چالاک

  • Work-from-home

yoursks

Always different.., Confirm
VIP
Jul 22, 2008
17,222
8,013
1,113
دعاؤں میں
پاگل خانے میں ایک پاگل اکیلا تاش کھیل رہا تھا۔ دوسرا قریب بیٹھا دیکھ رہا تھا۔ چند منٹ بعد دوسرا پاگل بول اٹھا۔ "یہ کیا کررہے ہو۔۔۔۔ تم تو خود کے ساتھ بے ایمانی کررہے ہو"۔
"شش۔۔۔۔۔۔ "پہلے پاگل نے ہونٹوں پر انگلی رکھ کر اسے خاموش رہنے کا اشارہ کیا۔ "مجھے مت بتانا۔۔۔۔۔ میں تو برسوں سے اپنے ساتھ بے ایمانی کر رہا ہوں لیکن مجھے آج تک پتہ نہیں چلا"۔
"کمال ہے!" دوسرے پاگل نے حیرت سے کہا۔ "تمہیں پتا کیوں نہیں چلا"?
"میں بہت چالاک ہوں نہ۔۔۔۔۔ میں خود کو پتا ہی نہیں چلنے دیتا"۔ پہلے پاگل نے فخر سے جواب دیا۔
 
Top