نائن الیون ۔۔ جہاد یا دہشت گردی

  • Work-from-home

ENCOUNTER-007

Newbie
Feb 10, 2011
516
834
0
Medan e Jihad
نائن الیون ۔۔ جہاد یا دہشت گردی
میں نے ایک ٹھریڈ چند سلگتے سوالات بنایا تھا جس میں پانچ سوالات کا
مختصر جواب دیا تھا لیکن بعد میں احساس ہوا یہ پوسٹ طویل ہوگئی ہے اور مشکل پیدا کررہی ہے۔ لہذا مناسب ہوگا کہ ہر سوال اور اس کے جواب کو علیحدہ جاری کیا جائے تاکہ پڑھنے میں آسانی ہو اور جب اس پر مزید سوال ہوں یا اعتراض ہوں تو اسی موضوع میں بات آگے چلتی رہے۔
اسی مناسبت سے اس ٹھریڈ میں نائن الیون پر مبنی پہلے سوال کو جاری کیا جارہا ہے۔
اسی نائن الیون پر ایک دوست جناب صالح بھائی نے اعتراض کیا تھا اس کا جواب بھی میں اسی ٹھریڈ کے پہلے صفحہ پر دوں گا۔
اس کا ضرور مظالعہ کیجئے گا۔ شکریہ

Toobi

dhondo gy molko molko milnay k nae,nayab hum..
Hot Shot
Aug 4, 2009
17,252
11,897
1,313
39
peshawar
ok tari bhai..
jazakallah rehan bhai...
ismay behas ki koe gunjaiesh he nae hay....
 
  • Like
Reactions: ENCOUNTER-007

ENCOUNTER-007

Newbie
Feb 10, 2011
516
834
0
Medan e Jihad
نائن الیون۔۔۔۔ اعتراض کا جواب
گذشتہ ٹھریڈ میں جناب صالح صاحب نے نائن الیون میں مارے جانے والوں پر میرا جو موقف تھا اس پر اعتراض کیا ہے جس کا اس پوسٹ میں تمام پہلووں کو مد نظر رکھتے ہوئے جوابات دئے ہیں،
صفحات کی تنگی کی وجہ سے جواب مختصر کرنا پڑا جبکہ جواب مدلل دیا گیا ہے لیکن اس کے باوجود اگر صالح صاحب کو تسلی نہیں ہوتی تو مزید حوالے پیش کئے جائیں گے، لیکن صالح صاحب سے درخواست ہے وہ میرے دئے گئے جوابات کا ٹھنڈے دل سے مطالعہ فرمائیں اور میری طرف سے جو سوالات کئے گئے ہیں اس کا جواب بھی ضرور عنایت فرماکر ہماری رہنمائی فرمائیں

[url=http://www.freeimagehosting.net/]
[/url]
[url=http://www.freeimagehosting.net/]
[/url]
[url=http://www.freeimagehosting.net/]
[/url]
[url=http://www.freeimagehosting.net/]
[/url]
[url=http://www.freeimagehosting.net/]
[/url]
[url=http://www.freeimagehosting.net/]
[/url]
[url=http://www.freeimagehosting.net/]
[/url]
[url=http://www.freeimagehosting.net/]
[/url]
 
kingsalah

Banned
Jul 22, 2009
256
149
0
36
نائن الیون۔۔۔۔ اعتراض کا جواب
گذشتہ ٹھریڈ میں جناب صالح صاحب نے نائن الیون میں مارے جانے والوں پر میرا جو موقف تھا اس پر اعتراض کیا ہے جس کا اس پوسٹ میں تمام پہلووں کو مد نظر رکھتے ہوئے جوابات دئے ہیں،
صفحات کی تنگی کی وجہ سے جواب مختصر کرنا پڑا جبکہ جواب مدلل دیا گیا ہے لیکن اس کے باوجود اگر صالح صاحب کو تسلی نہیں ہوتی تو مزید حوالے پیش کئے جائیں گے، لیکن صالح صاحب سے درخواست ہے وہ میرے دئے گئے جوابات کا ٹھنڈے دل سے مطالعہ فرمائیں اور میری طرف سے جو سوالات کئے گئے ہیں اس کا جواب بھی ضرور عنایت فرماکر ہماری رہنمائی فرمائیں

میں جذباتی نہیں میں تو ایسے ہی بات کر رہا ہوں جیسے ہمیشہ کرتا ہوں....... اپ کی بات سے کیوں جذباتی ہوں
الله کے بندے جہاد کبی اور کسی صورت بھی معصوم لوگوں کے خون پر نہیں ہو سکتا ...... ... اگر اپ ایسے جہاد کی بات کر رہے ہیں تو مجے نفرت ہے ایسے جہاد سے ..... ایسے جہاد کو کبی قرآن نے تسلیم نہیں کیا

یہ جہاد اپ کی من گھڑت کہانی ہے...... جس کو اپ تسلیم نہیں کرنا چاہتے اور اس بات کو سچ ثابت کرنے کے لئے حضور کی شان میں گستاخیاں کر رہے ہیں ..... کہ حضور نےمعصوم لوگوں کے قتل عام کی حمایت کی ..... الله کے جس نبی نے اتنی جنگیں لڑیں اور کسی کو قتل نہیں کیا اور اپ ان کی ذات پر اتنا برا الزام لگانے سے پہلے سوچ تو لو..... وہ نبی جو ساری دنیا کے لئے رحمت بنا کر بجے گے تم اپنی انا کی جنگ میں ان کو زحمت کیوں بنا چاہتے ہو.... بہت افسوس ہے
.

.....

بھائی میں اپ کو بوہت لمبا جواب دے سکتا ہوں لیکن چلیں اپ سب باتوں کو چھوڑیں آپ نو جو اوپر بات بیان کی اس میں مجے صرف یہ بتا دیں کیا کسی مسلمان کے ہاتھوں کسی مسلمان کا خون ہوا...... لیکن ٩-١١ میں آپ کو قتل ہونے والوں میں مسلمان بھی ملے گے ..... کیا وہ مسلمان منافق تھے؟ ....... اگر آپ تاریخ کے اوپر بات کرتے ہیں تو میں آپ کو حدیث کی کتابوں میں ایسے واقعات بتا سکتا ہوں جس کو انسان کا ضمیر گوارا نہیں کر سکتا ....... تاریخ لکھنے والے انسان ہوتے ہیں وہ خدا نہیں ہوتے وہ تاریخ لکھنے میں غلطی کر سکتے ہیں..... اسی لئے الله نے انسان کو فہم دی ہے .... لیکن آپ کی فہم لگتا ہے سو رہی ہے...... ......حدیث کے کتابوں میں آپ کو ملے گا کے نبی کریم نے ام عا یشیہ سے شادی ٦ یا ٧ سال کی عمر میں کی جو کے سرا سر جھوٹ ہے ........ ایک اتنا عظیم پہمبر اس طرح کا کام نہیں کر سکتا ..... تو اس کا مطلب یہی ہے لوگوں نے تاریخ لکھنے میں غلطی کی ہے ........ ا ور آپ جیسے لوگ اس غلطی کی حفاظت کر رہے نہ اس پیغمبر کی شان کی.... بوہت افسوس ہے آپ کی سوچ پر

بھائی آپ کی سوچ پر حیرانی ہو رہی ہے آپ ہاتھی کی دم کو کیسے مینڈک کے ساتھ ملانے کی کوشش کر رہے ہیں آپ نے بنو نظیر قبیلے کی بات کی تو اب ذرا آنکھیں کھولے
بنو نظیر کے یہودی مسلمانوں کے خلاف سازشیں کرتے تھے اور نفرت پھیلانےکرتے تھے.......اور نبی کریم نے پہلے ان کو وارننگ دی......اور ان سے کہا کے اپنا وعدہ پورا کرو لیکن جب انو نے انکار کیا اس کے بعد حملہ کیا............ ..... ....... آپ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کے ٩-١١ میں کتنوں کو پتا تھا کے حملہ ہونے والے ہے ............بھی بوہت افسوس ہے آپ کی سوچ پر

چلیں جی آپ اپنی بات کو سچ ثابت کرنے کے لئے سری امریکن اوم کو مجرم ثابت کر رہے ہیں ...... حلانکے امریکن اکثریت ....... امریکن جنگ کو سوپپرٹ نہیں کرتی ....... ..... اگر یہ بات "امریکا کا ہر فرد فوجی ہے """ جو کے بش نے کہی ہے تو پاکستان کا ہر فرد منافق بھی تو ہو سکتا ہے زرداری بھی تو ہو سکتا ....... کسی کے کہنے سے کچھ نہیں ہوتا مرے بھائی ..... امریکا کے اندر ہی آپ کو کیے ایسے لوگ ملے گے تو بش انتظامیہ کے خلاف ہیں ... اور آپ سب لوگوں کو ایک ہی چشمے سے دیکھ رہے ہیں ........ انصاف سے کام لیں
.....

