وہ پانی کی لہروں پہ کیا لکھ رہا تھا

  • Work-from-home

Armaghankhan

Likhy Nhi Ja Sakty Dukhi Dil K Afsaany
Super Star
Sep 13, 2012
10,433
5,571
1,313
KARACHI
وہ پانی کی لہروں پہ کیا لکھ رہا تھا
خُدا جانے حرفِ دعـــا لکھ رہـــا تھا
لکھا تھا جس نے ناول وفا کا ادھورا
وہی شخص پیار کی انتہا لکھ رہا تھا
بھلا کـــرتے کـــرتے گُـــزری جوانی...
مگر پھر بھی خود کو بُرا لکھ رہا تھا
مُحبت میں نفـرت ملی تھی اُسے بھی
جو ہر شخص کو بے وفا لکھ رہا تھا
ذرا اُس کی آنکھوں سے آنسو نہ نکلے
وہ جس وقت حرفِ ســــزا لکھ رہا تھا
نمــــــازِ محبـت میــں محسؔـــن وہ اپنــے
ھوئے تھے جو سجدے قضا لکھ رہا تھا...
 
  • Like
Reactions: Fanii
Top