نہ جھکاؤ تم نگاہیں کہیں رات ڈھل نہ جائے

  • Work-from-home

Amreen

VIP
May 16, 2010
10,028
4,265
1,313
India
میں نظر سے پی رہا ہوں یہ سماں بدل نہ جائے
نہ جھکاؤ تم نگاہیں کہیں رات ڈھل نہ جائے

میرے اشک بھی ہیں اس میں یہ شراب ابل نہ جائے
میرا جام چھونے والے تیرا ہاتھ جل نہ جائے

ابھی رات کچھ ہے باقی نہ اٹھا نقاب ساقی
تیرا یار گرتے گرتے کہیں پھر سنبھل نہ جائے


 
Top