نیا سال مبارک

  • Work-from-home

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
کیا سماں تھا میں سبزی لینے گیا- ڈرتے ٹما ٹر اور آلو لیا مگر یہ کیا! ہر چیز آدھی قیمت پر اور ساتھ میں ہرا دھنیا‘ ہری مرچ‘ اور ادرک مفت میں دیدی سبزی والے- یا اللہ کیا میرے بچپن کے دن لوٹ آئے ہیں- جب ہم دال لینے جاتے تو تل کے لڈو' چنگے میں دکاندار ایسے ہی دیدیتا تھا- میاں کیا واقعی سب کی قیمت آدھی ہوگئی ہے یا تم نے بھنگ تو نہیں پی ہوئی ہے- ہم نے اپنے اطمینان کی لئے پوچھا- دکاندار نے سینے پر ہاتھ مار کر کہا کہ جناب آپ کیا سمجھتے ہیں کہ صرف دلی والے ہی بجلی کی قیمت آدھی کر سکتے ہیں- ہماری سرکار نے تو ہر چیز کی قیمت آدھی کردی ہے- یہ سن کر میرے تو خوشی سے ہاتھ پاؤں پھول گئے- پھر بھی ڈر لگا کہ کہیں سرخ فیتے والے آدھی قیمت کا اعلان واپس نہ کروادیں- میں نے سوچا کہ چلو آج گوشت بھی خرید لیتے ہیں- بہت دن ہوئے گوشت نہیں کھایا ہے- پچھلے الیکشن پر بریانی بٹی تھی تو دو بوٹیاں کھانے کو مل گئی تھیں- اب بلدیاتی الیکشن پر بریانی کھانے کا چانس تھا مگر سرکار کی نیت صحیح نہیں لگ رہی ہے- پتہ نہیں الیکشن ہو یا نہ ہو- فرض کرو اگر الیکشن نہیں ہوئے تو خالی خولی یہ سیاستدان بریانی بانٹنے سے رہے--- نہیں بھئی کوئی چانس لینا کا نہیں ہے- اس موقعہ سے فائدہ اٹھانا چاہئے- گوشت فورا” خرید لینا چاہئے- اس لئے ٹائم ضائع کئے بغیر‘ ہم نے قصائی کی دکان کا قصد کیا ہی تھا کہ یوں لگا جیسے زلزلہ آگیا ہو- بیگم صاحبہ جھنجھوڑ جھنجھوڑ کر ہمیں اٹھا رہی تھیں- " گیس نہیں آرہی ہے- لکڑیاں لا دو تاکہ چائے تو بنا لوں- ہت تیرے کی- کم از کم گوشت خرید لینے کی آرزو تو پوری ہونے دیتیں چلو خواب میں ہی صحیح- مگر ہماری ایسی قسمت کہاں-

نیا سال کیا آیا ہماری تو کپکپی لگی ہوئی ہے- یہ مت سمجھنا کہ ہم مہنگائی خوف سے کپکپا رہے- بلکہ موسم ہی ایسا چل رہا ہے- حالانکہ ہمارے سیاست دان گرما گرمی پیدا کرنے کی کوشش میں ہیں- اب صرف دھرنے سے کام نہیں چلنے کا- نیا صوبے کی بات زیادہ جاندار رہے گی- ابھی سے مرنے مارنے کی باتیں شروع ہو گئیں ہیں- اللہ جانے آگے آگے کیا ہوگا- نیا صوبہ بنے گا یا پھر بیچ میں ہی
---
بیچ میں ہی --- بہت کچھ ہوتا رہا ہے ہمارے ملک میں- اچھے بھلے مشرف گھر سے نکلے تھے عدالت میں جانے کے لئے‘ مگر بیچ میں ہی راستہ بدل کر عدالت کی بجائے ھسپتال جا پہنچے- اب ایسا نہ ہو کہ ہسپتال سے نکیں گھر جانے کے لئے‘ اور بیچ میں راستہ بدل کر ائیر پورٹ پہنچ جائے- بس ایسے ہی دل کو دھڑکا لگا ہوا کہیں مشرف کی خرابیء صحت کی بنا پر عدالت انھیں سفر کی اجازت ہی نہ دے- پھر کیا ہوگا؟ ایسے میں میاں صاحب کو باہر روانہ کرنا زیادہ آسان لگتاہے- ویسے بھی انھیں تو ایکدم سے سفر کرنے کی پریکٹس ہے- ایک معافی نامہ ہی تو لکھنا ہوتا ہے- اور کیا---

اور کیا ہو سکتا ہے کیا نہیں ہو سکتا ہے- ہم کوئی نجومی نہیں ہیں- جو ہر سال کی ابتدا دل ہلانے والی پیش گوئیوں سے کرتے ہیں- ہم ایسا نہیں کریں گے- اللہ یہ سال آپ سب کو مبارک کرے- خوش رہو شاد رہو آباد رہو- خوش رہنا چاہتے ہو تو خوشیاں بانٹنے والے بن جاؤ-

@[USERGROUP=109]Tag_TM[/USERGROUP]
 
Last edited by a moderator:

kaskar

•°¯`•• ĴÄĊĶ ₣ŖÖŚȚ ••´¯°•
TM Star
Jun 22, 2013
3,765
3,802
1,313
sнεнεя-ε-ωαғα

Nice sharing :)
 
1212356jhjkf

Newbie
Sep 9, 2013
32
46
18

thnx friend sharing ke liye
 
Top