وہی ٹوٹی ہوئی کشتی ہماری .... احمد مشتاقؔ

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
وہی ٹوٹی ہوئی کشتی ہماری
وہی ٹہھرا ہوا دیرا ہمارا
کہیں جانب نہیں کھلتے دریچے
کہیں جاتا نہیں رستہ ہمارا
ہم اپنی دھوپ میں بیٹھے ہیں مشتاق
ہمارے ساتھ ہے سایہ ہمارا
احمد مشتاقؔ​
 
Top