جن لوگوں نے یہ منصوبہ بنایا تھا ان کی وجہ ابی تک کتنے معصوم لوگ مر رہے ہیں........ کیا کبی آپ نے اس بات سوچنے کی کوشش کی ہے

بھائی آپ سے ایک گزارش ہے آپ جھوٹ کو سچ ثابت کرنے کے لئے سچ کو جھوٹ بنا رہے....... میربانی فرما سچ کے حال پی رحم کرنے ......
 
Black Rose

Senior Member
Aug 28, 2009
1,001
372
783
Watn He Sara Jahan Hmara
king sb,
ooper diye gaye hawalajat se yehi sabit hota hey k jang 1 qom ki doosri qom k sath hoti hey,
ne k kuch afrad ki afraad sath , jis ko ap define kr lain k is bandey ko maarna hey is ko nahi,,
jang me qom ka har frd shamil hota hey, jismani tor pr, maali tor pr, ya nafsiati support ki soorat me,

jo log majmooi or qomi satah pr mujrim hen un me kese mumkin hey k ap mujrim or begunah dhoondtey phiren,
is tarah to jang nahi ho sakti,

ap ki army bhi jab larhti hey to us k bomb siraf fojion ko nahi martey, wo bhi us ilaqey me aye sab logon ko maar dete hain,,
or rahi baat begunaho ki halakat ki to,, Americans begunaah nahi hain,, ye aap ko ghalatfehmi hey,,
poori dunia me musalmano pe mazalim me US ka hath hey,,
ap ko musalmano ka khoon kion nazr nahi aata???
aap ko 9\11 k log hi masoom kion nazr atey hain ?

kia wo aik mujrim qom ka hissa nahi ??
kia twins tower un ki economy ki base nahi they ??
kia is se US ki economy ko dhachka nahi laga ??

baqi raha un ko nahi pata tha,
to jnab jab ap kisi se halat jang me hon,
kisi aik qom pe aap zulm kr rahey hon,
un k logon ko qatl kr rahey hon
to ap ko reaction k liye bhi tiyyar rehna chahiye,,
aisi soorat me ye nahi kaha ja sakta unhen pata nahi tha to maara nahi a sakta,,
ye to na mumkim hey k ap kisi ko btain k me usey marne laga hoon

wese bhi siraf jang ka aelaan hi kia ja sakta hey,
or Shaikh Usama ki janib se US ko aelaan jang kia ja chuka tha,,
(ap ko yad ho ga k US ne Afghan me mezzile attack bhi kiye they 9\11 se pehle )
Shaikh Usama ki janib se us aelaan k baad b ye kehna k unhen pata nahi tha to ye bilkul na samjhi ki baat hey
 
ENCOUNTER-007

Newbie
Feb 10, 2011
516
834
0
Medan e Jihad
بھائی آپ سے ایک گزارش ہے آپ جھوٹ کو سچ ثابت کرنے کے لئے سچ کو جھوٹ بنا رہے....... میربانی فرما سچ کے حال پی رحم کرنے ......
محترم جناب صالح صاحب چلیں مان لیا آپ جذباتی نہیں ہیں لیکن آپ کے قلم کی ٹھوکریں کھاتی نوک نے آپ کے چہرے کی بوکھلاہٹ بے نقاب کردی ہے۔
میں نے کب کہا ہے کہ جہاد بے گناہ لوگوں کے مارنے کا نام ہے، میں نے تو اپنے ٹھوس دلائل اور حوالوں سے ثابت کیا ہے کہ دشمن کے ٹارگٹ کو حاصل کرنے میں اگر کوئی بے گناہ مارا جائے تو یہ جنگ کا حصہ ہے ۔
اور میں نے دلائل سے یہ ثابت کیا ہے کہ امریکی بے گناہ نہیں بلکہ قانونی مجرم ہیں اور میں اپنا یہ موقف حوالوں اور ٹھوس دلائل سے ثابت کرچکا ہوں۔
محترم جناب میں تو یہ سمجھا تھا کہ آپ کےپاس کچھ دلائل ہونگے اپنے موقف کو ثابت کرنے کے لئے اور یہ بحث کچھ آگے تک چلے گی اسی لئے میں نے اسے الگ ٹھریڈ میں جاری کیا لیکن میری ایک پوسٹ میں ہی صالح صاحب کا غبارہ پھٹ گیا۔
صالح صاحب: قادیانیوں کو ہمیشہ جہاد سے نفرت ہی رہی ہے اگر آپ کو بھی جہاد سے نفرت ہے تو میں یہاں آپ کو قائل کرنے نہیں آیا میں تو صرف ایک فکری دعوت دے رہا ہوں ہزاروں لوگ میری اس دعوت کو پڑھیں گے ان تک ضرور میری مثبت دعوت اثر کرے گی۔
آپ میرے دلائل اور اسلامی حوالوں کو جھوٹ کہیں، گستاخی کہیں، من گھڑت کہانی کہیں ، میری صحت پر کوئی فرق نہیں پڑتا ، کیونکہ بھاگنے والے اور بوکھلاہت کا شکار افراد کا یہی طریقہ واردات ہوتا ہے ان کے پاس دلائل نہیں ہوتے۔
اگر آپ کا موقف سچا ہوتا تو آپ دلائل سے بات کرتے ، حوالوں سے بات کرتے، میرے سوالات کا جواب دیتے لیکن جواب تو وہ دیتا ہے جن کے پاس کچھ ہو۔
جناب یہان صرف دلائل سے بات کرو اور میرے سوالات کا جواب دو ، باقی یہ دادی اماں اور نانی اماں کے قصے اپنے پوتے، پوتیوں ، نواسے نواسیوں کو سنائیں وہ آپ کی بڑی واہ واہ کرینگے۔
اور ایک بات سن لو میں نے یہاں کسی ایرے غیرے کی کوئی تاریخ بیان نہیں کی، اور آپ نے اماں عائیشہ طاہرہ مطہرہ عفیفہ رضی اللہ عنہا کے متعلق جو بات کی ہے اور اسے جس ذہنیت سے تاریخ کا جھوٹ قرار دے رہے ہیں اس سے میرے اس شک کو زیادہ تقویت ملتی ہے کہ یہ اعتراض یہودی اور قادیانی کرتے ہیں کوئی مسلمان ایسی بات نہیں کرتا۔
یہ فورم قادیانیوں کا فورم نہیں ہے اگر تم واقعی قادیانی ہو تو کھل کر سامنے آؤ ، جس موضوع پر کہو گے اس موضوع پر ہم تم سے مناظرہ کرنے کو تیار ہیں،
شرم آنی چاہئے یہودیوں اور امریکیوں کے مرنے پر تمہیں اتنی ہمدردی ہے کہ تم یہودیوں اور قادیانیوں کی زبان بولتے ہو، کیا تمہیں مسلمانوں کا قتل عام نہیں آتا، کیا بوسنیا، کوسو، عراق ، فلسطین اور افغانستان کےلاکھوں معصوم اور بے گناہ لوگوں کا خون نظر نہیں آتا،
اور مجھے یہ بتاؤ کیا ہمارے معاشرے میں غیر مسلم نہیں رہتے ؟ کیا ان پر بھی مجاھدین نے حملے کئے ؟ کیا ان کو مارا ، اگر نہیں تو یہ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ نائن الیون میں مجاھدین کا ٹارگٹ بے گناہ تھے ، یہ کیون نہیں کہتے کہ نائن الیون مین ٹارگٹ امریکہ اور اس کی معیشت تھی،
اتنی بڑی حقیقت کو تم جھوٹ کہتے ہو ، شرم آنی چاہئے،
محترم جناب : آپ کے پاس دلائل ہیں تو بات کریں ورنہ خاموش رہیں،
 
kingsalah

Banned
Jul 22, 2009
256
149
0
36
محترم جناب صالح صاحب چلیں مان لیا آپ جذباتی نہیں ہیں لیکن آپ کے قلم کی ٹھوکریں کھاتی نوک نے آپ کے چہرے کی بوکھلاہٹ بے نقاب کردی ہے۔

