پاکستان نے اپنے 2 فوجیوں کی شہادت کا بدلہ لے لیا

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
پاکستان نے اپنے 2 فوجیوں کی شہادت کا بدلہ لے لیا جواب میں کتنے بھارتی فوجی جہنم واصل کئے؟ دشمن کا بڑا جانی نقصان
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کیخلاف بلاجواز بارڈر پر محاذ جنگ کھولنے والے بھارت کو پاکستان نے دھول چٹا دی۔ تفصیل کے مطابق بھارتی میڈیا نے اس بات کا تو واویلا مچائے رکھا کہ انہوں نے پاکستان کے دو فوجیوں کو شہید کر دیا ہے لیکن وہ اپنی عوام کو پاکستان کی جوابی کارروائی نہیں بتا سکا۔ پاک فوج کے مطابق پاکستان نے فوری طور پر جوابی کارروائی کرتے ہوئے 3 بھارتی چیک پوسٹوں کو تہس نہس کر دیا۔ پاک فوج کی دبنگ جوابی کارروائی میں بھارت کے 6 فوجی جہنم واصل ہو گئے۔ پاک فوج نے بھارتی جارحیت کابروقت جواب دیتے ہوئے اپنے فوجیوں کی شہادت کا بدلہ لے لیا ہے۔ پاک فوج کی جوابی کارروائی میں بھارت کو بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔دوسری جانب پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر بھارت کی جانب سے کسی بھی قسم کے سرجیکل اسٹرائیک کے دعوی کو مستردکرتے ہوئے کہا ہے کہ ایل او سی پر کوئی سرجیکل سٹرائیک نہیں ہوئی،بھارتی دعوی بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی ہے ، بھارتی فوج نے ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ کی جس کا پاک فوج نے منہ توڑ جواب دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ’’آئی ایس پی آر‘‘ نے سرجیکل اسٹرائیک کے بھارتی دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے کوئی سرجیکل اسٹرائیک نہیں کی گئی بلکہ بھارتی فوج نے ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ کی جس کا پاک فوج نے منہ توڑ جواب دیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق بھارت کا بلااشتعال فائرنگ کوسرجیکل اسٹرائیک قراردینا سچائی کو توڑ مروڑ کر پیش کرنا ہے، بھارت کی جانب سے مشتبہ حملہ آوروں کے لانچ پیڈ کا ذکر بھی جھوٹ پر مبنی ہے۔ بھارت نے میڈیا ہائپ کیلئے کراس بارڈر فائرنگ کو سرجیکل اسٹرائیک کا نام دیا۔پاکستانی سرزمین پرسرجیکل اسٹرائیک کی گئی تو سخت جواب دیا جائے گا۔ واضح رہے کہ بدھ اور جمعرات کی درمیانی رات بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے مختلف سیکٹرز پر بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی جس کے نتیجے میں پاک فوج کے 2 جوان شہید ہوگئے جب کہ بھارت کے ڈی جی ایم او نے دعویٰ کیا تھا کہ بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر سرجیکل اسٹرائیک کی تھی۔
 
  • Like
Reactions: whiteros

duaabatool

TM Star
Mar 12, 2016
1,118
519
413

informative
 
  • Like
Reactions: Untamed-Heart

whiteros

'"The queen of kindness''
Super Star
Dec 20, 2011
10,936
3,866
1,313
nice .. Thanks share kia
Ye surgycal straick kia hota hai
پاکستان نے اپنے 2 فوجیوں کی شہادت کا بدلہ لے لیا جواب میں کتنے بھارتی فوجی جہنم واصل کئے؟ دشمن کا بڑا جانی نقصان
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کیخلاف بلاجواز بارڈر پر محاذ جنگ کھولنے والے بھارت کو پاکستان نے دھول چٹا دی۔ تفصیل کے مطابق بھارتی میڈیا نے اس بات کا تو واویلا مچائے رکھا کہ انہوں نے پاکستان کے دو فوجیوں کو شہید کر دیا ہے لیکن وہ اپنی عوام کو پاکستان کی جوابی کارروائی نہیں بتا سکا۔ پاک فوج کے مطابق پاکستان نے فوری طور پر جوابی کارروائی کرتے ہوئے 3 بھارتی چیک پوسٹوں کو تہس نہس کر دیا۔ پاک فوج کی دبنگ جوابی کارروائی میں بھارت کے 6 فوجی جہنم واصل ہو گئے۔ پاک فوج نے بھارتی جارحیت کابروقت جواب دیتے ہوئے اپنے فوجیوں کی شہادت کا بدلہ لے لیا ہے۔ پاک فوج کی جوابی کارروائی میں بھارت کو بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔دوسری جانب پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر بھارت کی جانب سے کسی بھی قسم کے سرجیکل اسٹرائیک کے دعوی کو مستردکرتے ہوئے کہا ہے کہ ایل او سی پر کوئی سرجیکل سٹرائیک نہیں ہوئی،بھارتی دعوی بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی ہے ، بھارتی فوج نے ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ کی جس کا پاک فوج نے منہ توڑ جواب دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ’’آئی ایس پی آر‘‘ نے سرجیکل اسٹرائیک کے بھارتی دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے کوئی سرجیکل اسٹرائیک نہیں کی گئی بلکہ بھارتی فوج نے ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ کی جس کا پاک فوج نے منہ توڑ جواب دیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق بھارت کا بلااشتعال فائرنگ کوسرجیکل اسٹرائیک قراردینا سچائی کو توڑ مروڑ کر پیش کرنا ہے، بھارت کی جانب سے مشتبہ حملہ آوروں کے لانچ پیڈ کا ذکر بھی جھوٹ پر مبنی ہے۔ بھارت نے میڈیا ہائپ کیلئے کراس بارڈر فائرنگ کو سرجیکل اسٹرائیک کا نام دیا۔پاکستانی سرزمین پرسرجیکل اسٹرائیک کی گئی تو سخت جواب دیا ج
سرجیکل
ائے گا۔ واضح رہے کہ بدھ اور جمعرات کی درمیانی رات بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے مختلف سیکٹرز پر بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی جس کے نتیجے میں پاک فوج کے 2 جوان شہید ہوگئے جب کہ بھارت کے ڈی جی ایم او نے دعویٰ کیا تھا کہ بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر سرجیکل اسٹرائیک کی تھی۔
 
