش ہو تم

میری ستاروں کی گردش ہو تم
میری زندگی کا قرار ہو تم

میں نے جو چاہا وہ پیار ہو تم
میرے انتظار کی راحت ہو تم

میرے دل کی چاہت ہو تم

تم ہو تو یہ دنیا ہے میری
کیسے کہوں کہ میری ہو میری ہو تم

 
  • Like
Reactions: Zee Leo
Top