بھائی میرا قلم کوئی ٹوکهراین نہیں کھا رہا ........ لفظو ن کو ہیر پھیر کر کے اپ لوگوں کو تو دوکھا دے سکتے ہیں لیکن جوٹ کو سچ نہیں ثابت کر سکتے ...... سیدھی سی بات ہے مرے بھائی .... آپ نے جو کچھ بھی لکھا ..... آپ کسی صورت بھی اس کو اسلامی تاریخ کے حوالے سے پیش نہیں کر سکتے .... آپ نے بنو نظیر کا واقعہ پیش کیا ...... اس واقعہ اور ٩-١١ میں زمین آسمان کا فرق ہے ..... ٹھیک مرے مجھاہد بھائی

میں نے کب کہا ہے کہ جہاد بے گناہ لوگوں کے مارنے کا نام ہے، میں نے تو اپنے ٹھوس دلائل اور حوالوں سے ثابت کیا ہے کہ دشمن کے ٹارگٹ کو حاصل کرنے میں اگر کوئی بے گناہ مارا جائے تو یہ جنگ کا حصہ ہے ۔
کوئی شخص بےگنا ہ مارا جائے یا ..... ١٠٠٠٠٠ افراد جو بیگناہ تھے ..... آپ کی بات سے منافقت کی بو ا رہی ہے .... آپ نے ٩-١١ کو جہاد کہ دیا ..... لیکن اپ ڈر رہے ہو لوگ کیا کہیں گیے ...مرے مجاہد بھائی .... الله سے ڈرو اور لوگوں کے آگے اپنے نمبر نہ بناؤ...... تم ٩-١١ کو جہاد کہ کر الله کو ظالم بنا رہے ہو ..... اور لوگوں کے دل میں اسلام کےلئے اور نفرت پیدا کر رہےہو .... یہ اسلام کی خدمت نہیں ہے .....

اور میں نے دلائل سے یہ ثابت کیا ہے کہ امریکی بے گناہ نہیں بلکہ قانونی مجرم ہیں اور میں اپنا یہ موقف حوالوں
اور ٹھوس دلائل سے ثابت کرچکا ہوں۔
بھائی اپ کے پاس کوئی ٹھوس ثبوت نہیں ہے ..... آپ جو بات کر رہے وہ یہی بات زرداری اگر جوٹا ہے تو اس کا مطلب پاکستان ساری عوام جھوٹی ہے ..... اگر زرداری منافق تو پاکستان کی ساری عوام منافق ہے ..... آپ سب لوگوں کو ایک لسٹ میں شامل کر رہے حلانکے پانچون انگلیاں برابر نہیں ہوتی ..... کیا میں زرداری کے جرم کی سزا میں اپ کو شریک کر سکتا ہوں ..... تو پھر انتے زیادہ معصوم لوگوں کو کس جرم میں سزا ہ دی گئی
محترم جناب میں تو یہ سمجھا تھا کہ آپ کےپاس کچھ دلائل ہونگے اپنے موقف کو ثابت کرنے کے لئے اور یہ بحث کچھ آگے تک چلے گی اسی لئے میں نے اسے الگ ٹھریڈ میں جاری کیا لیکن میری ایک پوسٹ میں ہی صالح صاحب کا غبارہ
پھٹ گیا۔
قرآن سے برا ٹھوس ثبوت کیا ہو سکتا ہے ..... جس پہ اپ یقین کرتے ہیں یا نہیں .... کے جس نے کسی ایک انسان کو بلا وجہ قتل کیا گویا اس نے ساری انسانیت کا قتل کر دیا ...... چلیں مرے بھائی کافروں کو چھوڑ دیتے ہیں .... میں آپ بات ماں لیتا ہوں لیکن جو مسلمان قتل ہوتے ...... اس کے اپ نے کبی جواب نہیں دیا .....١٠٠٠٠٠ بیگناہ انسان جن کو کوئی وارننگ نہیں ملی .... جن کو کسی نے نہیں بتایا ...... کے تم غلط کام کر رہے ہو..... یہ بات اسے ہی ہے جیسے آج کل بوہت سے مسلمان بنک میں کام کرتے ہیں اور کہتے ہیں ہم تو مزدوری کر رہے ہمارے پاس کوئی اور چارہ نہیں ہے ..... بوہت افسوس ہے اپ کی سوچ پر
صالح صاحب: قادیانیوں کو ہمیشہ جہاد سے نفرت ہی رہی ہے اگر آپ کو بھی جہاد سے نفرت ہے تو میں یہاں آپ کو قائل کرنے نہیں آیا میں تو صرف ایک فکری دعوت دے رہا ہوں ہزاروں لوگ میری اس دعوت کو پڑھیں گے ان تک ضرور میری مثبت دعوت اثر کرے گی۔
بہت اچھے بھائی جو اپ کی بات سے اتفاق نہ کرے وہ قادیانی ہے ...... اور جو اپ کی باتوں پر اندھا یقین کرے وہ مسلمان ...... وہ مرے بھائی جیسے الله نے اپ پے کوئی سند اتاری ہے .....برحال میں اپ کو پہلے بتا چکا ہوں مجے جہاد سے کوئی الرجی نہیں ہے .... مجے جو لوگ جہاد کو غلط نظریہ بنا کر پیش کرتے اسس نظرے سے الرجی ہے .... جیسے کے اپ نے توڑ موڑوڑ ٩-١١ کو جہاد ثابت کرنے کی کوشش کی ...... مرے بھائی الله سے ڈرو جس کو جان دینی ہے ..... ان لوگوں کو جان نہیں دینی جن سے اپ ڈر رہے ہے ....
آپ میرے دلائل اور اسلامی حوالوں کو جھوٹ کہیں، گستاخی کہیں، من گھڑت کہانی کہیں ، میری صحت پر کوئی فرق نہیں پڑتا ، کیونکہ بھاگنے والے اور بوکھلاہت کا شکار افراد کا یہی طریقہ واردات ہوتا ہے ان کے پاس دلائل نہیں ہوتے۔
اگر آپ کا موقف سچا ہوتا تو آپ دلائل سے بات کرتے ، حوالوں سے بات کرتے، میرے سوالات کا جواب دیتے لیکن جواب تو وہ دیتا ہے جن کے پاس کچھ ہو۔
اسلامی کتب میں تمیں اسی حدیث دیکھا سکتا ہوں ..... جس کا جواب تم کبی نہیں دے سکتے ..... اس کا مطلب صاف ہے ان کتابوں میں ملاوٹ ہوئی ہے ..... لوگوں نے باز چیزوں میں اندازے لگے ہیں .... میں یہ بات کر رہا ہوں........... اگر الله اپ کو فہم اتا کرے تو اپ کو میری بات سمج آ جائے گی ..... اپ تمارہ مسلہ یہ ہے ..... تم اتنا اندھا یقین ہے کے حدیث کی کتابوں میں ہر بات سچ لکھی ہوئی ہے ..... میں اگر ایک ضعیف حدیث بھی پیش کروں تو تم آنکیں بند کر کے اس پے یقین کر لو گے .... بنو نظیر کے واقعہ میں باز روایتوں کا فرق ہے ....

جناب یہان صرف دلائل سے بات کرو اور میرے سوالات کا جواب دو ، باقی یہ دادی اماں اور نانی اماں کے قصے اپنے پوتے، پوتیوں ، نواسے نواسیوں کو سنائیں وہ آپ کی بڑی واہ واہ
کرینگے۔
قرآن سے بری دلیل کیا ہو سکتی ہے ...... اپ نے قرآن کی دلیل میں بھی کیڑے نکال کر کہا ...... یہ آیت یوں نہیں یوں ہے .....حلانکے آیت میں جو لکھا ہے وہ صاف ہے
اور ایک بات سن لو میں نے یہاں کسی ایرے غیرے کی کوئی تاریخ بیان نہیں کی، اور آپ نے اماں عائیشہ طاہرہ مطہرہ عفیفہ رضی اللہ عنہا کے متعلق جو بات کی ہے اور اسے جس ذہنیت سے تاریخ کا جھوٹ قرار دے رہے ہیں اس سے میرے اس شک کو زیادہ تقویت ملتی ہے کہ یہ اعتراض یہودی اور قادیانی کرتے ہیں کوئی مسلمان
ایسی بات نہیں کرتا۔
واہ مرے بھائی میں نے تو اس شان والے نبی کی شان کو حدیث کی کتابوں سے اونچا ثابت کرنے کی کوشش کی ہے ... کیا حدیث کی کتابوں میں نہیں لکھا کے اس شان والے نبی نے امّ عیشا سے شادی ٧ یا ٩ سال کی عمر میں ..... کیا یہ جھوٹ نہیں ہے .... جس پے تم یقین کرتے ہو ..... کیا ایک اتنا عظیم پیغمبر کسی بچے سے شادی کر سکتا ہے .... .یہ بات اپ کی بخاری میں درج تو پھر اپ بنو نظیر والے واقعہ کو کس تاریخ سے دیکھ رہے ہے .... ہوش سے کام لو ....... مقصد صرف یہ ہے کے اپ ٩-١١ کو تاریخ سے سچ ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں...... لیکن کسی کو نہیں پتا وہ بات سچ ہے یا جھوٹ