  • Like
Reactions: Untamed-Heart

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
nice .. Thanks share kia
Ye surgycal straick kia hota hai
ایک خاص قسم کا فوجی حملہ جس میں دشمن کے علاقے میں گھس کر ہدف کو نشانہ بنانا اور واپس آجانا سرجیکل سٹرائیک کہلاتا ہے
 
  • Like
Reactions: whiteros

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
nice .. Thanks share kia
Ye surgycal straick kia hota hai

@Don @RedRose64 @saviou @Shiraz-Khan @AnadiL @Bird-Of-Paradise @DiLkash @shehr-e-tanhayi
@Ahmad-Hasan @fahadhassan @Umm-e-ahmad
@Abidi @Aayat @Aina_ @Armaghankhan @Angel_A @Ajnabhi @-Anna- @*Arshia* @Aks_ @Aaidah @Aizaa
@amerzish_malik @Arz0o @Arzoomehak @Asheer @Atif-adi @Awadiya @Aaylaaaaa @Ayesha-Ali @Afnan_ @A7if @Aliean
@Adorable_Pari @Awesome_Sunny @Ajnabee_Hoon
@Babar-Azam @Blue-Black @Bela @Brilliant_Boy @Binte_Hawwa @bilal_ishaq_786 @baba-cakes @Banjara_
@chai-mein-biscuit @CuTe_HiNa @Cheeky @Charming_Deep @colgatepak @Catastrophe @Chai- mein-biscut
@Danee @Dua001 @DevilJin @Dua_ @Dreamy Boy @dur-e-shawar @diya. @errorsss @DeMon- @Diya_noor @Dil-Wale @Eshal-Hoor
@Faiz4lyf @Flower_Flora @Fizaali @Fatima- @France-Boy
@genuine @gullubat @gulfishan @Ghazal_Ka_Chiragh @Guriya_Rani
@huny @H@!der @H!N@ @Hoorain @hania7012 @HWJ @Haider_Mk
@Iceage-TM @i love sahabah @italianVirus @illusionist @Island_Jewel @ijazamin @imama
@junaid_ak47 @Justin_ @Jahanger @Just_Like_Roze @kaskar @Kavi @khalid_khan @koochi @KrazzzyBoy
@lovely_eyes @Lost Passenger @Lightman @LUBABA @LostSea @Lafanter
@Mano_Doll @Mahen @maanu115 @Mantasha_Zawaar @Manxil @Marah @Mas00m-DeVil @marib @Menaz @minaahil
@Meekaeel @MSC @Minal @mrX @MumS @Muhammad_Rehman_Sabir @Mawaa_Khan @Mazyona
@Nadaan_Shazie @Naila_Rubab @namaal @NamaL @Nikka_Raja @nighatnaseem21 @Noor_Afridi @nizamuddin @Noman-
@Ocean-of-love @onemanarmy @p3arl @Pari_Qrakh @Prince-Farry @Princess_Nisa @Princess_E @pakhtun @PrinCe_
@Raat ki Rani @raaz the secret @Rahath @Ramsha_Cat @Ramiz @RaPuNzLe @reality @REHAN_UK @Robina_Rainbow
@seemab_khan @Syeda-Hilya @sweet-c-chori @ShehrYaar @shailina @Shoaib_Nasir @Salman_ @S_M_Muneeb @Star24 @sonofaziz
@shzd @Sunny_Rano @Silent_tear_hurt @sweet bhoot @silent_heart @Sanafatima @SairaRizwan @Sweeta @Shona619
@soul_of_silence. @Stylo_Princess @SUMAIKA @soul_snatcher @sweet_lily @sweet_c_kuri @Shayana @Sahil_ @SARKASH @SadiaXtyle
@Toobi @Twinkle Queen @Tanha_Dil @Tariq Saeed @ujalaa @Umeed_Ki_Kiran @umeedz @unpredictable2 @Untamed-Heart
@Vasim @Wafa_Khan @wajahat_ahmad @X_w @yoursks @Yuxra
@Zia_Hayderi @zaryaab @Ziddi_anGel @zonii @Z-4-Zahid @zealous @Zaad @Zypher @Zahabia @Zulfishan
 
whiteros

'"The queen of kindness''
Super Star
Dec 20, 2011
10,936
3,866
1,313
ایک خاص قسم کا فوجی حملہ جس میں دشمن کے علاقے میں گھس کر ہدف کو نشانہ بنانا اور واپس آجانا سرجیکل سٹرائیک کہلاتا ہے
Achha sahe ... Thanks
 
  • Like
Reactions: Untamed-Heart
Top