!!پیارے دوستو۔۔۔
تفریح میلہ کی خوبصورت محافل کو نہ جانے کس کی نظر لگ گئی
وہ پُر رونق محافل جنھیں چھوڑ کا جانے کو دِل نہیں کرتا تھا
آج سب ماند پڑ گئی ہیں
ہمارے پرانے ساتھی جو تفریح میلہ کی جان تھے ایک ایک کرکے
اپنے کاموں میں ایسے مگن ہو چکے ہیں کہ وہ یہ بھی ہھول گئے
کہ یہاں کچھ ایسے بھی لوگ ہیں جو صرف آپکی محبت بٹورنے
بیٹھے ہیں جنھیں صرف آپ کی محبت کی طلب ہے
میں دو دو کر کے روز سب کو واپس آنے کی دعوت دیتا ہوں
خدارا واپس آ کر اس محفل کو رنگین بنائیں
اور اپنے خوبصورت لفظوں کی خوشبو سے تفریح میلہ کو معطر کیجئے
شکریا
سب سے پہلے میں دعوت دونگا
اپنی پیاری بہن کو کیوں کہ مجھے تفریح میلہ پر سب سے زیادہ عزیز میری بہن ہے
جو سخن فہیم اور سخن وری کے ساتھ ساتھ شائیستگی کا نمونہ بھی ہیں
جی ہاں آپ پہچان گئے ہونگے
@shehr-e-tanhayi
اور ایک بہت خوبصورت شخصیت نفیس انسان اور اللہ نعمتوں کو خوب انجوئے کرنے والے
ہمارے بھائی جسے آپ یقینا پہچان لیا ہوگا
@Shiraz-Khan
جی ہاں آپ پہچان گئے ہونگے
@shehr-e-tanhayi
اور ایک بہت خوبصورت شخصیت نفیس انسان اور اللہ نعمتوں کو خوب انجوئے کرنے والے
ہمارے بھائی جسے آپ یقینا پہچان لیا ہوگا
@Shiraz-Khan
تو تشریف لائیے