یہ فورم قادیانیوں کا فورم نہیں ہے اگر تم واقعی قادیانی ہو تو کھل کر سامنے آؤ ، جس موضوع پر کہو گے اس
موضوع پر ہم تم سے مناظرہ کرنے کو تیار ہیں،
بہت اچھے مرے بھائی بوھت اچھے ....... میں اپ کی باتوں سے بکل ناراض نہیں ہوتا .... بلکے خوش ہوتا ہوں .........لیکن میں قادیانی نہ کبی تھا اور نہ کبی ہوں..... اپ کے اندازوں کو میرا سلام .....
شرم آنی چاہئے یہودیوں اور امریکیوں کے مرنے پر تمہیں اتنی ہمدردی ہے کہ تم یہودیوں اور قادیانیوں کی زبان بولتے ہو، کیا تمہیں مسلمانوں کا قتل عام نہیں آتا، کیا بوسنیا، کوسو، عراق ، فلسطین اور افغانستان کےلاکھوں معصوم اور بے گناہ لوگوں کا خون نظر نہیں آتا،
اور مجھے یہ بتاؤ کیا ہمارے معاشرے میں غیر مسلم نہیں رہتے ؟ کیا ان پر بھی مجاھدین نے حملے کئے ؟ کیا ان کو مارا ، اگر نہیں تو یہ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ نائن الیون میں مجاھدین کا ٹارگٹ بے گناہ تھے ، یہ کیون نہیں کہتے کہ نائن الیون مین ٹارگٹ امریکہ اور اس کی معیشت تھی،
بھائی میں تو ہر بیگناہ انسان کے قتل کے خلاف ہوں .... چاہے وہ مسلمان ہے یا یہود .... یہ اپ کا فورم ہے ... ..مجاہدین کا ٹارگٹ بیگناہ انسان تھے یا نہیں ... ان کی کروائی سے زیادہ بیگناہ لوگ مرے ..... اور اسلام نے کبی اس کی اجازت نہیں ...... اسلام نے کبی ایسے منصوبے نہیں بانے جو آج اپ جہاد کے نام پے بنا رہے ہیں
اتنی بڑی حقیقت کو تم جھوٹ کہتے ہو ، شرم آنی چاہئے،
محترم جناب : آپ کے پاس دلائل ہیں تو بات کریں ورنہ خاموش رہیں،
کیا حدیث کی کتاب پے اپ کی قرآن سے زیادہ یقین ہے

---------- Post added at 12:35 AM ---------- Previous post was at 12:30 AM ----------

king sb,
ooper diye gaye hawalajat se yehi sabit hota hey k jang 1 qom ki doosri qom k sath hoti hey,
ne k kuch afrad ki afraad sath , jis ko ap define kr lain k is bandey ko maarna hey is ko nahi,,
jang me qom ka har frd shamil hota hey, jismani tor pr, maali tor pr, ya nafsiati support ki soorat me,

jo log majmooi or qomi satah pr mujrim hen un me kese mumkin hey k ap mujrim or begunah dhoondtey phiren,
is tarah to jang nahi ho sakti,

ap ki army bhi jab larhti hey to us k bomb siraf fojion ko nahi martey, wo bhi us ilaqey me aye sab logon ko maar dete hain,,
or rahi baat begunaho ki halakat ki to,, Americans begunaah nahi hain,, ye aap ko ghalatfehmi hey,,
poori dunia me musalmano pe mazalim me US ka hath hey,,
ap ko musalmano ka khoon kion nazr nahi aata???
aap ko 9\11 k log hi masoom kion nazr atey hain ?

kia wo aik mujrim qom ka hissa nahi ??
kia twins tower un ki economy ki base nahi they ??
kia is se US ki economy ko dhachka nahi laga ??

baqi raha un ko nahi pata tha,
to jnab jab ap kisi se halat jang me hon,
kisi aik qom pe aap zulm kr rahey hon,
un k logon ko qatl kr rahey hon
to ap ko reaction k liye bhi tiyyar rehna chahiye,,
aisi soorat me ye nahi kaha ja sakta unhen pata nahi tha to maara nahi a sakta,,
ye to na mumkim hey k ap kisi ko btain k me usey marne laga hoon

wese bhi siraf jang ka aelaan hi kia ja sakta hey,
or Shaikh Usama ki janib se US ko aelaan jang kia ja chuka tha,,
(ap ko yad ho ga k US ne Afghan me mezzile attack bhi kiye they 9\11 se pehle )
Shaikh Usama ki janib se us aelaan k baad b ye kehna k unhen pata nahi tha to ye bilkul na samjhi ki baat hey
تو پھر اپ کی باتوں سے میں یہ نتیجہ اخذ کروں .... کے ساری پاکستانی قوم بھی جرم میں برابر کی شریک ہے .... کیوں کے پاکستانی حکومت نے امریکا کی دل کھول کر مدد کی ٩-١١ کے بعد....... کیا یہ سہی نہیں ہے ....... اپ لوگوں اپنی ہی باتوں میں مجرم ثابت ہو رہے ہیں ...
 
ENCOUNTER-007

Newbie
Feb 10, 2011
516
834
0
Medan e Jihad
محترم جناب صالح صاحب
آپ صرف زبانی دعوی خرچ کیوں کر رہیں ہیں ۔ آپ بھی اپنے موقف کو ثابت کرنے کے لئے قرآن و سنت سے چند حوالے اور دلائل پیش کریں، اور جو سوال میں نے کئے ہیں ان کے رد میں ٹھوس دلائل پیش کریں،
آپ نے میرے موقف پر اعتراض تو کردیا لیکن ابھی تک آپ نے اپنے اعتراض کو ثابت نہیں کیا ، جناب یہ سب باتیں چھوڑیں اور آپ نے اعتراض جو کیا ہے اسے قرآن و سنت سے ثابت کریں اور میں نے جو اپنے موقف کوثابت کیا ہے اسے قرآن و سنت سے رد کریں۔ اپنی باتیں اور یہ بڑے بڑے دعوے چھوڑیں، اپنا دعوی ثابت کریں۔ ترتیب سے
آپ بحث اسلام کے نقطہ نظر پر کرنے کا دعوی کرتے ہیں لیکن آپ کے ہاں قرآن اور احادیث کی امہات کتب ناقابل اعتبار ہےکیونکہ آپ احادیث کی ان امہات کتب کو عام تاریخی کتب کہہ رہے ہیں اور دعوی کررہے ہیں کہ ان میں بہت کچھ غلط ہے ، اور ساتھ پیغبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم اور ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ عفیفہ رضی اللہ عنہا کے کے پاکیزہ رشتہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے اس سے آپ کا نفاق اور کفر کھل کر واضح ہو گیا ہے۔ یہ مذہبی موضوع ہے اور میں ایسے موضوعات پر بحث کا قائل نہیں ہوں لیکن آپ کو شوق ہے اور آپ کا دعوی سچا ہے تو اس پر میں مناظرہ کرنے کے لئے تیار ہوں آپ الگ سے ٹھریڈ بنائیں ، انشاء اللہ آپ کو دن میں تارے نہ دکھادوں کو میرا نام مٹا دینا، یہ بہت پہلے ایک یہودی نے انٹر نیٹ پر اعتراض کیا تھا جس پر علماء کرام نے ایسے جوابات دئے تھے کہ آج بھی وہ یہودی ذلت کی خاک چاٹ رہا ہوگا۔
آپ نے جو قرآن کی آیت پیش کی تھی اس پر میں مدلل جواب دے کر تمہارے نفاق کو طشت ازبام کرچکا ہوں اگر غیرت ہوتی تو اسی کا جواب دے دیتے، لیکن جواب تو نہیں دیا صرف اتنا لکھ دیا کہ قرآن سے برا ٹھوس ثبوت کیا ہوسکتا ہے، آپ نے کیا ثبوت پیش کیا؟ جو آیت پیش کی تھی اسی سے تمہارے نظریہ کو موت کی نیند سلا چکا ہوں۔
مجھ پر کوئی سند نہیں اتری بلکہ میں نے اس سند کو پیش کیا جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر آسمان سے اتری تھی، میں نے وہ سند بیان کی تھی جس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشادات کے پھولوں سے مزین کیا گیا اور آپ اس سند حدیث کا کھلا انکار کررہے ہیں ،
آپ نے کیا ثبوت پیش کیا ذرا وضاحت کیجئے۔
محترم جناب اعتراض کا جو جواب میں نے حوالون سے دیا ہے اس کا آپ جواب دیں ۔ آپ اس طرح سے لفظی جنگ کرکے اپنی جان نہیں چھرا سکتے۔ جواب دو یا اپنے موقف سے دستبردار ہوجاؤ ،
میرے تمام سوالات کا جواب ترتیب سے دیں ، انشاء اللہ میں ان جوابات کی روشنی میں جواب دینے کا پابند ہوں گا

Oct 18, 2009
18,710
9,640
1,313
LoCk Me In YoUr HeArT
salah bhai.... agr aap khud ko sacha samjh rahay hyn or Rehan bhai ko jhoota keh rahay hyn to esi post na kerain jis m koi hawala na ho... aap say request hay k aap bhi hawala Quran o Hadees ki roshni may javab dayn.....

