نجم سیٹھی کی تقرری کالعدم

  • Work-from-home

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی کی تقرری کالعدم قرار دیتے ہوئے سابق چیئرمین ذکا اشرف کو ان کے عہدے پر بحال کر دیا ہے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس نور الحق قریشی پر مشتمل ایک رکنی بینچ نے سنیچر کو چیئرمین پی سی بی تقرری کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے نجم سیٹھی کی بطور چیئرمین پی سی بی تقرری کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا اور اس کے ساتھ کرکٹ بورڈ کی انتظامی عبوری کمیٹی کو بھی ختم کرنے کا حکم دیا۔

جسٹس نورالحق قریشی کا کہنا ہے کہ نجم سیٹھی کی تقرری غیرقانونی ہے۔

عدالتی فیصلے میں 10 فروری کو جاری ہونے والا عبوری کمیٹی کا نوٹیفکیشن بھی معطل کردیا گیا۔

نجم سیٹھی کے دل کےارمان دل ہی رہ گئے- امید ہے حکومت اب نجم سیٹھی کے لئے مزید کچھ نہ کرے گی- ذکا اشرف کو مبارک ہو، امید وہ پاکستان کی کرکٹ کے لئے مخلصانہ کوشش کریں گے- اور راشد لطیف کو کرپشن کے خاتمہ کے لئے استعمال کریں گے-

اس سے قبل وزیراعظم نواز شریف نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) ذکا اشرف کو عہدے سے برطرف کرتے ہوئے کرکٹ بورڈ تحلیل کردیا تھا۔

بورڈ کے امور سنبھالنے کے لیے ایک عبوری کمیٹی قائم کی گئی تھی جس کی سربراہ نجم سیٹھی بطور پی سی بی چیئرمین کررہے تھے۔
 
Pakhtun

KhurramShahzad
TM Star
Mar 30, 2010
2,094
579
1,213
39
Mardan , KP

mtlb k sethi ko kick diya gya hy :D
 
  • Like
Reactions: Zia_Hayderi

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
نجم سیتھی نے سپریم کورٹ میں جانے کا اعلان کر دیا ہے- کیا حکومت عدالت سے پنچہ آزمائی کرتی رہے گی- یا ایک مہذب معاشرے کی طرح عدل و انصاف کو خوشدلی سے قبول کر لے گی-​
 
Top