hmmm 100%trueeمیں نے اک کتاب پڑھی تھی جس کے پہلے صفحے پر لکھا تھا
آؤ محبت سمجھیں
اور آخری صفحے پر لکھا تھا
' جو سمجھ کہ کی جائے وہ محبت نہیں ہوتی
اور آج تک میں محبت سمجھ نہیں پائی
کیوں کہ
محبت جب رہتی ہے سمجھ نہیں رہتی
اور
جب سمجھ اتی ہے تب محبت نہیں رہتی