بھائی میرا قلم کوئی ٹوکهراین نہیں کھا رہا ........ لفظو ن کو ہیر پھیر کر کے اپ لوگوں کو تو دوکھا دے سکتے ہیں لیکن جوٹ کو سچ نہیں ثابت کر سکتے ...... سیدھی سی بات ہے مرے بھائی .... آپ نے جو کچھ بھی لکھا ..... آپ کسی صورت بھی اس کو اسلامی تاریخ کے حوالے سے پیش نہیں کر سکتے .... آپ نے بنو نظیر کا واقعہ پیش کیا ...... اس واقعہ اور ٩-١١ میں زمین آسمان کا فرق ہے ..... ٹھیک مرے مجھاہد بھائی

کوئی شخص بےگنا ہ مارا جائے یا ..... ١٠٠٠٠٠ افراد جو بیگناہ تھے ..... آپ کی بات سے منافقت کی بو ا رہی ہے .... آپ نے ٩-١١ کو جہاد کہ دیا ..... لیکن اپ ڈر رہے ہو لوگ کیا کہیں گیے ...مرے مجاہد بھائی .... الله سے ڈرو اور لوگوں کے آگے اپنے نمبر نہ بناؤ...... تم ٩-١١ کو جہاد کہ کر الله کو ظالم بنا رہے ہو ..... اور لوگوں کے دل میں اسلام کےلئے اور نفرت پیدا کر رہےہو .... یہ اسلام کی خدمت نہیں ہے .....

اور ٹھوس دلائل سے ثابت کرچکا ہوں۔
بھائی اپ کے پاس کوئی ٹھوس ثبوت نہیں ہے ..... آپ جو بات کر رہے وہ یہی بات زرداری اگر جوٹا ہے تو اس کا مطلب پاکستان ساری عوام جھوٹی ہے ..... اگر زرداری منافق تو پاکستان کی ساری عوام منافق ہے ..... آپ سب لوگوں کو ایک لسٹ میں شامل کر رہے حلانکے پانچون انگلیاں برابر نہیں ہوتی ..... کیا میں زرداری کے جرم کی سزا میں اپ کو شریک کر سکتا ہوں ..... تو پھر انتے زیادہ معصوم لوگوں کو کس جرم میں سزا ہ دی گئی
پھٹ گیا۔
قرآن سے برا ٹھوس ثبوت کیا ہو سکتا ہے ..... جس پہ اپ یقین کرتے ہیں یا نہیں .... کے جس نے کسی ایک انسان کو بلا وجہ قتل کیا گویا اس نے ساری انسانیت کا قتل کر دیا ...... چلیں مرے بھائی کافروں کو چھوڑ دیتے ہیں .... میں آپ بات ماں لیتا ہوں لیکن جو مسلمان قتل ہوتے ...... اس کے اپ نے کبی جواب نہیں دیا .....١٠٠٠٠٠ بیگناہ انسان جن کو کوئی وارننگ نہیں ملی .... جن کو کسی نے نہیں بتایا ...... کے تم غلط کام کر رہے ہو..... یہ بات اسے ہی ہے جیسے آج کل بوہت سے مسلمان بنک میں کام کرتے ہیں اور کہتے ہیں ہم تو مزدوری کر رہے ہمارے پاس کوئی اور چارہ نہیں ہے ..... بوہت افسوس ہے اپ کی سوچ پر

بہت اچھے بھائی جو اپ کی بات سے اتفاق نہ کرے وہ قادیانی ہے ...... اور جو اپ کی باتوں پر اندھا یقین کرے وہ مسلمان ...... وہ مرے بھائی جیسے الله نے اپ پے کوئی سند اتاری ہے .....برحال میں اپ کو پہلے بتا چکا ہوں مجے جہاد سے کوئی الرجی نہیں ہے .... مجے جو لوگ جہاد کو غلط نظریہ بنا کر پیش کرتے اسس نظرے سے الرجی ہے .... جیسے کے اپ نے توڑ موڑوڑ ٩-١١ کو جہاد ثابت کرنے کی کوشش کی ...... مرے بھائی الله سے ڈرو جس کو جان دینی ہے ..... ان لوگوں کو جان نہیں دینی جن سے اپ ڈر رہے ہے ....

اسلامی کتب میں تمیں اسی حدیث دیکھا سکتا ہوں ..... جس کا جواب تم کبی نہیں دے سکتے ..... اس کا مطلب صاف ہے ان کتابوں میں ملاوٹ ہوئی ہے ..... لوگوں نے باز چیزوں میں اندازے لگے ہیں .... میں یہ بات کر رہا ہوں........... اگر الله اپ کو فہم اتا کرے تو اپ کو میری بات سمج آ جائے گی ..... اپ تمارہ مسلہ یہ ہے ..... تم اتنا اندھا یقین ہے کے حدیث کی کتابوں میں ہر بات سچ لکھی ہوئی ہے ..... میں اگر ایک ضعیف حدیث بھی پیش کروں تو تم آنکیں بند کر کے اس پے یقین کر لو گے .... بنو نظیر کے واقعہ میں باز روایتوں کا فرق ہے ....

کرینگے۔
قرآن سے بری دلیل کیا ہو سکتی ہے ...... اپ نے قرآن کی دلیل میں بھی کیڑے نکال کر کہا ...... یہ آیت یوں نہیں یوں ہے .....حلانکے آیت میں جو لکھا ہے وہ صاف ہے
ایسی بات نہیں کرتا۔
واہ مرے بھائی میں نے تو اس شان والے نبی کی شان کو حدیث کی کتابوں سے اونچا ثابت کرنے کی کوشش کی ہے ... کیا حدیث کی کتابوں میں نہیں لکھا کے اس شان والے نبی نے امّ عیشا سے شادی ٧ یا ٩ سال کی عمر میں ..... کیا یہ جھوٹ نہیں ہے .... جس پے تم یقین کرتے ہو ..... کیا ایک اتنا عظیم پیغمبر کسی بچے سے شادی کر سکتا ہے .... .یہ بات اپ کی بخاری میں درج تو پھر اپ بنو نظیر والے واقعہ کو کس تاریخ سے دیکھ رہے ہے .... ہوش سے کام لو ....... مقصد صرف یہ ہے کے اپ ٩-١١ کو تاریخ سے سچ ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں...... لیکن کسی کو نہیں پتا وہ بات سچ ہے یا جھوٹ

موضوع پر ہم تم سے مناظرہ کرنے کو تیار ہیں،
بہت اچھے مرے بھائی بوھت اچھے ....... میں اپ کی باتوں سے بکل ناراض نہیں ہوتا .... بلکے خوش ہوتا ہوں .........لیکن میں قادیانی نہ کبی تھا اور نہ کبی ہوں..... اپ کے اندازوں کو میرا سلام .....

