اپنی ذات میں
رہتی ہوں
اچھا برا سب
سہتی ہوں
شاید اچھی
بات ہے یہ
کیوں کہ اپنی
ذات ہے یہ
جب کسی سے شناسا
ہوتی ہوں
پھر بعد میں
تنہا ہوتی ہوں
پھر درد وہ سہہ نہ پاؤنگی
اور تنہا رہ نہ پاؤنگی
زنیرہ گل
رہتی ہوں
اچھا برا سب
سہتی ہوں
شاید اچھی
بات ہے یہ
کیوں کہ اپنی
ذات ہے یہ
جب کسی سے شناسا
ہوتی ہوں
پھر بعد میں
تنہا ہوتی ہوں
پھر درد وہ سہہ نہ پاؤنگی
اور تنہا رہ نہ پاؤنگی
زنیرہ گل