بھائی میں تو ہر بیگناہ انسان کے قتل کے خلاف ہوں .... چاہے وہ مسلمان ہے یا یہود .... یہ اپ کا فورم ہے ... ..مجاہدین کا ٹارگٹ بیگناہ انسان تھے یا نہیں ... ان کی کروائی سے زیادہ بیگناہ لوگ مرے ..... اور اسلام نے کبی اس کی اجازت نہیں ...... اسلام نے کبی ایسے منصوبے نہیں بانے جو آج اپ جہاد کے نام پے بنا رہے ہیں

کیا حدیث کی کتاب پے اپ کی قرآن سے زیادہ یقین ہے

---------- Post added at 12:35 AM ---------- Previous post was at 12:30 AM ----------

تو پھر اپ کی باتوں سے میں یہ نتیجہ اخذ کروں .... کے ساری پاکستانی قوم بھی جرم میں برابر کی شریک ہے .... کیوں کے پاکستانی حکومت نے امریکا کی دل کھول کر مدد کی ٩-١١ کے بعد....... کیا یہ سہی نہیں ہے ....... اپ لوگوں اپنی ہی باتوں میں مجرم ثابت ہو رہے ہیں ...
 
kingsalah

Banned
Jul 22, 2009
256
149
0
36
salah bhai.... agr aap khud ko sacha samjh rahay hyn or Rehan bhai ko jhoota keh rahay hyn to esi post na kerain jis m koi hawala na ho... aap say request hay k aap bhi hawala Quran o Hadees ki roshni may javab dayn.....

Na meray bhai main apnay ko sacha sabit nahi kar raha..... Main 9-11 kay hawalay se keh raha hun... kay esss baat ko Islami tareekh se sabit karna bohat bara jhoot hai..... Kyun kay itni bari tadad main logon kay qatal aam ap ko islami tareekh main nahi milay ga..... Or jo shaks yeh baat karta hai kay 9-11 jihad hai.... who jhoot bol raha hai.... ... ap ko esi bohat see batain milay gai jis se yeh pata chalay.... Kay 9-11 aik plan thay muslimano kay khilaaf or log esi ko jihad kay naam day rahay hain..Wah kia baat hai ...

Yeh video mulaheza karain ...... or herat hoti hai ap kay rehan bhai woh unn logon ki saqeem ko islami tareekh se sabit kar rahay hai..... Sari dunia ko pata hai kay 9-11 kya zimadar muslimaan nahi.... Osama ka kisi ko kuch pata nahi woh kon tha.... Bas Rehan sahib ki tarah sab andazay laga rahay hain....

ENCOUNTER-007

Newbie
Feb 10, 2011
516
834
0
Medan e Jihad
محترم جناب
مین نے کسی ایرے غیرے کی تاریخ سے اپنا موقف ثابت نہیں کیا بلکہ قرآن اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے حوالوں اور دلائل سے ثابت کیا ہے لیکن آپ کے پاس اس کا جواب نہیں تھا تو آپ نے احادیث کی کتب کو تاریخی کتب قرار دے کر اور اسے ناقابل اعتبار کہہ کر یہ بیان کردیا کے اس سے ثابت نہیں ہوتا۔
جناب مسلمانوں کے لئے احادیث کی کتب تاریخی کتب نہیں یہ حجت ہے اور جو اس کا منکر ہے یا ان کتابوں پر عدم اعتماد کرتا ہے وہ کھلا گمراہ ہے۔
ایک طرف آپ کہتے ہو اپنے موقف کو اسلام سے ثابت کرو،
میں جب سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت کرتا ہوں تو آپ کہتے ہیں یہ قابل اعتبار نہیں۔ جب یہ قابل اعتبار نہیں تو آپ کس اسلام کی بات کرہے ہو،
بڑا افسوس ہوتا ہے، آپ کے لئے یہودیوں کی تاریخ اس کی دستاویز اور ان کی بنائی وڈیوز پر اعتبار ہے اور وہ آپ کے لئے جھوٹ اور سچ کی کسوٹی ہے لیکن آپ کی نظر میں قرآن اور احادیث کی کوئی اہمیت اور حیثیت نہیں،
اگر یہی تمہارا نام نہاد اسلام ہے تو تمہیں یہ یہودی اسلام مبارک ہو
ہم جس معاشرے میں بات کررہے ہین وہاں کے مسلمان قرآن سنت کو بالادست مانتے ہیں یہودو نصاری کی دستاویز کو نہیں۔
ہم جس بنیاد پر بات کررہے ہیں وہ اسلام کا بنیادی اور اجتمائی دفاع کا نظام ہے
آپ ساری باتیں سرسری اور لفظی بنیادوں پر کررہے ہیں
مین نے بین الاقوامی قوانین اور مسلمہ اصولوں کی بنیاد پر ثابت کیا ہے کہ حالت جنگ اگر کوئی بڑا ٹارگٹ ہو تو اسے حاصل کرنے میں یہ نہیں دیکھا جائے گا کہ اس میں کوئی بے گناہ بھی ہے یہ اصول صرف ہمارا نہیں امریکہ بھی اسی پر عمل کررہا ہے اگر کسی بستی میں ایک مجاھد اسے نظر آتا ہے یا پتہ چلتا ہے تو وہ اس بستی پر میزائل برساتا ہے۔
یہ جو وڈیو جاری کی ہے ایسی ہزاروں وڈیوز بن جاتی ہیں ان پر تو آپ کا ایمان ہے اور اسے آپ حجت مانتے ہیں لیکن سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور احادیث کی کتب آپ کے لئے حجت نہیں اس سے بڑی منافقت اور کیا ہوگی
میں نے جس ترتیب سے سوالات کئے ہیں اسی ترتیب سے جواب دیا جائے اور قرآن و سنت سے اپنے موقف کو ثابت کیا جائے
ہم کسی یہودی نظریہ کو نہیں مانتے اور نہ ان کی اسلام کے خلاف بنائی گئی فلموں کو تسلم کرتے ہیں
ہمارے لئے صرف قرآن و سنت حجت ہیں
Na meray bhai main apnay ko sacha sabit nahi kar raha..... Main 9-11 kay hawalay se keh raha hun... kay esss baat ko Islami tareekh se sabit karna bohat bara jhoot hai..... Kyun kay itni bari tadad main logon kay qatal aam ap ko islami tareekh main nahi milay ga..... Or jo shaks yeh baat karta hai kay 9-11 jihad hai.... who jhoot bol raha hai.... ... ap ko esi bohat see batain milay gai jis se yeh pata chalay.... Kay 9-11 aik plan thay muslimano kay khilaaf or log esi ko jihad kay naam day rahay hain..Wah kia baat hai ...

Yeh video mulaheza karain ...... or herat hoti hai ap kay rehan bhai woh unn logon ki saqeem ko islami tareekh se sabit kar rahay hai..... Sari dunia ko pata hai kay 9-11 kya zimadar muslimaan nahi.... Osama ka kisi ko kuch pata nahi woh kon tha.... Bas Rehan sahib ki tarah sab andazay laga rahay hain....

QUOTE]
 
Black Rose

Senior Member
Aug 28, 2009
1,001
372
783
Watn He Sara Jahan Hmara
king sahib, ijtimayi ghaltian poori qom ki hi zimadari hoti hain,,
aap ne kaha k is tarah to ham sab mujrim hain,,
to jnab agr musalmano k khilaf jang me US ka sath dena ghalat hey to waqai ham sab as a nation mujrim hain,,
or ap ne "Sab Se Pehley Pakistan " ka naraa lagane ka anjaam bhi daikh hi liya hey,,
aaj ham sari ummat me tanha kharey hain,
or to or jin ko khush krney k liye ham ne naraa lagaya tha wo bhi aaj hamen mujrim samajhte hain,,
 
kingsalah

Banned
Jul 22, 2009
256
149
0
36
محترم جناب صالح صاحب
آپ صرف زبانی دعوی خرچ کیوں کر رہیں ہیں ۔ آپ بھی اپنے موقف کو ثابت کرنے کے لئے قرآن و سنت سے چند حوالے اور دلائل پیش کریں،

Meray Bhai main ap ko Quran se bara kia Hawala Doon...... Yeh lain aik dafa phir ap ki khidmat main pesh kar deta hun

TafsirOfSurah5_32_ayah.GIF

On that account We ordained for the Children of Isra`il that if any one slew a person - unless it be for murder or for spreading mischief in the land - it would be as if he slew the whole humanity: and if any one saved a life, it would be as if he saved the whole humanity. Then although there came to them Our messengers with clear (guidance), yet, even after that, many of them continued to commit excesses in the land. (5:32)

Es ayat mubarik main sirf yeh likha hai jis ne kisi aik insaan ko bila waja qatal kia uss ne sari insaniat ka khoon kia..... Kia 10000 Jo log meray un main ap ko koi bhi masoom nazar nahi ata .... meray bhai kahan 1 or kahan 10000.... Ab muje yeh samj nahi a rahi ess se bari or main kia daleel dun.... Jab ap ess daleel ko tukhra rahain hain to or kisi daleeel ko manay gay....

Yeh lain ab hadith main ata hun... Jin begunah muslamano ka Khoon kia Gaya....9-11 main

Nawawi’s 40 [Hadith 14: Value of Human Life]

hadith14arabic.gif
On the authority of Ibn Mas’ud, radiyallahu anhu, who said: The Messenger of Allah, sallallahu ‘alayhi wasallam, said:
“The blood of a man who is a Muslim is not lawful (i.e. cannot be lawfully shed), save if he belongs to one of three (classes): a married man who is an adulterer; life for a life (i.e. for murder); one who is a deserter of his religion, abandoning the community.”
[Al-Bukhari & Muslim]

لهدم الكعبة حجراً حجراً أهون من قتل المسلم‏

"Demolishing the Kaaba completely is much more preferred to Allah Almighty than shedding the blood of a Believing Muslim." (Source)

Yani aik begunah musliman ko qatal karanay se behtar hai Khana kabba ko gira dia jaye....... Yani khana kabba ko girana behtar hai bajay ess kay kay kisi masoom muslmaan ko qatal kia Jae..... Or 9-11 main kitnay masoom muslimaan maray

آپ بحث اسلام کے نقطہ نظر پر کرنے کا دعوی کرتے ہیں لیکن آپ کے ہاں قرآن اور احادیث کی امہات کتب ناقابل اعتبار ہےکیونکہ آپ احادیث کی ان امہات کتب کو عام تاریخی کتب کہہ رہے ہیں اور دعوی کررہے ہیں کہ ان میں بہت کچھ غلط ہے ، اور ساتھ پیغبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم اور ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ عفیفہ رضی اللہ عنہا کے کے پاکیزہ رشتہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے اس سے آپ کا نفاق اور کفر کھل کر واضح ہو گیا ہے۔ یہ مذہبی موضوع ہے اور میں ایسے موضوعات پر بحث کا قائل نہیں ہوں لیکن آپ کو شوق ہے اور آپ کا دعوی سچا ہے تو اس پر میں مناظرہ کرنے کے لئے تیار ہوں آپ الگ سے ٹھریڈ بنائیں ، انشاء اللہ آپ کو دن میں تارے نہ دکھادوں کو میرا نام مٹا دینا، یہ بہت پہلے ایک یہودی نے انٹر نیٹ پر اعتراض کیا تھا جس پر علماء کرام نے ایسے جوابات دئے تھے کہ آج بھی وہ یہودی ذلت کی خاک چاٹ رہا ہوگا۔

بھائی حیرت ہے اپ کی سوچ اپ اس بات کو سچ ثابت کریں گے کے نبی کریم نے ایک بچے سے شادی کی ..... .... میں حدیث کی کتابوں کو تاریخی کتب نہیں کہ رہا ..... میں اپ کو صرف یہ بتانے کی کوشش کر رہا ہوں ..... کے حدیث کی کتاب میں بھی ملاوٹ ہوئی ہے .... یعنی باز حدیث ایسی ہیں جن پی اعتبار نہیں کیا جا سکتا ...... لیکن اپ کے ذہین میں صرف ایک یہ بات سوار ہے کے اپ ٹھیک ہیں باقی سب غلط ہیں......

اور میں اپ کو ہدایت نہیں سکتا میں صرف اپ کو یہ بتا سکتا ہوں کے ٩-١١ جسی بزدلانہ کروائی جہاد نہیں ہو سکتی ..... جو لوگ جہاد کرتے ہیں وہ نہتے لوگوں کو ظلم کو نشانہ نہیں بناتے ...... اگر اپ سمجتھے ہیں کے ١٠٠٠٠ لوگوں میں کوئی بھی معصوم نہیں تھا تو پھر ٹھیک ہے .... معملا الله پی چھوڑ دیں ...... الله انصاف کر دے گا...........

لیکن ایک بات یاد رکھیں کے ...... کے اتنے زیادہ لوگ جن کو اپ گمراہ کر رہے ہیں یہ بھی اپ کا ہی گریبان پکڑے گے...........جن کے زہنو میں یہ یقین پختہ ہو رہا ہے کے ٩-١١ جہاد تھا... جو بھی ہوا سب ٹھیک تھا ....

ENCOUNTER-007

Newbie
Feb 10, 2011
516
834
0
Medan e Jihad
محترم قارئین کرام
میرا یہ موضوع منتخب کرنے کا مقصد یہ تھا کہ یہودی میڈیا کے تسلط کے بعد یہودیوں کیطرف سے قرآن کے سب سے بڑے تفصیلی فریضہ جہاد کو جس انداز سے نشانہ بنایا جاتا رہا اور اپنی من پسند اصلاح ایجاد کرکے جہاد اور مجاھدین کو دہشت گرد قرار دیا اور ان کے شور شرابے کی وجہ سے مسلمانوں کےذہنوں میں جو شکوک و شبہاب پیدا کردئے ان پر ایک فکری دعوت دینا چاہتا تھا۔
میں نے مختصرا صالح صاحب کے اعتراض پر تمام پہلوؤں سے مدلل اور ٹھوس دلائل سے اپنے موقف کو ثابت کیا اور چند سوالات ان کے لئے چھوڑے تاکہ اس پر بحث کا آغاز ہو اور میں مزید قرآن و سنت کے حوالوں سے اپنی دعوت آگے بڑھاؤں اس سلسلے میں میں نے چند قرآنی آیات اور احادیث کو جمع کیا تاکہ اسے اس کے موقع پر دلائل کے ضمن میں بیان کیا جاسکے۔ لیکن صالح صاحب میری پہلی پوسٹ میں ہی ٹھنڈے پڑگئے، لیکن اپنے موقف کو بچا نے کے لئے انہوں نے چند باتوں کو اپنا تکیہ کلام بنادیا،اور بار بار یہی دہراتے رہے کہ مجھے آپ کی سوچ پر حیرت ہوتی ہے ، بے گناہ لوگوں کو مارنا کہا جائز ہے ،وغیرہ
جب کسی کے پاس جواب نہ ہو تو ایسی ہی باتوں کے ذریعے نفسیاتی دباؤ بڑھانا چاہتا ہے ، صالح صاحب کو چاہئے تھا کہ اس موضوع پر اگر ان کے پاس قرآن و سنت کے دلائل ہوتے تو وہ ضرور دلائل کا سہارا لیتے اور اپنے موقف کو ثابت کرتے۔ لیکن ان کے پاس کچھ تھا ہی نہیں تو وہ کیا کرتے وہی کرتے جو اس وقت کررہے ہیں۔
صالح صاحب نے صرف ایک آیت پیش کرتے اپنے پسند موقف کو سہارا دینے کی کوشش کی میں نے اس آیت کے سیاق و سبق کی بنیاد پر ان کے اس بے بنیاد نظریہ کو موت کی نیند سلادیا چاہئے تو یہ تھا کہ میرے جواب ہی پر کوئی واضح دلیل پیش کردیتے لیکن انہیں میری نقظہ نطر پر حیرت ضرور ہوتی ہے لیکن قرآن کی کسی آیت کے مدعا اور مفہوم کو سمجھے بغیر پیش کردینا سب سے بڑا ثبوت سمجھا جاتا ہے۔
قرآن میں جتنے احکام اور فرائض سورتوں اور آیات میں بیان ہوئے ہیں ان کی ٹھوس بنیاد موجود ہے، کچھ معاملات کا تعلق انفرادی زندگی سے ہیں ، کچھ کا تعلق اجتماعی معاملات سے ہیں، کچھ ریاستی حدود کو متعین کرتی ہیں ، کچھ معاشرتی نطام وضح کرتی ہیں کچھ کا تعلق جنگ سے ہیں وغیرہ لہذا کسی بھی آیت کو جب ہم پیش کرتے ہیں تو اس کے مدعا اور مفہوم اور بنیاد کو سمجھنا ضروری ہے۔
اگر ایک بے گناہ انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل بتایا گیا ہے تو اس کی اپنی بنیاد ہے اسی طرح کتنی آیات ہیں جس میں کافروں کو قتل کرنے کا کھلا حکم دیا گیا ہے کہ کافروں کو جہاں پاؤ ان کو قتل کردوں ، ان کی گردنیں مارو، ظاہر ہے ان آیات کا تعلق ایک بنیاد سے ہے۔
اس وقت مسلمان حالت جنگ میں ہے اور کافر مسلمانوں پر حملہ آور ہے ایسی صورت میں ایسی کاروائی جس سے کفر کو زیادہ سے زیادہ نقصان پہنچے، ان کی معیشت کو نقصان پہنچے، ان کے شہروں میں فساد برپا ہو، ان کی شان و شوکت کو توڑا جائے وغیرہ تو نہ صرف اسلام اجازت دیتا ہے بلکہ اسلام حکم بھی دیتا ہے اور ان اقدامات پر ابھارتا ہے،
لہذا ہمارا جو بنیادی موضوع تھا جہاد اور حالت جنگ میں کافروں کی کاروائی کا جواب۔
مجاھدین کا ٹارگٹ بے گناہ لوگ نہیں تھے امریکہ کی معیشت، ان کا غرور ، ان کی شان وشوکت دراصل ٹارگٹ تھی، اگر صرف بے گناہ لوگ ٹارگٹ ہوتے تو کیا دوسرے مقامات پر غیر مسلم نہیں تھے، کیا ہماری آبادیوں میں غیر مسلم نہیں رہتے کیا امریکہ میں سارے امریکی صرف ٹوئن ٹاور میں تھے ، لیکن مجاھدین نے کہیں بھی کسی کو نشانہ نہیں بنایا حتی کہ نائن الیون کے بعد امریکہ اور برطانیہ میں مسلمانوں پر ظلم ہوا اس کا کوئی بدلہ ہماری ریاستوں میں موجود کسی غیر مسلم سے نہیں لیا۔ ان تمام حقائق کے بعد بھی کسی کو یہ حق پہنچتا ہے کہ وہ یہ کہے کہ نائن الیون میں بے گناہ لوگ ٹارگٹ تھے؟
مجھے دکھ اس بات کا نہین کہ ان حقائق اور دلائل کے بعد بھی صالح صاحب اپنے بنائے تکیہ کلام پر گذارا کرنے پر مجبور ہین بلکہ دکھ اور افسوس اس بات کا ہے کہ میرے حوالاجات کو جھوٹی کہانیاں کہہ کر کھلم کھلا سنت رسول کا انکار کیا،
مین نے جو حوالے پیش کئے تھے وہ مرزا قادیانی کی کتابوں یا ملا باقر مجلسی کی کتابوں سے پیش نہیں کئے تھے ، لیکن صالح صاحب نے احادیث کی کتابوں کو ناقابل اعتبار کہہ کر ان کو رد کردیا ، جب آپ کے نزدیک احادیث کی کتابیں اور ان میں موجود واقعات جھوٹی کہانیوں پر قائم ہیں(العیاذ باللہ) تو پھر آپ مجھے کس اسلام سے اپنا موقف ثابت کرنے کا کہہ رہےتھے، اگر یہ واقعات جھوٹے ہیں تو چلو آپ سچے واقعات بیان کردو، چلو آپ اپنے باقر مجلسی کی کتابوں سے یا اپنے چھوٹے بھائی مرزا قادیانی کی کتابوں سے یہ واقعات پیش کردو،
آپ کہہ رہے ہین کہ یہ غلط ہے، یہ جھوٹ ہے، یہ صحیح نہیں ہے ، اس ستے ثابت نہیں ہوتا ، تو محترم آپ صرف کہتے کیوں ہو خود ثابت کیوں نہیں کرتے۔
محترم قارئین یہ تھا صالح صاحب کا چہرہ جو اب بے نقاب ہوچکا ہے ، آپ دیکھئے گا کہ اب بھی ان کا جواب وہی پرانا تکیہ کلام ہوگا۔
شکریہ تمام دوستوں کا
 
kingsalah

Banned
Jul 22, 2009
256
149
0
36

اگر ایک بے گناہ انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل بتایا گیا ہے تو اس کی اپنی بنیاد ہے اسی طرح کتنی آیات ہیں جس میں کافروں کو قتل کرنے کا کھلا حکم دیا گیا ہے کہ کافروں کو جہاں پاؤ ان کو قتل کردوں ، ان کی گردنیں مارو، ظاہر ہے ان آیات کا تعلق ایک بنیاد سے ہے۔
اس وقت مسلمان حالت جنگ میں ہے اور کافر مسلمانوں پر حملہ آور ہے ایسی صورت میں ایسی کاروائی جس سے کفر کو زیادہ سے زیادہ نقصان پہنچے، ان کی معیشت کو نقصان پہنچے، ان کے شہروں میں فساد برپا ہو، ان کی شان و شوکت کو توڑا جائے وغیرہ تو نہ صرف اسلام اجازت دیتا ہے بلکہ اسلام حکم بھی دیتا ہے اور ان اقدامات پر ابھارتا ہے،

مرے مجاہد بھائی قرآن میں جب بھی کافوروں کا مارنے کا حکم آیا ہے ..... وہ اس کے پیچھے کوئی وجہ آہی ...... لیکن میں جو آیت پیش کر رہا ہوں .... وہ ہر سیاق و سباق میں ایک ہی نقطہ پیش کرتی ہے ..... بہرحال اگر اپ سمجتھے ہیں کے اپ حق پہ تو یہ ویڈیو دیکھ لیں .....٩-١١ مسلمانوں کو برباد کرنے کی کوشش تھی ارر یہ کروائی مسلمانو ن نے نہیں کی .... ہاں ووہی مسلمان کر سکتے ہیں جو امریکن کے ساتھ ملے ہوے تھے

ENCOUNTER-007

Newbie
Feb 10, 2011
516
834
0
Medan e Jihad

بھائی حیرت ہے اپ کی سوچ اپ اس بات کو سچ ثابت کریں گے کے نبی کریم نے ایک بچے سے شادی کی ..... ..........

اپنی عقل پر چلنے والے ہمیشہ ٹھوکریں کھاتے ہیں
آپ یہ بات اس فاتحانہ انداز میں ارشاد فرماتے ہیں جیسے آپ نے ثابت کردیا کہ یہ واقعہ جھوٹ ہے۔ اللہ کی لعنت ہو جھوٹوں پر
ام المومنین سیدہ عائشہ طاہرہ ، مطاہرہ، عفیفہ رضی اللہ عنہا کی رخصتی 9 سال میں ہوئی اس پر کوئی اختلاف نہیں اور اس میں کوئی عیب والی بات بھی نہیں اور اس میں کوئی جائز ناجائز کا سوال بھی نہیں،
یہ ایک یہودی نے سوال اٹھایا تھا تاکہ اسلام کو بدنام کیا جائے اور پیغمبر اسلام کی ذات اقدس کو نشانہ بنایا جائے۔ یہودی کے اس اعتراض پر علمائ نے بڑی تفصیل طور جواب دیا ہے اور اب یہ معاملہ دب چکا ہے۔ لیکن اسلام اور رسول اللہ صلی علیہ وسلم سے اور ام المومنین سیدہ عائیشہ رضی اللہ عنہ سے بغض رکھنے والے اکثر مسلمانوں میں ایسے اعتراضات کھڑے کرکے اپنے خبث باطن کا اظہار کرتے رہتے ہیں۔
میں پہلے ہی عرض کرچکا ہوں اگر اس موضوع پر مناظرہ کرنا چاہتے ہیں تو آپ اپنے دلائل سے اپنا موقف پیش کریں الگ ٹھریڈ میں ، انشاء اللہ اس کا جواب دیا جائے گا۔
آپ کو اس سے انکار تو نہیں ہوگا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ام المومنین سے نکاح فرمایا تھا تو چلو آپ بتا دون کس عمر میں یہ نکاح ہوا تھا ثبوت کے ساتھ۔
چند سال پہلے انڈیا میں ایک واقعہ ہوا تھا ایک لڑک 8 سال میں ماں بن گئی تھی، اور اسی طرح ایک لڑکے کا واقعہ انٹر نیٹ پر آیا تھا کہ وہ 9 سال کی عمر میں باپ بن گیا اس لڑکے نے بڑی عمر کی عورت سے شادی کی تھی
آپ اگر اپنی عقل سے سارے اندازے قائم کرینگے تو یقینا آپ کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے 11 نکاح پر بھی اعتراض ہوگا اور سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کی پیدائش پر بھی اعتراض ہوگا اس طرح بہت سی چیزوں پر آپ اعتراض کرینگے۔
بہر حال اس موضوع پر بات کرنا چاہتے ہیں تو الگ ٹھریڈ قائم کریں، اور اپنا مذہب بھی بیان کریں میں تو اب آپ کو سمجھ گیا ہوں آپ کون ہیں لیکن ایسے مذہبی مسائل پر بات کرنے کے لئے پہلے اپنے مذہب کو واضح کرنا ضروری ہوتا ہے۔
 
Top